QAISER IQBAL KHATTAK retweeted
Deeply touched by the heart warming welcome, accorded to me by my dear brother HRH Prince Mohammed bin Salman, Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia, on my official visit to Riyadh.
From the unprecedented escort provided to my aircraft by the Royal Saudi airforce jets to the smartly turned out guard of the Saudi Armed Forces, this welcome reception speaks volumes about the abiding love and mutual respect between Pakistan and Saudi Arabia.
My most cordial talks today with HRH the Crown Prince, covered a wide range of issues, reviewing regional challenges & enhancing bilateral cooperation.
I deeply admire HRH’s vision & leadership that he provides to the Muslim world.
On the bilateral front, I greatly value HRH’s consistent support & his keen interest in expanding Saudi investments, trade and business ties between our two countries.
It is my fervent prayer that Pakistan - Saudi Arabia’s friendship continues to flourish and attain new heights of glory. Inshallah!
ماشاءاللہ
اللہ اکبر !!
پاکستان نے بتایا کہ دل میں بسنے والوں کا استقبال یوں ہوتا ہے۔ ایک جلسہ مینار پاکستان پر اور سینکڑوں جلسے باہر سڑکوں پر تھے۔
#ملک_بچالو_نوازشریف
1
2
171
QAISER IQBAL KHATTAK retweeted
جسے چاہا در پہ بلا لیا ،جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
QAISER IQBAL KHATTAK retweeted
لاھور نواز شریف کا تھا، نواز شریف کا ہے، اور نواز شریف کا رہے گا انشاءاللّہ۔ 🇵🇰💚
QAISER IQBAL KHATTAK retweeted
شاہدرہ ٹاؤن میں خواتین اور فیملیز نے چھتوں سے بھی بھر پور محبت کا اظہار کیا 😀❤️
QAISER IQBAL KHATTAK retweeted
میں آنے والے وقت کو اللہ کے فضل و کرم سے ملک کیلئے اچھا دیکھ رہا ہوں۔
#نواز_کی_آمد_خوشحالی_کی_نوید
QAISER IQBAL KHATTAK retweeted
اگر ہمارے دور کا 2017 میں تسلسل رہتا تو آج G20 کا اجلاس پاکستان میں ہو رہا ہوتا۔ قائد مسلم لیگ ن
QAISER IQBAL KHATTAK retweeted
جاننا چاہتے ہو محمد نواز شریف کو؟ دیکھو یہ ہے وہ جس نے پاکستان کو روشنی دی، ترقی دی، سمت دی
QAISER IQBAL KHATTAK retweeted
آج پشاور میں لیپ ٹاپ کی تقریب میں ایک طالب علم نے وزیراعظم شہباز شریف کا طلبہ کو لیپ ٹاپ کا تحفہ دینے پر شکریہ ادا کیا۔۔
اور کہا کہ ہم اس لیپ ٹاپ کی بدولت محنت کر کے کل کو وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھیں گے ۔۔۔
وزیراعظم شہباز شریف نے طالب علم کو اپنی کرسی پر بٹھایا اور اس کی حوصلہ افزائی کی۔
QAISER IQBAL KHATTAK retweeted
مشاہداللہُ مرحو کی دوراندیشی اور انسان شناسی کو سلام
جس مرضی کو جیل میں ڈالنا ہے ڈالو پر مجھے آپکے آنسو ابھی سے نظر آرہے کہیں، جس دن آپ کو جیل مین جانا پڑا تو آپ دھاڑیں مار مار کے روئیں گے اور آپکے آنسو پونچھنے والا کوئی نہ ہو گا ۔ مرحوم مشاہد اللہ خان #FromArchives















