Pk Defender (@Pk_Defender0) header
Pk Defender (@Pk_Defender0) profile picture

Real-time Pakistan Defence

Punjab ,pakistan
Joined June 2025
Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)Photo by Pk Defender (@Pk_Defender0)
پاکستان سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب ٹی ٹی پی کی تشکیل کو کامیابی سے نیست و نابود کر دیا✌🇵🇰
128
288
14
1,716
89,243
افغانستان کی بہادر ہزارہ خواتین طالبان کے ظالمانہ جبر کے باوجود اپنے حقوق کی آواز بلند کر رہی ہیں! قندھار سے پنجشیر تک وہ حوصلے سے اپنے بنیادی حقوق اور آزادی کے لیے کھڑی ہیں، جبکہ طالبان کی شریعت کے نام پر عائد پابندیاں اسلام کی اصل روح کی نفی کرتی ہیں۔
7
طالبان کے کچھ ارکان کتوں کی بھونکنے کی آوازیں نکالتے دکھائی دے رہے ہیں ان کی یہ ذلت آمیز حرکات ان کے گھٹیا اور جانوروں جیسے طرزِ عمل کی عجیب و غریب تصویر پیش کر رہی ہیں، جو ان کی پستی اور بے وقوفی کو واضح کر رہی ہے۔
1
1
10
بدخشاں کے ضلع زیباک میں طالبان کے خلاف مزاحمت زور پکڑ رہی ہے! افغانستان فریڈم فرنٹ (AFF) کے بہادر جنگجو کھلے عام فعال ہیں اور ویڈیو میں ان کے کمانڈرز جاوید جوزجانی اور جاوید سرپولی نظر آ رہے ہیں۔ یہ طالبان کی آمریت کے خلاف آزادی کی جرات مندانہ جدوجہد ہے جو دن بدن مضبوط ہو رہی ہے
9
طالبان کے دور میں افغان خواتین کی کوئی عزت اور حفاظت باقی نہیں۔ تعلیم، کام اور آزادی پر پابندی، اب بیوی کو مارنا بھی جائز اگر ہڈیاں نہ ٹوٹیں۔ یہ شریعت نہیں، ظلم اور گھیرت کے نام پر دباؤ ہے۔
1
8
1
20
679
لغمان میں طالبان گھروں میں زبردستی گھس کر لوٹ مار کر رہے اور فصلیں ہتھیا رہے ہیں۔ ان کا نام نہاد نظامِ انصاف محض دھوکہ ہے—شریعت عدل سکھاتی ہے، جبر اور خوف نہیں۔ افغان عوام کو نعروں کی نہیں، حقیقی انصاف اور تحفظ کی ضرورت ہے، جو طالبان کبھی نہیں دے سکتے۔
2
8
18
467
افغانستان میں طالبان کے مولوی اور اہلکار حلال روزی کے نام پر عوام کا مال اور بیت المال لوٹ رہے ہیں۔ عام افغان مہنگائی، بے روزگاری اور بھوک سے مر رہے ہیں، جبکہ ان کی سیاہ حکومت عوام کی مصیبتیں مزید بڑھا رہی ہے۔
5
11
324
طالبان کے دور میں ہرات کے مدرسے میں علم کی بجائے ڈرامہ اور تماشا سکھایا جا رہا ہے مولوی توصیف کونی نے مدرسے کا مقصد ہی بدل دیا۔ یہ ہے طالبان کا "اسلامی نظام" — بچوں کو جہالت اور تماشے کی تربیت دینے والا نظام
2
5
17
769
افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کا گھناؤنا گٹھ جوڑ بے نقاب۔ طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشت گرد وزیرستان کے نوجوانوں کو ورغلا کر بھرتی کر رہے ہیں۔ یہ دہشت گردی کا گڑھ پاکستان کی سلامتی اور خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
2
5
25
473
کابل جلال آباد شاہراہ پر سرخ مین تنگی میں شادی کی گاڑی ٹکرا گئی، دلہا سمیت 9 زخمی، 5 کی حالت تشویشناک۔ طالبان کے ناکام اور بے حس دورِ حکومت میں سڑکوں کی حفاظت اور ٹریفک نظم بالکل تباہ ہے۔ ان کی غفلت اور لاپرواہی نے خوشی کو المیہ بنا دیا۔ عوام کی جان ان کے لیے کوئی قیمت نہیں رکھتی
1
3
16
373
افغان طالبان نے انگور اڈہ میں سویلین آبادی پر یہ کارروائیاں انسانی امداد، تجارت اور مہاجرین کی واپسی کو سبوتاژ کرنے کی واضح سازش ہیں۔ پاک فوج سرحدوں اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر اشتعال کا سخت جواب دیتی رہے گی۔
7
19
441
افغان طالبان نے جنوبی وزیرستان کے انگور اڈہ سیکٹر میں سویلین آبادی اور بازار پر بلااشتعال مارٹر گولہ باری کی۔ پاک فوج نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی متعدد بارڈر پوسٹیں اور ٹھکانے تباہ کر دیے۔ پاک فوج نے ثابت کر دیا کہ پاک سرزمین پر آنکھ اٹھانے والے کا انجام تباہی ہے۔
1
9
35
617
افغانستان میں طالبان کی حکمرانی جبر اور تشدد پر مبنی ہے۔ شہریوں کی سرِعام تذلیل، پٹائی اور بے حرمتی عام ہے۔ وہ عوام کے محافظ نہیں بلکہ خوف، آمریت اور انسانی وقار کی پامالی کی علامت بن چکے ہیں۔
3
10
381
محمد الباشا: حوثی شدید فوجی اور عوامی دباؤ کا شکار ہیں۔ ہوائی حملوں نے ان کے اہم اسلحہ خانوں کو نقصان پہنچایا ہے، جبکہ مقامی قبائل اور عام شہریوں میں ان کے خلاف مخالفت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حوثی حکومت اب اندرونی اور بیرونی دونوں محاذوں پر گھِر چکی ہے۔
1
17
384
ایک یمنی شہری کا واضح پیغام: مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ہر مسلمان کے مقدس ترین مقامات ہیں۔ان پر کسی بھی قسم کی جارحیت ناقابلِ قبول ہے. حوثیوں کو فوری طور پر ایسے حملوں سے روکا جائے اور ان کی سخت مذمت کی جائے۔ مقدس مقامات کی حرمت ہر حال میں قائم رہنی چاہیے۔
2
15
378
کابل کے پرانی مارکیٹ میں گندگی کے پہاڑ طالبان حکومت کی ناکامی کی زندہ مثال ہیں۔ گلیوں میں کچرا، بدبو اور مکھیاں۔ دکاندار پریشان، گاہک دور۔ صفائی کا نظام تباہ، انتظامیہ گونگی۔ عوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے صرف نعرے اور دھاندلی۔ یہ ہے طالبان کی حکومت
1
16
333
کابل میں طالبان کے مسلح افراد نے ایک نوجوان عام شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ اس کا کسی مخالف گروہ سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ یہ واقعہ طالبان حکومت میں شہریوں کے جان و مال کے مکمل عدم تحفظ اور قانون کی حکمرانی کی مکمل ناکامی کو بے نقاب کرتا ہے۔
2
4
14
534
🚨طالبان کی تعلیمی پابندیوں نے افغان بچیوں کے خواب چھین لیے ہیں۔ کتاب و قلم سے محروم بیٹیاں تعلیم کا حق رکھتی ہیں، مگر طالبان نے ان کے مستقبل کے دروازے بند کر دیے ہیں۔
3
13
431
🚨کابل کے خیرخانہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو شہری زخمی ہوگئے۔ یہ طالبان حکومت کی مکمل سیکیورٹی ناکامی اور بے حسی کا ثبوت ہے۔ دارالحکومت میں شہریوں کی جان محفوظ نہیں، پولیس خاموش ہے اور امن کے تمام دعوے جھوٹے نکلے ہیں۔
1
5
22
579
Remember this Ayat: وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ General Asim Munir stands tall no matter what other people say bcz Allah has chosen to grant him dignity and strength🔥 #UmmahTrustsAsimMunir
18
38
57
1,594
طالبان رجیم نے افغان بچیوں کو تعلیم، کتاب اور قلم جیسے بنیادی حقوق سے محروم کر کے ان کے اسکول اور جامعات بند کر دیے ہیں۔ ان کی ظالمانہ پالیسیوں نے ایک پوری نسل کے خواب چھین لیے اور افغانستان کے مستقبل کو اندھیرے میں دھکیل دیا ہے۔
3
3
17
735