Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail) profile picture

Ex Assistant Professor Government College Peshawar. Human Rights Defender

Marghuz - Swabi, Pakistan
Joined January 2012
تحریک انصاف بحیثیت سیاسی جماعت وفات پا چکی ہے۔ عمران نے جن لوگوں کومزاحمت کی امید میں عہدے دیے تھے وہ سمجھوتے کرنے کے بعد باہر نکل کر مزاحمت کرنے کی صلاحیت کھو چکے ہیں۔ عمران جیل ہی میں مرے گا۔
11
292
شاباش مولانا فضل الرحمن ! آپ کے ایک اشارے نے سارا ملک اس طرح جام کیا۔ جو آج تک پاکستان میں کوئی اور مائی کا لال نہ کرسکا۔
3
15
1
77
861
میرا اندازہ ہے کہ اسٹبلشمنٹ مولانا فضل ارحمن کے سامنے ڈٹ نہیں سکے گی اور سمجھوتہ کرنے کے لئے نواز شریف کو استعمال کرے گی۔
4
5
27
592
مزاحمت جبر کے خلاف ہوتی ہے لیکن آج کے پختون مزاحمت کار اس انتظار میں ہیں کہ جب جبر کے یہ دن گزر جائیں گے اور جمہوری آزادیاں مل جائیں گی تو اس وقت ہم باہر نکل کر مزاحمت کریں گے۔ یعنی آمریت کی بجائے جمہوریت کی مزاحمت کریں گے۔
2
6
33
736
مولانا فضل الرحمن اور اس کے ساتھی میدان میں نکل کے مزاحمت کر رہے ہیں۔ مولانا صاحب مزاحمت کا مرکز پنجاب بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جو اس کی پختہ سیاسی شعور کی عکاس ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ باقی سیاسی جماعتیں اس کا ساتھ دیتی ہیں یا تماشہ کرتی ہیں۔
1
10
72
905
آج کل اسٹیبلشمنٹ کے خلاف میدان میں عملی مزاحمت صرف مولانا فضل الرحمن کر رہے ہیں۔ باقی سیاسی جماعتیں صرف پرامن سیاسی بیانات تک محدود ہیں۔
1
5
58
724
پختونخوا سے سیاسی مزاحمت میں پہلے سہیل آپریدی کی اواز گونجی اب مولانا فضل الرحمان گرج رہے ہیں اور شاید اس کے بعد ایمل ولی خان بھی ہلکی پھلکی طبع آزمائی کریں گے۔ جبکہ محمود خان اچکزئ صاحب گہری نیند سو رہے ہیں۔
4
3
1
38
1,021
پختونخوا کے معدنی وسائل کی تحفظ کے لئے اور سیاست میں حزب اختلاف کے طور پر آج کل مضبوط آواز مولانا فضل الرحمن کی ہے۔
4
46
662
جب سے مولانا فضل الرحمن کے حکمرانوں سے اختلافات پیدا ہوئے ہیں وہ بھرپور سیاسی مزاحمت کر رہے ہیں۔ جبکہ جب سے اچکزئ صاحب نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی کرسی اور مراعات سنبھالے ہییں تب سے وہ حکمرانوں کے ساتھ دوستانہ میچ کھیل رہے ہیں۔
1
10
58
1,121
پہلے عمران نے اسٹبلشمنٹ کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے سیاسی مخالفین، ابھرتی ہوئی مخالف آوازوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور میڈیا کا گلہ دبایا۔ آج خود بھگت رہا ہے۔ کوئی ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ اب اسٹبلشمنٹ کے ملک کو مکمل غیر سیاسی بنانے کے نامکمل ایجنڈے کو نواز لیگ پورا کر رہا ہے
2
5
1
21
851
پاکستانی سیاست اور اقتدار پر اسٹبلشمنٹ کا قبضہ اس لئے ہوا کہ پاکستان بنانے والوں کی جڑیں اس نئے ملک کی زمین، عوام اور سیاست میں گہری پیوستہ نہ تھیں۔
4
297
بلاول کے دعوے نے ایک بات کی نشاندہی کی کہ حکومتیں بنانے کا کام اسٹبلشمنٹ نہیں بلکہ بلاول کرتا ہے۔ اس نے دو دفعہ شہباز شریف کو وزیر اعظم بنایا تو اسی طرح دو بار زرداری کو صدر بھی بنایا ہوگا۔ ہم ویسے فوج پر انگلیاں اٹھاتے تھے۔
11
369
ایک بہت دلچسپ ویڈیو نظر سے گزری جس میں یہ حقیقت بیان کی ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں نے مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ اپنے باپ بھی بدلے اور اپنے رشتے کو ہند کی زمین سے کاٹ کر عرب سے جوڑا اور اس پر نظریہ پاکستان بنا۔
1
2
14
412
بلاول کی نظر مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظور "ماما" ہوتا ہے
1
9
361
جرنیل عاصم منیر صاحب بہت مشکل راستے اپناتا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت سے آئین میں کسی بھی قسم کی تبدیلی اور پارلیمان کو معطل کرنے کا اختیار لے۔ پھر پارلیمان کو اس شرط پر بحال کرے کہ اس کے تمام اقدمات کو آئینی تحفظ دے۔ اس سے پہلے جرنیلوں سے سیکھنا چاہئے۔
5
386
اس حقیقت کو پاکستان میں اور پاکستان سے باہر سب سمجھ چکے ہیں کہ پاکستان میں صرف ایک طاقتور با اختیار اور آزاد ہوتا ہے جبکہ ریاست کے تینوں ستون اور سیاست اس ایک فرد کے ماتحت ہوتی ہیں۔
1
10
333
زرداری اور بلاول بھٹو نے اسٹبلشمنٹ کو خوش کرنے کے لئے محسن نقوی اور فیصل واڈا کو سینٹرز بنائے اور اسی طرح شہباز کی حکومت میں محسن نقوی اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی کے بھی نمائندے ہیں۔
4
3
14
366
بلاول کا کراچی پریس کلب میں تحریک انصاف کے سیاسی حقوق پر ڈاکے ڈالنے اور آئین کے ساتھ کھلواڑ کرنے جیسے سنگین جرائم کے اعتراف کے بعد اصولی طور پر سیاست سے کنارہ کش ہونا چاہئے
1
1
12
346
پیپپلز پارٹی نے پختونخوا میں صوبائی حکومت کی امن و امان قائم رکھنے میں ناکامی کی وجہ سے گورنر راج لگایا۔ اب جب سندھ کی حکومت امن و امان قائم رکھنے سے ہاتھ اٹھائے گی تو کیا وہاں بھی ایمرجنسی اور گورنر راج لگے گی ؟
3
11
381
جو سیاسی جماعتیں صوبائی حکومتوں میں رہی ہیں۔ سارے اختیارات اپنی پیٹ کے نیچھے رکھ کر سارے وسائل پر قبضہ جمایا تھا۔ سوائے جنرل مشرف کے کسی نے نہ وسائل مقامی سطح پر منتقل کئے اور نہ بااختیار مقامی حکومتیں بنائیں۔ اب ان کے اقتدار کے مراکز کے ساتھ قوم پرست سیاست پر بھی بڑا اثر پڑے گا
1
5
343