یہ ہمارا ملک اک خوفزدہ کھنڈر بن گیا ہے جس میں آنے سے لوگ ڈرتے کس کس نے اس کو اس حال میں کیا کون کون ذمہ دار ہے انکے نام مینشن کریں #Pakistan #ImranKhanForChancellorOfOxfordUniveristy #ImranKhanPTI
7
عمران خان چانسلر بننا ہمارے لیے فخر کی بات ہے اور ہم دعاگو ہیں کہ خدا پاک انھیں یہ فتح نصیب کرے آمین اگر آپ میری بات سے متفق ہیں تو اسے وائرل کر دیں #Imran4Oxford #ImranKhanForChancellorOfOxfordUniveristy
6
Set a reminder for my upcoming Space! teapaw.org/i/spaces/1gqxvQBdvZaJB
4
اس ہیش ٹیگ #خان_آ_رہا_ہے پر 10 منٹ میں 1 ہزار ٹویٹس ہوں تو یہ ٹاپ بن جائیں گا، عمران خان کے لیے 1 ہزار ٹویٹ ہو سکتی ہیں ؟
آج امتحان ہے !
3
جیل میں کسی بھی سرکاری اعلی عہدے دار سے ملاقات نہیں ہوئی؛ عمران خان
خان صاحب نے آج گفتگو میں خود ہی اس فیک نیوز FAKE NEWS 🚨 کو پھیلانے والوں کو بےعزت کر دیا۔۔۔
2
خان صاحب جیل میں بالکل فریش اور خوشگوار موڈ میں تھے ، از راہِ مزاح بولے کہ " مجھے ڈبل سزا مل رہی ہے ایک تو جیل میں قید ہوں اوپر سے PTV بھی دیکھنا پڑ رہا ہے" - سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
2
Qamar Abbas retweeted
15 منت میں 1 ہزار ریٹویٹ کر کے یہ ٹرینڈ ٹاپ بناؤ۔ یہ پی ٹی آئی کی ٹکٹ سے جیت کر ن لیگ میں شامل ہو گیا ہے۔ #ضمیر_فروشوں_شرم_کرو
تھک گئے ہو کیا سب ؟
ہم پاکستانی ہیں ہم اس چیز کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے کہ کوئی بندہ ہمارے ملک کے ساتھ کھلواڑ کرے اس کی ساخت کو کھوکھلا کرے #PrimeMinisterImranKhan #AFCON2023 #DeadpoolAndWolverine #ElectionResults #PunjabAssembly #PunjabAssembly #PTI
1
149
اصل غیرت مند وہ ہیں جو ہار کے ہار کو قبول کر کے عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں کیا بھی ہوگا اگر تم مکاری سے بن بھی جاؤاگلی دفعہ جب ووٹ کے لیے آؤگئے تو کوئی گھاس نہیں ڈالے گا #adultingshowmax #ElectionResults #ImranKhan #PTI #PunjabAssembly #PrimeMinisterImranKhan
1
159
They have beaten Imran Khan, and arrested him!!!
The nation must be on streets, our red line has been crossed!!!!
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ImranKhan
1
200
#بغاوت_کریں_گے_تو_آزادی_ملے_گی کب تک ہم غربت بے روزگاری اور نوکریوں کے لیے حکمرانوں کے آگے گڑگڑائیں گے اب وقت آگیا ہے میرے ساتھیوں حق کا ساتھ دئیں اور اپنا حق چھین کے لیں کیوں کے ہم زندہ ہیں ہم کر سکتے ہیں اگر عزم کر لیں توآج اگر کچھ نہ کیا تو کل کو سوائے پچھتاوئے کے کچھ نہ ہوگا
1
16
کیا ضرورت تھی قانون کی لمبی کتابیں لکھنے کی صرف اتنا لکھ دیتے جس کے پاس جتنی دولت و طاقت ہوگی قانون اس کی رکھیل ہو گی
1
16
عوامی رائے!!!
آنے والے انتخابات میں آپ کس جماعت کو سپورٹ کر رہے ہیں؟؟؟
1۔ تحریک لبیک
2۔ پیپلزپارٹی
3۔ مسلم لیگ ن
4۔ تحریک انصاف
5۔ یا کوئی اور
#BreedingDifficulty #26january #RepublicDay2023 #فوادچودهری #PTI #PunjabAssembly
1
68
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا،وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے،اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
گر بازی عشق کی بازی ہے،جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گرجیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں
#منشی_الیکشن_کمیشن #فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو
Qamar Abbas retweeted
ملیحہ ہاشمی کا ثنا بچہ کو جواب
@sanabucha @MaleehaHashmey
https://teapaw.org/t.co/lKUmx9Svsa
عمران خان کی قیادت میں جاری حقیقی آزادی کی تحریک در حقیقیت ایک جدوجہد کا نام ہے یہ جدوجہد ہے غلامی کیخلاف، یہ جدوجہد ہے ظلم و جبر کیخلاف، یہ جدوجہد ہے سامراجیت کیخلاف، یہ جدوجہد ہے جارحیت کیخلاف، یہ جدوجہد ہے استعماری طاقتوں کیخلاف ہے
1
11







