
PARACHINAR PRESS is a ground breaking effort to re-shape the way people get news & infos about #Parachinar #KurramAgency #FATA
Parachinar
Joined June 2016
- Tweets3.5K
- Following188
- Followers3K
- Likes1.1K
Parachinar Press retweeted
The main hospitals and basic health units in #Kurram have been facing shortage of medical staff where around 300 vacancies of specialist doctors, nurses and other paramedical staff have been lying vacant. #Parachinar
- DAWN.COM dawn.com/news/1605888
Parachinar Press retweeted
Major roads in #Kurram are in bad shape, causing numerous difficulties to commuters and motorists #Parachinar
- DAWN.COM dawn.com/news/1603410
پاراچنار میں پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کا " پیخاور پوھنتون ستوری " کے نام سے الومنائی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی
youtu.be/AJ7GhSkupnY
15
Parachinar Press retweeted
DHQپاراچنار کی حالت زار دن بدن بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے بار بار حکومتی اعلانات کے باوجود عدم توجہی کا شکار ہسپتال میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں سمیت 60 سے زائد پوسٹیں خالی پڑی ہیں عوام نے اعلی حکام سے ہسپتال کی حالت بہتر بنانے اور اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کا مطالبہ @IMMahmoodKhan
Parachinar Press retweeted
ضلع کرم میں اکثر نان لوکل افسران آئے روز ڈیوٹی پر موجود نہیں ہوتے جسے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کوئی ہے پوچھنے والا @IMMahmoodKhan
Parachinar Press retweeted
پاراچنار بیت المال آفس میں آفیسر گزشتہ ایک ماہ سے نہ ہونے کی وجہ سے ضرورت مندوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، اعلی حکام نوٹس لیں۔ @PakBaitulMal @AonAbbasPTI
Parachinar Press retweeted
ضلع کرم میں گردوں کے امراض خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے DHQ پاراچنار میں گردوں کا ایک بھی سپیشلسٹ موجود نہیں جس کے باعث مریض شدید مشکلات سے دو چار ہیں ٹھیک طریقے سے چیک اپ نہ ہونے کے باعث اکثر لوگوں کے دونوں گردے ناکارہ ہو جاتے ہیں روزانہ کی بنیاد پر قیمتی جانیں ضائع ہورہی ہے !!!
چہلم کے موقع پر پاراچنار سمیت ضلع بھر میں سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں اور افغان سرحد کی بندش کے علاؤہ پاراچنار شہر میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے ڈی پی او ضلع کرم محمد قریش خان
ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار برتھ رجسٹریشن آفس بند ہونے کے وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا عوام کا آفس میں مقامی سٹاف تعینات کرنے کا مطالبہ @UNICEF_Pakistan #Parachinar
2
At least 17 injured in IED blast in #Parachinar ’s Turi Bazar -#ParachinarBlast - DAWN.COM dawn.com/news/1570710
پاراچنار شہر میں بم دھماکے کے بعد شہریوں کی جانب سے احتجاجی دھرنا جاری ہے #Parachinar #ParachinarBlast
Parachinar Press retweeted
one of the protesters, Zahid Hussain, said that such incidents take place in #Parachinar and its surrounding areas again and again and the residents continue to stage protests against them.
He called upon officials to take concrete steps to protect the lives of the people
Parachinar Press retweeted
Set up in early 80s, #Parachinar ’s lone public library in a shambles dawn.com/news/1570213
Kurram residents suffer as drinking water goes scarce #Parachinar #FATA_Merger_Failed dawn.com/news/1569223
امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید علی اویس زیدی نے کہا ہے کہ آن لائن کلاسز کے نام پر طلبہ کا مذاق اڑایا جا رہا ہے اور ان کا مستقبل تباہ کیا جا رہا ہے حالیہ سمسٹر کا فیس معاف کر کے یونیورسٹیاں کھول دی جائیں ۔
10
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع کرم ڈاکٹر عطاء اللہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر لوگ عید میں گلے ملنے سے اجتناب کریں اور ہسپتال میں جاں بحق ہونے والے افراد کو احتیاطاً کرونا ایس او پیز کے ساتھ دفنائیں #coronavirus #Lockdown4
2
پاراچنار
اینٹی ڈرگ سکواڈ (ADS) نے دو مختلف کاروائیوں میں بھاری مقدار میں چرس ، ہیروئن ، آئس اور دو ٹی ٹی پستول بمعہ راونڈز برآمد کرکے تین ملزمان گرفتار کرلئے گئے
5
ضلع کرم کے تقریبا تین سو امام بارگاہوں میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر عزاداری کے مجالس کا انعقاد youtu.be/i5R1Yj7Z7cQ
6
پاراچنار۔ کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر مجالس کیلئے امام بارگاہوں میں داخل ہونے والوں کی ٹمپریچر چیکنگ کی جاتی رہی
4









