ق س (@Qaaaaf786) header
ق س (@Qaaaaf786) profile picture

ہم نے پسند نام محمد 💕 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو کر لیا۔۔۔ لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی.

حدودِ ذات
Joined December 2021
Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)Photo by ق س (@Qaaaaf786)
تم وہاں سکون چاہتے ہو______⁦ جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا
254
316
21
1,688
بدلتے لوگوں کی دنیا میں ”خاموش وفاداریاں“ بہت قیمتی لگتی ہیں۔
9
10
72
1,197
سورہ المزمل "وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ" "اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے رہو، یقیناً اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے۔"(۲۰)
8
19
154
1,922
دنیا کی بہترین مصروفیت آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجنا ہے۔
19
50
1
352
3,534
مجھے اپنی روح عزیز تر ہے۔۔ انا، حسد، غرور، جیسے سستے جذبات کی میں قائل نہیں۔
9
28
161
2,808
ہمارا راستہ کسی اور جیسا نہیں ہو گا، ہماری رفتار، ہماری شفا، ہمارا ایمان سب خوبصورتی سے مختلف ہیں، جلدی مت کریں، ہم بالکل وہیں ہیں جہاں ہمارا رب ہمیں چاہتا ہے۔
2
13
1
114
2,047
کبھی کبھی ہم جینے میں جلدی کر دیتے ہیں اتنی جلدی کہ باقی کی زندگی پھر ہمیں گزارنی پڑتی ہے۔۔
7
18
2
149
2,621
کتنا مشکل ہے شناسائی کو زندہ رکھنا ہر ملاقات پہ یوں پچھلا حوالہ دے کر
11
16
115
2,065
اعتماد زندگی کی مانند ہوتا ہے، کسی کو بھی دو مرتبہ نہیں دیا جا سکتا۔
3
23
152
2,514
وصل عین دوری ہے بے خودی ضروری ہے کچھ بھی کہہ نہیں سکتا ماجرا جدائی کا
4
5
72
1,251
کسی سے وابستہ ہونے سے پہلے اس کی غیر موجودگی کے لئیے خود کو تیار کریں۔۔۔
5
18
1
128
2,095
اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو
3
14
74
2,174
کاش یہ سب سمجھ پاتے کہ پرانے کو سنوارنا بدلنے سے کہیں زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔۔۔۔
5
5
67
1,193
زندگی میں کامیابی سے زیادہ سکون اہم ہے۔۔۔
16
18
1
136
2,141
کبھی آپ میں وہ صفحہ جلانے کی جرآت پیدا ہو جاتی ہے جسے آپ موڑنے سے بھی ڈرتے تھے۔
9
31
1
182
3,090
سورۃ الانعام وَهُوَ خَيْرُ الْفَاصِلِينَ" اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے ۵۷
4
21
133
2,123
وہ دل کی سلطنت کو چلا ہی نہیں سکا ۔۔!! میں نے تو عمر بھر کی حکومت بھی دی اّسے ۔۔!!
9
15
2
121
2,156
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک منافقوں پر سب سے بھاری نماز عشاء اور نماز فجر ہیں۔ اور اگر انہیں معلوم ہو جائے کہ ان میں کتنا اجر و ثواب ہے تو وہ ان میں ضرور حاضر ہوں اگر چہ انہیں گھٹنوں کے بل گھسٹ کر آنا پڑے۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم
5
8
74
1,276
سورہ التکویر وَ مَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ۠ (29) اور تم کچھ نہیں چاہ سکتے مگر یہ کہ جب تک اللہ نہ چاہے جو سارے جہانوں کا رب ہے۔"
7
4
45
1,154
جن سے محبت کی جائے ان کے حقدار نہیں بن جاتے۔۔۔
7
13
1
122
2,813
” درود روح کا نور ہے، جتنی بار پڑھا جائے نکھار آتا ہے۔“
5
10
61
1,117