تُمہیں سوچُوں تو , ایسے لگتا ہے
جیسے , خوشبُو سے رَنگ مِلتے ہیں
جیسے , صحرا میں آگ جلتی ہے
جیسے , بارِش میں پھُول کِھلتے ہیں
برتن دھونے ہی پڑیں گے ٹھنڈے پانی سے
چل پرندے ! نکال کوئ روتا سوتا سا سیڈ سونگ پلے لسٹ میں سے 😪
4
23
441
اس دنیا کی آدھی خوبصورتی
لیلوں بلونگڑوں ہاتھی گھوڑے
مچھلیوں پرندوں
اور آدھی ندی جھیلوں دریاؤں سمندروں کے ہرے نیلے پانیوں سے ہے
انسان ایسے ہی اکڑ دکھاتا پھرتا ہے
جتنا پیسہ گزرے سالوں میں اس چھیاں چھیاں موبائل کے گردے پھیپھڑے کلچ پلیٹیں ٹھیک کروانے پر ضائع کیا ہے ، اتنے میں ایک نیا موبائل آجانا تھا 😵💫
1
17
281
فلاسفر کو بولا ”ہم کا کمرہ بنا دو “
فلاسفر بولا ” تم کے کمرے میں پھولوں پرندوں کے سوا کچھ بھی نہیں “🙄
"تھوڑا موڈ لائٹ (ہلکا) کرتے ہیں آج،
ایک دلچسپ تجربہ: یہ امیج (تصویر) لیں، اسے چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT)، جیمنائ (Gemini) یا میٹا اے آئی (Meta AI) پر اپلوڈ کریں (جو بھی اے آئی آپ سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں) اور اسے یہ سمپل (آسان) سی انسٹرکشن (ہدایت) دیں:
'اس کمرے کو ان چیزوں سے بھر دو جو تم میرے بارے میں جانتے ہو۔'
کمنٹس میں، میں آپ کو دکھاتا ہوں کہ میرے کیس میں اس نے کیا رزلٹ نکالا..."












