"So When the Quran is recited then listen to it pay attention that you may receive mercy "
#حرمت_قرآن
"The Quran is a light that guides us in darkness. #HurmatEQuran"
(Surah Al-An'am, 6:122)
#HurmatEQuran
"The Quran is a source of guidance and salvation. #HurmatEQuran" (Surah Al-Furqan, 25:1)
#HurmatEQuran
"Learn the Quran and teach it, for you will be among the best of people. #HurmatEQuran" (Sahih Bukhari, Book 61, Hadith 557)
#HurmatEQuran
"The Quran is a reminder for those who want to be reminded. #HurmatEQuran" (Surah Al-A'raf, 7:205)
#HurmatEQuran
The Quran is a healing for those who are sick in heart. #HurmatEQuran" (Surah Yunus, 10:57)
#HurmatEQuran
"آزمائش کے ختم ہونے کا انتظار کرتے رہنے پر بھی ثواب ہے کیونکہ یہ انتظار کرنا اللہ کے ساتھ حسن ظن ہے"
#qehwastudio #wait #thetest
آپ ﷺ نے فرمایا :
اللہ تعالئ رات کو اپنی رحمت پھیلا دیتے ہیں، تاکہ دن کو گناہ کرنے والا توبہ کرلے، اور دن کو بھی اپنی رحمت پھیلا دیتے ہیں، تاکہ رات کو گناہ کرنے والا توبہ کرے ـ اور وہ قیامت تک یہی کرتا رہے گا
#Mercy #hadithoftheday #qehwastudio
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
انسان پر واجب ہے : کہ وہ نیکی کی کرے، خواہ وہ اُس پر عمل نہ کرتا ہو، اور برائی سے منع کرے خواہ وہ اُس سے نہ رُکتا ہو!
#goodness #qehwastudio #evil
نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
'سلام میں پہل کرنے والا شخص اللہ کا سب سے زیادہ قریبی ہے !'
#hadithoftheday #qehwastudio #islam
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے جمعے کا دن ہے اسی دن آدمؑ پیدا کیے گئے اور اسی دن جنت میں داخل کیے گئے اور اسی دن اس سے نکالے گئے
#jummamubarik #qehwastudio #hadithoftheday
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
"تم سب میں بہتر وہ ہے جو قرآن مجید سیکھے اور سکھائے"
#hadithoftheday #quran #qehwastudio #better
"With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve." - Muhammad Ali Jinnah
Youm e Quaid 25-December 1876
#QuaidDay #QuaidEAzam #QuaidEAzamDay #25December #birthday
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
جب سونے لگو تو گھر میں کوئی جلتی آگ نہ چھوڑو تاکہ ہر قسم کے نقصان سے بچا جا سکے
#hadithoftheday #fire #qehwastudio
سردیاں آتیں تو عبید بن
عمیر رحمہ اللّٰہ کہتے:
اے اہلِ قرآن! تمھارے قیام کے لیے راتیں لمبی ہو گئیں اور تمھارے روزوں کے لیے دن چھوٹے ہو گئے، تو اسے غنیمت سمجھو!
(مصنف ابن ابی شیبہ 9836)
#winter #bignights #quran #roza #qehwastudio
خوبصورت نبوی دعا
اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا وَآمِنْ رَوْعَاتِنَا
اے اللہ ! میرے عیوب کو ڈھانپ دے ،اور میری گھبراہٹوں کو چین عطا کر۔
#hadith #qehwastudio #defect
گھر پہنچے جو تر خون میں اجساد ہمارے
دیتے تھے سلامی ہمیں افلاک کے تارے
قہوہ سٹوڈیو کا انتہائی خوبصورت اور ہر سچے پاکستانی کے دلی جذبات کی ترجمانی کرتا ننھے معصوم شہدائے APS کو شاندار خراجِ تحسین
Video Link: youtu.be/AqTH-6ZqLDs
#APSPeshawar #16DecemberBlackDay
آج کے نوجواں کو بھلا کیا خبر
کیسے قائم ہوا یہ حصارِ وطن
سانحہ سقوط ڈھاکہ کے حوالے سے مشیر کاظمی کی لکھی ہوئی نظم قہوہ سٹوڈیو کی جانب سے پیش خدمت ہے
🎙️ : عبد الوحید احسن
✍️ شاعری : مشیر کاظمی
Video Link : youtu.be/y9lFPN_BgaI
#QehwaStudio #16DecemberBlackDay
نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں
بخاری - 883
#HadithOfTheDay #JummahMubarak


















