اگر اللــــــــــــــــــہ تُمہارے ساتھ ہو تو دُنیا کی کوئی طاقت تُمہارے راستے میں نہیں آ سکتی ،🌸🌝
1
10
"جب انسان کو (دل کا) اطمینان، قناعت اور اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی عطا پر اس کی رضا حاصل ہو جائے، تو یقیناً اسے پاکیزہ و عمدہ زندگی (الحیاة الطيبة) حاصل ہو گئی۔
1
2
25
*ساری دنیا مرشد کا انتظار کر رھی ھے*
*پوری دنیا کا میڈیا مرشد عمران خان کی نیوز چلا رھی ھے*
🥰💪💪
@ImranKhanPTI
62
*إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ*
"ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔"@ImranKhanPTI
1
58
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤️
شفاء انٹر نیشنل ہسپتال میں 9 سو پولیس اہلکار، رینجرز اور ایس ایس جی کمانڈوز عمران خان کی سکیورٹی کے لیے تعینات کر دیے گئے 🚨
34
"______ ہماری بھولی مــاؤں کو لگتا ہے کہ اگلے گھر والے اتنے اچھے ہوں گے کہ انکی بیٹی کے سارے شوق پورے کریں گے مگر حقیقت یہ ہے کہ اگلے گھر والے بھی کہتے ہیں یہ سارے شوق مــاں کے گھر پورے کر کے آتی یہ تمھاری ماں کا گھر نہیں ہـــٓ٘͜ــے۔!" 🌚🌷
19
*_عمران خان کا ٹویٹ کے زریعے پیغام!!🔥_*
*_حضرت علی کا مشہور قول ہے: کفر کا نظام چل سکتا ہے، مگر ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔_*
*_پاکستان میں رائج ظلم، جبر اور نانصافی کا نظام بھی انشأللہ ذیادہ دیر نہیں چلے گا!🔥✊🏻_*
20
مَنْ كَانَتِ الدُّنْيَا أَكْبَرَ هَمِّهِ طَالَ غَدًا فِي الْقِيَامَةِ غَمُّهُ
جــس نــے دنــیا کــو ہــی اپــنے غمــوں و فکــروں کــا محــور بــنا رکــھا ہــــو ، قیامــت میــں وہ اپنــے غــم کــی درازی نہــیں ســہہ پائــے گــا 💜
14
اگر زندگی مشکل لگ رہی ہے، تو اللہ سے دور ہو کر اسے اور زیادہ مشکل مت بناؤ! صبر و تحمل سے وقت گزارو۔
11
*✍🏼 باتوں سے خُوشبُو آئے*
*مسرتوں کا منبع بنئے، اذیتوں کا سبب نہیں۔ دوسروں کی حیات میں خیر کا وسیلہ بنیں،ان کی آنکھ کے آنسوؤں کا باعث نہیں۔💯💖*
🌸 *_اللـــہ ســـے مـــحبـــت_*🏵️
9
"اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا اور گھروں میں نہ جاؤ جب تک کہ اجازت نہ لے لو اور وہاں کے رہنے والوں کو سلام نہ کرلو ، یہی تمہارے لئے سراسر بہتر ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو!!
17
لوگ کیوں محدود ہو کے رہ جاتے ہیں ...؟
کیوں خاموشی اختیار کر لیتے ہیں ؟
کیوں ملنا ملانا کم اور بول چال گھٹا دیتے ہیں ؟
کیوں بیزار اور اُکتائے رہتے ہیں ؟🤔
جانتے ہو کیوں؟؟
*کیونکہ انہیں انسانوں سے انسانیت نہیں ملتی ..!!*
🩵😓
30
Today's Azkar Reminder
"لوگ جب رمضان میں قرآن کی تلاوت اور ذکر الٰہی میں مشغول ہو جاتے ہیں، تو ان کے دلوں کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔"
ابن سیرینؒ
23

















