Mahad Qadri Offical (@QadriMahad) header
Mahad Qadri Offical (@QadriMahad) profile picture

Qazi Sahab❤️ Lakhnawi Nawab👑 Siddiqui🤍 Sunni (Barelvi)💚

Joined August 2021
Photo by Mahad Qadri Offical (@QadriMahad)Photo by Mahad Qadri Offical (@QadriMahad)Photo by Mahad Qadri Offical (@QadriMahad)Photo by Mahad Qadri Offical (@QadriMahad)Photo by Mahad Qadri Offical (@QadriMahad)Photo by Mahad Qadri Offical (@QadriMahad)Photo by Mahad Qadri Offical (@QadriMahad)Photo by Mahad Qadri Offical (@QadriMahad)Photo by Mahad Qadri Offical (@QadriMahad)Photo by Mahad Qadri Offical (@QadriMahad)
Inshallah Pakistan Sunni Tehreek will show solidarity with Kashmir all over Pakistan #کشمیر_پاکستان_کا_دل #JoinPST #EagleOfIslam
5
81
2
115
کامیاب جلسہ تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس کے انعقاد پر صدر وسطی پنجاب سردار محمد طاہر ڈوگر بھائی اور لاہور کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں پاکستان سنی تحریک کراچی میڈیا ٹیم مہد قادری #PSTMARKAZ #ShadabRazaNaqshbandi
1
26
Mahad Qadri Offical retweeted
جو لوگ کافی عرصے سے ٹویٹر پر موجود ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد انتہائی کم ہے اور ریچ بھی کم ہے تو ابھی اس ٹویٹ کو ری ٹیوٹ کریں ، لائیک کریں اور کمنٹ سیکشن میں ہینڈل مینشن کریں
23
25
45
1,316
Quote For You تیرے پیار کا کیا حساب دوں؟ تیری محبت کو کیا خطاب دوں؟ کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو تمھیں ضرور پیش کرتا جو خود ہی گلاب ہو اُسے کیا گلاب دوں🌺 @soomukhan @SoomuAli
1
2
101
تم ساتھ رہو تو تھکاوٹیں سکون ہو سکتی ہیں خسارے سارے نفع ہو سکتے ہیں تم ساتھ رہو تو عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی ہم کبھی بوڑھے نہیں ہوں گے!! تم ساتھ رہو تو۔۔ @soomukhan @SoomuAli
1
3
4
160
ہم ایڈیشنل آئی جی سمیت تمام سندھ بھر کے افسران کے شکرگزار ہیں کہ جنہوں نے سربراہ پاکستان سُنی تحریک شاداب رضا نقشبدی بھائی کے الٹی میٹم کے بعد شہر کا امن تباہ کرنے والے دھرنوں کے خلاف فوری آپریشن کیا اور کراچی کی عوام کو ایک بڑی پریشانی سے بچایا اور سڑکیں کلیئر کروائی #PSTMARKAZ
1
18
ہم چاہتے ہیں لوگ مہاجر کہیں ہمیں زندہ ہے روایت حجرتِ نبی و حُسین سے🏳️ جئے مہاجر❤️ #MuhajirCultureDay
1
14
بیاں ہو کس زباں سے مرتبہ صدیقِ اکبر کا کہ ہے یارِغار محبوبِ خدا صدیقِ اکبر کا🤍 #جمعة_مباركة #PSTMARKAZ
1
18
بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے🥺 کرم کی جب نظر ہوگی مدینے ہم بھی جائیں گے❤️ جمعۃ مبارکۃ✨ #جمعة_مباركة #PSTMARKAZ
1
12
کیا یہ وہ پاکستان ہے جس کے لیے ہمارے بزرگوں نے اپنی جانوں کی قربانیاں دی؟؟؟ میری دل سے دُعا ہے کہ اللہ پاک اُن تمام لوگوں پر اپنا عذاب نازل فرمائے جنہوں نے اللہ کی عبادت کا بھی خیال نا کیا #نومبر24_یوم_انقلاب #PTIProtestIslamabad
1
23
جس نے ختم نبوت پہ پہرا دیا...♥ ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام...🙌🏻 ۱۹ نومبر عرسِ مبارک امیر المجاہدین بابا جی👑 #Urs_e_Rizvi #PSTMARKAZ #ShadabRazaNaqshbandi
1
9
ایک نظر آسماں پہ ڈال مرحبا چمکا ماہِ نور کا حلال مرحبا😍 یارسول اللہ مرحبا مرحبا یاحبیب اللہ مرحبا مرحبا✨ تمام عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ماہِ نور شریف کا چاند بہت بہت مبارک ہو❤️🌙 #ربيع_الأول #PSTMARKAZ
1
18
ہمت نہیں جو روک سکے تحریک کے مقصد کو پیغام ہمارا ہر دشمن کو ہے یہ سب سن لو۔۔ باطل کی ہر ایک سازش کو ناکام بنائیں گے🔥 جلسہ تو ہوگا انشااللہ اور اپنی جگہ پر ہو گا انشااللہ❤️ #PSTMARKAZ
1
11
عباس کی عظمت سے سیکھی ہے ہم نے وفاداری ڈر ، خوف نہیں کچھ بھی ہمیں پہچان ہے جیداری اس جزبے سے ہم دشمن کے اعوان ہلائیں گے جئے پی ایس ٹی جئے پی ایس ٹی جئے پی ایس ٹی🔥 دم مست قلندر پی ایس ٹی سُنیوں کا سمندر پی ایس ٹی❤️ #PSTMARKAZ
1
10
وہ رضا اعلیٰ حضرت بریلی کے شاہ جـن کی ہر ہر ادا سنت مصطفیٰﷺ جـن کا سـنی منـاتے ہیـں یـومِ رضـا اس امام اہل سنّت پہ لاکھوں سلام اعلیٰ حضرت کے دیوانوں کو یومِ رضا مبارک🤍 #PSTMarkaz
1
13
یہ جان جاتی ہے جائے کوئی بات نہیں یہ خون بہتا ہے بہہ جائے کوئی بات نہیں تیرا مِشن نہ روکے گا تیرا علم نہ جُھکے گا تجھ سے وعدہ ہے ہمارا پیارے قائد وفا کریں گے❤️ ۲۳ صفر یومِ عرس امیرِ شہداء اہلسنت قائدِ و بانی سُنی تحریک محمد سلیم قادری بھائ👑 #PSTMarkaz
1
11
نبی کی عظمت پہ پہرہ دینا رضا نے ہم کو سکھایا نبی کا دشمن ہے اپنا دشمن رضا نے ہم کو بتایا رضا ہے عِشق کی پہچان سنو🤍 #جمعة_طيبة #جمعة_مباركة #PSTMarkaz
1
19
جاگ اُٹھے ہیں اہلسنت گونج اُٹھا یہ نعرہ ہے دور ہٹو اے دشمنِ ملت پاکستان ہمارا ہے پاکستان زندہ باد❤️🇵🇰 #پرچم_کےسائےتلےہم_ایک_ہیں #IndependenceDay2024 #PakistanIndependenceDay #PSTMarkaz
1
39
حسینؓ میرا مرشد حسینؓ میرا پیر ہے حسینؓ با ضمیراں دی قوم دا امیر ہے❤️ لبیک یا حُسین🙌🏻 #عاشوراء #Dawateislami #PSTMarkaz
4
22
ہم لوگ صحابہ کے قصیدوں کے گویئے ہم سے تو علی پاک کا انکار نہ ہووے جھوٹا ہے دغاباز ہے وہ عاشقِ حیدر جو ذکرِ ابوبکر پہ سرشار نہ ہووے۔۔✨ #جمعة_مباركة #PSTMarkaz
2
19
شہدائےمیلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو میرا سلام ھو آپ کو لاکھوں اور کروڑوں سلام🙌🏻 شہدائے میلاد مصطفی زندہ باد زندہ باد💚 #PSTMarkaz
2
17