مسٹر پاکستانی (@Prefaceven) header
مسٹر پاکستانی (@Prefaceven) profile picture

وتغزمن تشاء و تزل من تشاء

Joined November 2024
Photo by مسٹر پاکستانی (@Prefaceven)Photo by مسٹر پاکستانی (@Prefaceven)Photo by مسٹر پاکستانی (@Prefaceven)Photo by مسٹر پاکستانی (@Prefaceven)Photo by مسٹر پاکستانی (@Prefaceven)Photo by مسٹر پاکستانی (@Prefaceven)Photo by مسٹر پاکستانی (@Prefaceven)Photo by مسٹر پاکستانی (@Prefaceven)Photo by مسٹر پاکستانی (@Prefaceven)Photo by مسٹر پاکستانی (@Prefaceven)
یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہم محبت میں لٹانے کو ابھی تو جان باقی ہے!!!!!! #NoKhanNoTV #مائنس_عمران_نامنظور
2
1
5
812
مسٹر پاکستانی retweeted
جتنے بھی مبصر ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نے ایک بار پھر فوجیوں کی ڈیل کو رد کردیا ہے اور عمران خان کی بھی بہت تعریف ہو رہی ہے ایک صاحب کا کہنا ہے عمران خان نے اس ڈیل کو جوتے کی نوک پر رد کردیا ہے عمران خان جب فوجی حکمرانوں کی آفرز کو رد کرتے جا رہے ہیں تو اس آدمی کی بہادری کا اندازہ لگائیں وہ اپنے ہی ممکنہ جلاد کی قید میں ہے معید پیرزادہ
12
1,208
1
3,486
120,462
مسٹر پاکستانی retweeted
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط اریخ: 16 نومبر 2026ء بخدمت: * جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔ میرے معزز لارڈشپس! 11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔ میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔ میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔ ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔ ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔ 20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔ مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔ یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔ کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔ ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔ اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔ طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔ * مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ * مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ 1/3
420
7,059
111
16,699
278,148
مسٹر پاکستانی retweeted
میں نے اس سے غلیظ صحافت اپنی زندگی میں نہیں دیکھی - ہر موقعہ پر زہر اگلتی صحافت۔ نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔ اس موقعہ پر بھی الزام عمران خان اور پی ٹی آئی پر۔ ڈی چوک میں لاشوں کا مذاق بھی اسی غلیظ صحافت نے اڑایا۔
627
3,113
98
9,978
238,658
مسٹر پاکستانی retweeted
آپکو سب کچھ یاد آئے گا۔ بلاول صاحب۔ چلیں آپکو احساس ہونا شروع ہو گیا۔ آج تو عمران خان کی باتیں بھی یاد آ رہی ہیں۔ کیڑے مکوڑے والی بات دہرا رہے ہیں۔ ابھی تو آپ اور روئیں گے۔ ابھی پارٹی شروع ہوئی ہے۔ آپ نے اپنی تباہی کی بنیاد خود رکھی۔
203
3,755
41
14,801
158,320
مسٹر پاکستانی retweeted
آج جنرلز نے پراپوگنڈا جاری کیا ہے۔ کہ KP لوگ نئے صوبے مانگ رہے ہیں۔ آج یہ وڈیو تمام چیلنز کو جاری کی گئی کہ اور تمام چینلز کو کہا گیا ہے کہ یہ چلائیں سنیں اور سر دھنیں
219
537
5
2,418
41,655
مسٹر پاکستانی retweeted
آج تیمور جھگڑا بنگھش اور عرفان سلیم کو تتری ایم پی او میں گرفتار کیا گیا۔ اس کا مطلب ہے اب ریڈیو پاکستان کے جھوٹے کیس کو چلایا جائے اور سہیل آفریدی سمیت ان سبکو نا اہل کر دیا جائے گا۔ لیکن ان سے کوئی پوچھے کیا یہ سب کر کے یہ عمران خان کی محبت لوگوں کے دلوں سے نکال لیں گے ؟
70
1,903
6
7,532
58,912
مسٹر پاکستانی retweeted
بلاول کی آج کی تقریر۔ کوئی شک نہیں ہمیں ذخم لگانے ظلم کرنے میں پی پی پی اس سسٹم کا حصہ ہے۔ بلاول بھٹو نے آج بہت سارے سچ بولے۔ اگر تو یہ محض صوبے بنانے کے معاملے پر انکی نئی وقتی طور پر لی گئی ایک پوزیشن ہے تو پھر اس پر کیا تبصرہ کریں۔ لیکن اگر انہیں واقعی احساس ہو رہا کہ عمران خان اور انکے لوگوں پر کتنا ظلم کیا گیا ہے۔ اور اب وہ حقیقی طور پر اس سب پر شرمندہ ہیں تو پھر بات ہو سکتی ہے۔ کیونکہ ملٹری جنرلز کے عذاب سے جان چھڑوانے کے لئے سیاستدانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بات کرنی پڑے گے۔ تا کہ ظالم عاصم منیر سے جان چھڑوائی جائے۔ کیونکہ اس سب کو درست کرنے کے لئے کہیں سے تو شروع کرنا پڑے گا۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا یہ وقتی پوزیشن ہے یا واقعی احساس ہوا۔
205
1,114
24
5,346
91,789
مسٹر پاکستانی retweeted
جنرلز کی پروڈکٹس کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ براہ مہربانی خود بھی بائیکاٹ کریں اور اپنے عزیزوں اور دوستوں سے بھی درخواست کریں۔
240
4,041
66
9,575
127,454
مسٹر پاکستانی retweeted
”عاصم منیر سے اس کے مشیر وہ حرکتیں کروا رہے ہیں جس پر سیدھا آرٹیکل چھ لگتا ہے۔ ریفرنڈم کے ساتھ کیسے صوبوں کی تشکیل ہو سکتی ہے؟ جب آئین پاکستان میں واضح طور پر اس کا طریقہ کار لکھا ہوا ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
9
1,279
4
4,179
43,589
مسٹر پاکستانی retweeted
وہ میرے والد کو توڑ نہیں سکے تو اب وہ اسکو مارنا چاہتے ہیں، اور مار رہے ہیں۔ قاسم خان
13
929
6
2,609
9,431
مسٹر پاکستانی retweeted
🚨 عمران خان کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے لکھے گئے خط نے میری مسلسل دی جانے والی خبروں اور تجزیوں کی تائید کر دی ہے۔ عمران خان کے مؤقف سے واضح ہے کہ وہ اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے ہٹنے یا کسی سیاسی ڈیل کے لیے ڈھیل دینے کو تیار نہیں۔ دوسری جانب، میری رائے میں عاصم منیر اپنی ذاتی اقتدار کی خواہش اور بادشاہت قائم کرنے کی کوشش میں عمران خان سے سیاسی دشمنی کو پورے پاکستان کے لیے ایک سنگین بحران میں تبدیل کر رہے ہیں۔ یہ معاملہ اب محض عمران خان اور عاصم منیر کے درمیان سیاسی کشمکش کا نہیں، بلکہ پاکستان کے آئینی نظام، انصاف اور مستقبل کا ہے۔
30
823
2
2,486
39,980
مسٹر پاکستانی retweeted
اسد طور نے پورے نظام کو تھپڑ رسید کردیا! جس شخص نے پاکستان کو 3 کینسر ہسپتال دئیے وہ آج علاج کا منتظر ہے, جبکہ دوسری جانب مریم نواز 12/12 ارب کے جہازوں سے رکشے بنائے ہے!
12
609
5
1,635
20,432
مسٹر پاکستانی retweeted
عمران خان نے خود مجھے نواز شریف کے پاس بھیجا تھا کہ اس کا حال پوچھ کر آئیں ۔ڈاکٹر فیصل سلطان ۔ ۔ میرے خان کا ظرف بہت بڑا ہے ۔۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
1
67
85
586
مسٹر پاکستانی retweeted
کیا عدالت انصاف دے گی؟
28
668
12
2,005
28,103
مسٹر پاکستانی retweeted
عالمی میڈیا پر حیرانگی کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کے ایک اہم صوبے کا وزیراعلٰی اور اسپیکر اسمبلی جبری طور پر لاپتہ ہیں اور ابھی تک ان کی کوئی اطلاع نہیں ہے
13
3,759
14
9,507
39,060
مسٹر پاکستانی retweeted
عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے🚨 چیف جسٹس آف سپریم کورٹ اور عاصم منیر اس ناانصافی اور ظلم کے پیچھے ہیں ۔
25
693
6
1,689
10,923
مسٹر پاکستانی retweeted
عمران خان صاحب کے بہنوئی، احد خان صاحب کا توبہ کے بارے میں بیان، توبہ کرلی تو اللہ سب معاف کرسکتا ہے۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
22
1,226
2
4,446
39,323
مسٹر پاکستانی retweeted
عمران خان کے خط کو سنجیدگی سے لیا جائے!
44
844
7
2,667
12,893
مسٹر پاکستانی retweeted
انہوں نے عمران خان کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کی جو کہ ایک انتہائی مشکل کام ہے کیونکہ وہ خود بہت مضبوط انسان ہیں، لیکن جب اس میں کامیابی نہیں ملی تو اب وہ عمران خان کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قاسم خان #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ_ہے
39
3,464
12
8,585
44,423
مسٹر پاکستانی retweeted
My Pakistan : Imran Khan
218
6,163
73
21,335
103,415