🚀Sania Batool🇵🇰 (@PromoBoostX) header
🚀Sania Batool🇵🇰 (@PromoBoostX) profile picture

💫Age=Hidden🙈 💫Qualification=BSC 📕 💫Career =Government Girls High School Principal BPS-18 🏫 + Business 💫Status=Single👸💫Hobby=Writing✍️ 💫Pet Love=Cat 🐈

آپکی اوقات سے باہر
Joined February 2026
Photo by 🚀Sania Batool🇵🇰 (@PromoBoostX)Photo by 🚀Sania Batool🇵🇰 (@PromoBoostX)Photo by 🚀Sania Batool🇵🇰 (@PromoBoostX)Photo by 🚀Sania Batool🇵🇰 (@PromoBoostX)Photo by 🚀Sania Batool🇵🇰 (@PromoBoostX)Photo by 🚀Sania Batool🇵🇰 (@PromoBoostX)Photo by 🚀Sania Batool🇵🇰 (@PromoBoostX)Photo by 🚀Sania Batool🇵🇰 (@PromoBoostX)Photo by 🚀Sania Batool🇵🇰 (@PromoBoostX)Photo by 🚀Sania Batool🇵🇰 (@PromoBoostX)
رات 1 بجے کا وقت تھا ۔ ساتھ والی ہماری ہمسائی ماسی شیراں نے ہمارا دروازہ کھٹکھٹایا ۔ میں ڈر گئی کہ سب خیر ہو۔ ابو نے دروازہ کھولا تو ماسی نے میرے بڑے بھائی کا نام لیا ان کو بلائیں ۔ ابو نے ماسی کو اندر آنے کا کہا وہ گھر میں آئیں میں بھی اٹھ گئی ۔ بڑے بھائی کو ابو جگا کر لے آئے
34
13
5
345
118,511
تو ماسی نے بڑے بھائی کو دیکھ کر کہا پتر میرا نسوار ختم تھی گئے میکوں نیند نہیں آ رہی تھی سر پھٹ رہا مجبور ہو کر آئی ہوں۔۔ بڑے بھائی صاحب کا ابو کے سامنے ایک رنگ آ رہا تھا ایک جا رہا تھا ابو نے کہا دیں دیں اب آج لگنی انکی گھر میں کلاس۔ کوئی پتا نہیں کب سے انکے بیچ نسوار چل رہا🤣🤣
15
2
128
21,623
کوئی اچھا سا پاکستانی ڈرامہ بتائیں کوئی نیا یا پرانا۔ بس اسٹوری کمال ہونی چاہیئے
176
5
2
211
44,634
سب وٹس ایپ نمبر مانگتے ہیں ۔ جو بولنا ہے یہاں بھی تو بول سکتے
79
7
4
154
5,693
رات گرمی لگ رہی تھی اے سی چلا دیا ۔ اب آنکھ کھلی تو کمبل میں ہی ٹھنڈ لگی ہوئی ۔ ریموٹ تو پچھلے ہفتے سے خراب پڑا اب کوئی آ کر یہ اے سی تو بند کر دیں ۔ میرا بالکل اٹھنے کو دل نہیں ۔ ہائے میرے اتوار کے نکے نکے سپنے
24
3
87
2,577
آپکی شادی ہو گئی ، شوہر اچھا ملا ؟؟ میرے اکثر فالورز یہی میسج کر رہے ہیں کہ اور کمنٹس کر رہے. میں کیا بتاؤں آپ لوگوں کو ۔ کچھ مسئلے مسائل تھے اس لئے غائب رہی یہاں سے۔کوئی شادی وادی نہیں ہوئی 😡 کنواری ہوں وہی پہلے والی ثانیہ ہوں کوئی نئی نہیں آ گئی
56
7
3
180
6,634
میں نے ایک مسئلہ نوٹ کیا ۔ بہت سے لوگ آنلائن ورک کر رہے مگر سب سے بڑا مسئلہ باہر ملکوں سے پیسے نہیں منگوا سکتے جو آنلائن ورک کرتے ہیں وہ ۔ جن میں مختلف اسکلز شامل ہیں گر کسی نے کسی قسم کی بھی باہر ملک سے پیمنٹ منگوانی ہو تو میرے پاس انٹرنیشنل والیٹ موجود ہیں ۔
12
1
1
53
2,593
باقی اسکو پاکستانی کرنسی میں کنورٹ کرنے اور VAT% کے پیسے کٹتے ہیں۔ میں سب کی مدد کرنے کو تیار ہوں اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ انٹرنیشنل پیمنٹ منگوائیں اور اپنے جاز کیش ، ایزی پیسہ میں فورا حاصل کریں ۔ بھروسہ ، اعتماد اور تسلی کے ساتھ
2
1
11
1,108
جب تک یہ نہیں آئے تھے روزانہ میرے پیسے کہیں نہ کہیں گر جاتے تھے ۔ ٹیکنالوجی کا کچھ فائدہ تو ہم پاکستانی لوگوں کو بھی ہوا
22
4
1
83
2,653
میں نے ایک دوست سے LinkedIn کا اکاؤنٹ لیا تھا کہ مجھے اپنے لیئے چاہئے اور ایک دو دن بعد میں نے نام اور جی میل تبدیل کر لیا۔ آج اپنے پرنسپل پورٹل سے لاگ ان کرنے کیلئے اکاؤنٹ لاگ ان کیا تو یہ مسئلہ آ گیا کیا کوئی دوست میرے نام کا اکاؤنٹ بنا دے یا اپنا اکاؤنٹ دے سکے ہے ؟؟ یاا سکا حل
17
1
2
28
2,391
زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے 💔
49
4
1
132
3,113
میں واپس آ گئی ہوں۔ موبائل ٹوٹ گیا تھا پھر میں نے سوچا نیا موبائل کے لوں ۔ پھر نئے موبائل میں یہ اکاؤنٹ ری کور نہیں ہو رہا تھا اب اس پرانے کو بنوا لیا پھر اس نئے موبائل میں لاگ ان کیا۔ کیسے ہیں آپ سب اور کیا ہو رہا، کس کس نے دل سے یاد کیا تھا کہ آخر کار ثانیہ اچانک کہاں گئی ؟
150
13
9
378
12,036
ناشتہ کس ٹائم کرتے ہیں آپ؟ زرا پتا تو چلے کیا روٹین چل رہی دنیا داری کی
107
4
4
157
8,794
بارش میں بھیگنا ، پھر بھیگ کر کھیلنا بچپن کی یاد آ جاتی ہے
47
3
112
4,681
اب میں نے انباکس سب کیلئے اوپن رکھا ہے ۔ جو بات کرنی ہو آپ کر سکتے ہیں ۔ مگر غلط اور بے ہودہ بات کرنے والوں کو فوراً بلاک کر دوں گی
70
7
3
195
9,849
جی کیسے ہیں آپ سب۔ کافی میرے پیارے فالورز میسج کرتے رہے ۔جی میل پر نوٹیفکیشنز آتی رہیں ۔آج میں نے اکاؤنٹ لاگ ان کیا۔
43
8
3
113
6,043
آپ پاکستان کے کس شہر سے تعلق رکھتے ہیں😊 اپنے شہر کا نام کمنٹ میں لکھیں۔ 👇میرا پیارا شہر لیہ🫶 اگر یہاں کسی کا شہر مینشن نہیں ہے تو کمنٹ میں بتا دیں۔ مجھے پتا تو چلے میرے پیارے فالورز کہاں کہاں سے ہیں 😀 کراچی 👍 لاہور ❤️ اسلام آباد 🔥 راولپنڈی 🎉 فیصل آباد 💯 ملتان 😎 پشاور 🥰 کوئٹہ 👏 حیدرآباد 🎯 گوجرانوالہ 😁 سیالکوٹ 🤩 سرگودھا 💙 بہاولپور 💚 ساہیوال 💜 شیخوپورہ 🧡 اوکاڑہ 🤍 گجرات 🤎 رحیم یار خان 😇 ڈیرہ غازی خان 🤗 چنیوٹ 😊 جھنگ 😄 وہاڑی 😉 قصور 😌 میانوالی 😍 منڈی بہاؤالدین 🤠 اٹک 🥳 خوشاب 😺 بھکر 😃 حافظ آباد 😋 نارووال 😜 ٹوبہ ٹیک سنگھ 😏 پاکپتن 🤭 لودھراں 🫶 لیہ 💫 مظفر گڑھ ⭐ راجن پور 🌟 چکوال 🌈 جہلم 🌸 ننکانہ صاحب 🍀 خانیوال 🌹 سکھر 🌺 لاڑکانہ 🌼 نواب شاہ 🌻 میرپور خاص 🍁 دادو 🌷 جیکب آباد 🌵 خیرپور 🌴 گھوٹکی 🍂 شکارپور 🍃 ٹنڈو آدم 🌿 ٹنڈو محمد خان 🌊 ٹھٹھہ 🐬 بدین 🐠 عمرکوٹ 🦋 سانگھڑ 🐝 کشمور 🦅 مردان 🦉 ایبٹ آباد 🏔️ مینگورہ (سوات) 🌲 نوشہرہ 🌳 کوہاٹ 🌄 بنوں 🌅 ڈیرہ اسماعیل خان ⛰️ چارسدہ 🚩 صوابی 🎈 ہری پور 🏕️ مانسہرہ 🛶 بٹ خیلہ 🚵 تیمرگرہ 🦌 دیر 🛡️ کرک ⚡ ہنگو 🐪 گوادر 🌋 خضدار 🚢 تربت 🏜️ سبی 🦁 ژوب 🚪 چمن 🌾 لورالائی 🌍 نوشکی 🛤️ پنجگور 🏛️ قلات 🏞️ مظفرآباد 💖 میرپور 🌺 راولاکوٹ 💐 کوٹلی 🌼 باغ 🌿 بھمبر ❄️ گلگت 🏔️ سکردو 🧗 ہنزہ 🌠 دیامر 🏞️ غذر 💎 گانچھے ❓ دیگر شہر— کمنٹ میں اپنا شہر ضرور لکھیں۔ 💬 💚 بتائیں، آپ پاکستان کے کس خوبصورت شہر سے ہیں؟ 🇵🇰
178
8
6
132
12,321
ہائے اللہ کتنی بار بتا چکی ہوں ۔ میری شادی نہیں تھی کہیں اور الجھن میں پھنسی ہوئی تھی میں
75
6
128
8,444
کچھ دوست پوچھ رہے کہ آپ کی شادی ہو گئی کچھ پوچھ رہے کہ کیوں ایکس چھوڑ گئے وغیرہ وغیرہ ۔ تو گزارش ہے ایسا کچھ نہیں ویسے بس کچھ مسائل تھے
43
6
4
99
6,668
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ آج تک میں نے یہاں کسی سے کوئی پرسنل ہیلپ نہیں مانگی۔ گزارش ہے مجھے ایک LinkedIn کا اکاؤنٹ چاہئے جس پر 500+ فالورز ہوں ۔ مجھے پرمانینٹ اپنے استعمال کیلئے چاہئے ۔ رننگ اکاؤنٹ ہونا چاہیئے ریسٹرکشن والا نہیں ۔ میں نے اپنے پورٹل سے لاگ ان کرنا ہے ۔ اگر کسی کے پاس ہو تو کمنٹ کریں انباکس میں بات چیت کر لیتے ہیں ۔ اگر کوئی فروخت کرنا چاہے تو میں ادائیگی بھی کر دوں گی ۔ یا اگر میں اپنا نیو اکاؤنٹ بنا لوں تو فالورز خرید سکتے ہیں؟ اگر کسی کو اس بارے علم ہو تو رہنمائی کر دیجیے مجھے اشد ضرورت ہے ۔۔شکریہ
70
6
1
85
8,547