👋👋Come and Join Daraz Freebie to win a FREE Apple iPhone 15 and many more exciting prizes! 😀🎁🎁 | s.daraz.pk/s.1HKqp
17
مسجد رحمۃ للعالمین کو سیل کئے ہوئے 56 دن گزر گئے۔
مسجد رحمۃ للعالمین پر حکومت کے جبری قبضے کو 13 دن ہو گئے
#QalamPoint
16
Countdown for the blessed month of Ramadan 1447 AH / 2026
#Ramadan2026 #QalamPoint
Let's smile 😄 with us
#QalamPoint #Comedy
سینیٹ سیکرٹریٹ نے رواں مالی سال 2025 - 2026 کے پانچ ماہ میں ایک ارب 78 کروڑ 64 لاکھ 49 ہزار روپے کے اخراجات کیے۔ افسران و ملازمین کو اعزازی تنخواہوں کی مد میں 25 کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی۔ کھانے کی مد میں چھ کروڑ پچیس لاکھ روپے، کانفرنسز، سیمینارز، ورکشاپس کے انعقاد پر ایک کروڑ 66 لاکھ روپے خرچ کیے گئے۔ سینیٹرز اور افسران کے دفاتر و گھروں پر سرکاری ٹیلی فون و موبائل فون کے واجبات کی مد میں مجموعی طور پر 15 لاکھ روپے جبکہ سینیٹرز اور افسران کے دفاتر کے موبائل فون بلز کی مد میں 6 لاکھ سے زائد خرچ کیے گئے۔ روزنامہ دنیا @roznamadunya
خبر کے ذرائع جاننے کے لیے QR Code Scan کریں۔
22
ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی نہیں پاکستانی شہری ہیں وہ پاکستانی پاسپورٹ پر ویزہ لگوا کر امریکہ گئیں انہیں امریکہ سے نہیں پاکستان سے گرفتار کیا گیا ایک اخبار کے فرنٹ پیج پر یہ خبر فیک نیوز کے زمرے میں آتی ہے حکومت تحقیق کرے کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں یہ بیان دیا بھی یا نہیں؟۔ اینکر پرسن حامد میر @HamidMirPAK
خبر کے ذرائع جاننے کے لیے QR Code Scan کریں۔
1
24
عمران خان جب تک میرا سیاسی باپ تھا وزیر اعظم تھا۔ سینیٹر فیصل واوڈا @FaisalVawdaPAK
خبر کے ذرائع جاننے کے لیے QR Code Scan کریں۔
19
Countdown for the blessed month of Ramadan 1447 AH / 2026
#Ramadan2026 #QalamPoint
















