چمن سکاؤٹس کے 78 ونگ کے کمانڈر صاحب نے اپنے علاقے میں غریب عوام کو راشن دے دیا ہے عوام نے ونگ کمانڈو صاحب کا شکریہ ادا کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ ہم پر جب بھی مشکل وقت ایا ہے تو ایف سی نے ہمارا مدد کیا ہے
گلستان کے غیور عوام اور ان کی جوانوں کی جذبہ دیکھو 77 ونگ کے کمانڈر صاحب کو کرکٹ میچ کھیلنے کی ریکویسٹ کیا جس پر ونگ کمانڈو صاحب نے ایف سی کے جوانوں کی ایک ٹیم تیار کی اور ان کے ساتھ دوستانہ میچ کھیلا ہے