Malik Faisal (@Pmln125) header
Malik Faisal (@Pmln125) profile picture

🇵🇰 Deputy Head | PML-N Saudi Arabia ✨ Leading with Vision | 🤝 Empowering Communities | 💚 Serving Pakistan #PMLN #Leadership #PakistanAbroad #PositiveChange

الرياض, المملكة العربية السعود
Joined June 2020
Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)Photo by Malik Faisal (@Pmln125)
میری زندگی میں سب سے بہترین دور نواز شریف کا دور 2013-2017 تک کا دور ہے جس میں چیزوں کے ریٹس نہیں بڑھنے دئیے گئے اور یہ واحد دور تھا جب چیزوں کے ریٹس کم بھی ہوئے اور ترقیاتی کام بھی پورے پاکستان میں ہوئے ، لیکن اس کے باجود تین دفعہ نواز شریف کی حکومت پر حملہ کیا گیا ، پٹرول 114 سے 62 روپے ، چینی پانچ سال 50 روپے ،گھی پانچ سال 130 روپے ، موٹر سائیکل پانچ سال 63 ہزار ، یہ واحد دور تھا جب چیزوں کے ریٹس نیچے لائے گئے یا روک کر رکھے اور عوام کی آمدن میں اضافہ ہوا ، ایسی عوامی سکون ک کا دور میں نے کبھی نہیں دیکھا ،لیکن افسوس نواز شریف کے مائنس ہونے کے بعد کوئی بھی نواز شریف کی طرح عوام کو سکون مہیا نہیں کر سکا ، آپ 2013 سے 2017 کا دور دیکھیں اور اس دور میں کی گئی سازشوں کو دیکھیں تو سب جان جائیں گے عوام کا سسٹم میں رہتے ہوئے اگر کسی نے سوچا تو وہ صرف ایک شخص ہے نواز شریف ، جس نے سسٹم کو بھی چلایا اور عوام پر بوجھ بھی نہیں پڑنے دیا۔
288
326
37
761
70,841
Malik Faisal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی تعلیم دوست قیادت نوجوانوں میں خوداعتمادی اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کر رہی ہے، اسکالرشپس اور لیپ ٹاپ جیسی تعلیمی سہولتیں طلبہ کو مزید محنت اور بڑے خواب پورے کرنے کا حوصلہ دے رہی ہیں۔🩷
15
18
301
Malik Faisal retweeted
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی کی مظفرآباد میں اہم ملاقات! ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سمیت وفاقی و صوبائی وزراء بھی شریک تھے۔
21
36
436
Malik Faisal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 'تھپڑ کا بدلہ تھپڑ' والے اقدام کے بعد اب خواتین خود کو زیادہ محفوظ سمجھتی ہیں اور یہ احساس ہوتا ہے کہ وزیراعلیٰ ہمارے ساتھ کھڑی ہیں۔ مریم نواز کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کافی کام ہوا ہے – at Lahore, Pakistan
2
9
27
404
Malik Faisal retweeted
وزیراعظم شہباز شریف، قائد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ آزاد کشمیر! وزیراعظم ازاد کشمیر سید افتخار گیلانی سے ملاقات، ترقی کے امور پر بات چیت۔
4
5
114
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ’’تھپڑ کا بدلہ تھپڑ‘‘ کے مؤقف کے بعد خواتین میں تحفظ کا احساس بڑھا ہے۔ انہیں یہ اعتماد ملا ہے کہ وزیراعلیٰ ان کے حقوق اور تحفظ کے لیے ان کے ساتھ کھڑی ہیں۔ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اقدامات کے ساتھ اسکوٹی اسکیم، لیپ ٹاپ اسکیم اور اسکالرشپس نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے اہم منصوبے ہیں۔ خواتین کا تحفظ، نوجوانوں کی تعلیم اور عوام کی فلاح—یہی ترقی کے بنیادی تقاضے ہیں۔
3
6
154
Malik Faisal retweeted
ستھرا پنجاب پروجیکٹ کے ملازم کا کہنا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب کا یہ پروجیکٹ لاکھوں لوگوں کے روزگار کا سبب بنا ہے۔ اگر اللہ نے مجھے بیٹی دی تو میں اس کا نام مریم رکھوں گا۔ مریم نواز شریف نے محبتیں تقریروں سے نہیں، قوم کی خدمت سے کمائی ہیں۔ @MaryamNSharif
17
15
162
Pakistan’s exports reach a historic high! Exports surge by 8.8% to $11.37 billion in the first four months, reflecting growing economic momentum and the positive impact of government policies under Prime Minister Shehbaz Sharif’s leadership. A stronger economy, a brighter future!
4
27
73
727
Malik Faisal retweeted
حکومت کی سولر اسکیم کے تحت ٹیم نے ہمارے گھر آ کر بغیر کسی معاوضے کے انتہائی اچھے طریقے سے سولر پلیٹیں نصب کیں، جس سے بجلی کے بل میں نمایاں کمی اور مالی ریلیف ملا ہے۔ ہم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بے حد شکر گزار ہیں کہ وہ مستحق اور غریب خاندانوں کی مدد کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہیں۔ شکریہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف! ❤️
11
14
93
سولر سسٹم کی تنصیب میں سیفٹی، مناسب ارتھنگ، گراؤنڈنگ اور معیاری وائرنگ کا خصوصی خیال رکھا گیا ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں ایسا معیاری سولر سسٹم اور بجلی کے بلوں میں ریلیف کسی نعمت سے کم نہیں۔ صوبہ بھر میں عوامی فلاح و بہبود کے ان اقدامات پر ہم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ ❤️ شکریہ مریم نواز شریف!
1
11
10
151
سرکاری سکولوں کے بچوں کے لیے بھی باوقار سفری سہولت یہی ہے @MaryamNSharif کا بدلا ہوا پنجاب! 🇵🇰🙌🏻❤️
11
1
51
553
Malik Faisal retweeted
سرکاری معیاری سکول!🙌🏻💚✨️
1
4
3
38
نہ چن ناں، اینج تاں نئیں کر۔۔۔۔۔ @BBhuttoZardari #فیصلہ_صرف_عوام_کا
2
14
2
18
642
Malik Faisal retweeted
360 ارب روپے کی بچت میں سے اگر 10 ارب کا نیا جہاز آیا ہے تو وہ آنے والے ہر وزیرِ اعلیٰ کے استعمال میں رہے گا۔ پچھلا جہاز 20 سال پرانا اور گراؤنڈڈ ہے جس کی دو دفعہ اوور ہالنگ ہو چکی ہے اور ایک بار شہباز شریف صاحب کا حادثہ ہوتے ہوتے بچا تھا۔
7
8
291
حکومت کی سولر اسکیم کے تحت ٹیم نے ہمارے گھر آ کر بغیر کسی معاوضے کے انتہائی اچھے طریقے سے سولر پلیٹیں نصب کیں، جس سے بجلی کے بل میں نمایاں کمی اور مالی ریلیف ملا ہے۔ ہم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بے حد شکر گزار ہیں کہ وہ مستحق اور غریب خاندانوں کی مدد کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہیں۔ شکریہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف! ❤️
11
14
93
Malik Faisal retweeted
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif کے اقدامات نے عام آدمی کی زندگی میں آسانی پیدا کی ہے۔لوکل ٹرانسپورٹ میں گرین بس کا اضافہ،طالبات کے لیےاسکوٹی اسکیم قابلِ تحسین ہے۔اسی طرح سی سی ڈی کےقیام سےجرائم کی روک تھام اور خواتین کےتحفظ کو یقینی بنایا جا رہا ہے جو ایک خوش آئند اقدام ہے
29
26
121
Malik Faisal retweeted
یہ دو خطوط موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہیں جو جیل میں ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہیں تھیں۔ ایسے ہوتے ہیں ظلم کے خلاف ڈٹے لوگوں کے خطوط ببر شیرنی وزیر اعلیٰ ♥️👑 @MaryamNSharif
7
7
370
Malik Faisal retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بہت بڑا فیصلہ-”وزیراعلیٰ پنجاب اپنا گاؤں پروگرام“ اب پنجاب کے سب گاؤں کریں گے ترقی ہر گاؤں کی ترقی گاؤں کے مکینوں کے ہاتھ میں وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا دیہات میں سولر سٹریٹ لائٹس بھی لگانے کا حکم دیہات کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کوآپریٹو سوسائٹی ماڈل کے ذریعے مکمل ہوں گے پہلے فیز میں 485 دیہات میں ڈویلپمنٹ کیلئے کوآپریٹو سوسائٹی قائم ہوں گی دوسرے فیز میں 1500 دیہات میں کوآپریٹو سوسائٹی تشکیل دی جائیں گی
13
10
311
Malik Faisal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات باہمی ملاقات میں ترقیاتی پراجیکٹس پر تبادلہ خیال،عوامی فلاحی پراجیکٹس پر گفتگو سپیکر ملک محمد احمد خان کی اسمبلی امور سے متعلق وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو بریفنگ
8
8
190
Malik Faisal retweeted
سندھ کی بیٹیاں اپنے ہی صوبے میں انصاف کے لیے آواز اٹھانے پر مجبور ہیں اور ان کی نظریں پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب دیکھ رہی ہیں۔ یہ صورتحال سندھ حکومت کے لیے لمحۂ فکریہ ہے کہ اپنی بیٹیوں کو تحفظ اور انصاف دینے میں ناکامی کے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ مریم نواز کی قیادت پر تنقید کرنے والوں کو چاہیے کہ نعروں کے بجائے خدمت، احساس اور انصاف کے عملی معیار پر بات کریں۔ عوام کا اعتماد دعوؤں سے نہیں، مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہونے سے حاصل ہوتا ہے۔
1
2
40
Malik Faisal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور تعلیم کے فروغ کے لیے عملی کاوشیں جاری ہیں۔ جہلم کے طلبہ میں 537 جدید کور i7، 13th جنریشن لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے، جبکہ 109 طلبہ کو تقریباً 25 لاکھ روپے کے ہونہار اسکالرشپس دیے گئے۔ سرکاری یونیورسٹی کے 115 طلبہ، نرسنگ کالج کی 42 طالبات اور سرکاری کالجز کے 380 طلبہ لیپ ٹاپ سے مستفید ہوئے۔ مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ وسائل کی کمی کسی باصلاحیت نوجوان کی تعلیمی ترقی میں رکاوٹ نہیں بنے گی۔
3
3
47