Pinned Tweet
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
اللہ سے ڈرو جہاں بھی ہو، اگر تم سےکوئی برائی سرزد ہوجائےتو اسکےبعد نیکی کرو تاکہ وہ اس برائی کو مٹا دے.
(ترمذی)
سیالکوٹ، مسٹر پٹلو کی شادی میں بھگڈر سے اموات کے واقعے پر پیش رفت،
جاں بحق ریحان کے لوا حقین اور مسٹر پٹلو کے درمیان معاملات طے پا گئے، ذرائع
مسٹر پٹلو کی جانب سے اہل خانہ کو 30 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے، ذرائع
601
لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 12 کے لیے شان ٹیٹ کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔۔
#PSL12
1,379
حکومتِ پاکستان نے نیٹ فلکس کو بھارت میں پاکستانی مواد نشر نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزارتِ اطلاعات نے 8 مئی 2025 کی ایڈوائزری پر عمل درآمد کی یاد دہانی کرائی۔ یہ معاملہ فواد خان اور ماہرہ خان کی آنے والی سیریز ’’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘‘ کے باعث دوبارہ زیرِ بحث آیا ہے۔
1
1,602
کرکٹ کی تاریخ کے دو ایسے ناقابلِ یقین کیچز، جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے! 🤯🔥
آپ کی نظر میں ان دونوں میں سے شاندار کیچ کون سا ہے؟ 🏏
#PakistanCricket
5
1,490
اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں
﴿أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ﴾
خبردار! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔
اسلام آباد کے شہریوں کے لیے خوشخبری! 🇵🇰
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے بڑے منصوبوں کا اعلان کر دیا۔ دارالحکومت میں جلد ہی کئی میگا پراجیکٹس پر کام شروع ہونے جا رہا ہے، جو آنے والے ایک سے دو سال میں اسلام آباد کا نقشہ بدل کر رکھ دیں گے۔
لگتا ہے آنے والے دنوں میں اسلام آباد ایک نئے اور جدید روپ میں نظر آئے گا! ❤️
#Islamabad
پاکستان کے کس شہر نے ترقی کے میدان میں سب سے زیادہ نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں؟ 🇵🇰
77%لاہور
4%کراچی
15%اسلام آباد
4%پشاور
26 votes • 8 hoursکرکٹ کے دو ایسے ناقابلِ یقین کیچز، جنہوں نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا! 🤯🔥
ایسا کیچ تو بس پاکستانی ہی پکڑ سکتے ہیں😂
کرکٹ کی تاریخ کے یادگار ترین کیچز میں سے ایک،
دل کرتا ہے بار بار دیکھتے رہیں اور ہر بار پھر سے داد دیں! 😍🇵🇰🏏
#Cricket
اپنے دل کو اتنا صاف رکھو کہ کسی کے لیے نفرت نہ ہو، اپنی نیت اتنی سچی رکھو کہ اللہ کے سامنے شرمندگی نہ ہو، اور اپنی ہمت اتنی بلند رکھو کہ دنیا کی کوئی ٹھوکر تمہیں منزل سے دور نہ کر سکے۔ ❤️🤲
ذرائع کا بتانا ہے کہ ایک نیوز (Aik News) کے ملازمین کی اگست، ستمبر اور اکتوبر کی تنخواہیں تاحال ادا نہیں کی گئیں۔ تین ماہ تک محنت کا معاوضہ نہ ملنا ملازمین اور ان کے خاندانوں کے لیے شدید مالی مشکلات کا باعث ہے۔
کوئی پوچھنے والا ہے ؟
@TararAttaullah @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
1,012
کرکٹ، تم ہر بار حیران کرنا نہیں چھوڑتی! 🤯🏏
خاتون بیٹر دیر سے کریز پر پہنچی تو بولر کو فری بال مل گئی اور بیٹر ایک بھی گیند کھیلے بغیر بولڈ ہو گئی، آخر یہ کیسے ممکن ہوا؟ 😳
ویڈیو آپ کے سامنے ہے، خود دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں! 👀



