Professor 📚 (@Professor664) header
Professor 📚 (@Professor664) profile picture

Lecturer in English. (Essay writing, Grammar and composition, Communication skills, Reading and writing skills).

Rahimyar Khan, Pakistan
Joined December 2023
Photo by Professor 📚 (@Professor664)Photo by Professor 📚 (@Professor664)Photo by Professor 📚 (@Professor664)Photo by Professor 📚 (@Professor664)Photo by Professor 📚 (@Professor664)Photo by Professor 📚 (@Professor664)Photo by Professor 📚 (@Professor664)Photo by Professor 📚 (@Professor664)Photo by Professor 📚 (@Professor664)Photo by Professor 📚 (@Professor664)
Sometimes, the best strategy is just being present in the moment. Simple, authentic, and perfectly us. ✨" Hashtags: #Authentic #PresentMoment #Authenticity #Subtle #RealLove
3
3
322
Hello everyone Please guide how to complete 500k verified impressions? I'm 🆕 account holder.. would you like to help me????
72
Is it possible for you?? I'm not 😊
1
84
Weekend dip or market reset? Calm focus over emotional trading, always. 📊 Key levels are being watched! #TraderLife #CryptoCommunity #MarketTrends #DisciplinedTrading
90
میں خاموشی پر ایک ناول لکھنا چاہتا ہوں جس میں ایسی چیزوں کا ذکر ہو جو لوگ کہہ نہیں پاتے, لہذا وہ ایک لائن لِکھیں جو آپ نے کبھی نا کہی ہو۔ I want to write a novel on silence about things people don't say, so write a line you've never said. Thanks 😊
4
1
7
200,254
وہ نہیں جانتا تھا کہ یہ مجسمہ ہے اور نہ ہی وہ یہ جانتا تھا کہ اس کا وزن کتنا ہے، لیکن اس نے صرف اتنا دیکھا کہ اسے مدد کی ضرورت ہے. ایک بچے کے دل سے دنیا کو دیکھیں، زندگی مزید خوبصورت ہو جائے گی!! بلکل اسی طرح ہم سب کو ٹوئٹر پر ایک دوسرے کی مدد کی ضرورت ہے کاش آپ سب سمجھ سکیں
10
2
10
200,256
کبھی کبھی آپ کے دل میں درد ہوتا ہے جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں!!
5
2
9
200,211
توں شاکر آپ سیانا ائیں ساڈا بلو ٹک ڈیکھ تے فالو کر۔
17
3
22
200,514
مایوسی کے اس دور میں، میں نے اپنی ماں کو یہ کہتے ہوئے سنا: بچوں کو پالنے کے لیے خدا کو کبھی کبھی چوری کی اجازت دینی چاہیے!! پیغامِ شب۔۔
25
2
24
201,741
اپنے ناخن بڑھا لیجئے محترمہ میرے بعد خود کو نوچیں گی آپ۔
30
4
24
200,464
خدا وہ وقت بہت جلد لے آئے جب تمہارے قہقہے میرے گھر کے آنگن میں گُونجیں گے ❤️❤️❤️
13
4
14
200,407
شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہوگا رعایا کا لہو, اپنے پیسوں سے کہاں تاج محل بنتا ہے...
14
4
12
200,286
مجھے معلوم تھا ناگن مجھے ڈس سکتی ہے آنکھ پھڑکی تھی میری، پھڑکی بھی اچھی خاصی تھوڑا سا زہر تو چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں وہ تو پھر لڑکی تھی، اور لڑکی بھی اچھی خاصی..
5
4
3
60,135
جن راستوں پر تم چل رہے ہو اُن پر اتنے کانٹے مت بِچھاو کیا پتہ کل تمہیں ننگے پاؤں لوٹنا پڑے۔ Do good have good.
8
4
13
50,332
زندگی آپ کے اسی وصف کا امتحان لیتی ھے جو آپکے اندر موجود ہو، میرے اندر محبت تھی۔۔
7
4
6
50,160
سُنو! وہ نہ چاہے تو تم 'چاہ' بھی نہیں سکتے۔۔ پھر غرور کس بات کا۔۔
3
4
5
50,144
عشق جسے طلاق دے ڈالے مُرشد اُس کی ساری حیات عدت ہے۔
14
3
13
50,315
محبت سحری میں پیئے گئے پانی کے اُس آخری گُھونٹ جیسی ہونی چاہیے جس کے پینے کے بعد گُنجائش باقی نہیں رہتی۔۔ ❤️❤️❤️❤️
41
3
22
50,455
When chachu didn't send me payouts le ....
7
3
7
50,135
بُت بنانے میں تو شامل تھے قبیلے سب کے بُت شکن صرف علی ع ہیں یا علی ع کے بیٹے.❤️
2
3
7
50,112
اللّٰہ سب کو حیادار بیٹیاں عطا کرے ۔۔ اور ان کو حیا عطا کرے جو ٹوئٹر پر پوسٹ کر کہ پوچھ رہی ہوتی ہیں میں کیسی لگی آپ سب کو🥲
4
2
8
50,163