RIHAB retweeted
سندھ کی تقسیم پر اعتراض کیوں؟ این ایف سی ایوارڈ، سیاسی اقتدار اور ووٹ بینک بچانے کا معاملہ؟*
بلاول بھٹو کی بوکھلاہٹ* سے نئے صوبوں کے قیام سے سیاسی اجارہ داری اور روایتی ووٹ بینک چھن جانے کے خوف صاف جھلک رہا ہے۔
RIHAB retweeted
مسئلہ نئے انتظام سے یا پرانی لوٹ مار اور کرپشن کے حساب سے ہے؟؟*
⭕️ 2008 سے 2026 کے دوران سندھ میں پیپلز پارٹی کی قیادت والی حکومت کو 45 ہزار ارب روپے سے زائد فراہم کیے گئے، لیکن اس کے باوجود صوبہ بنیادی ڈھانچے، گورننس، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں زوال کا شکار ہے۔
RIHAB retweeted
نئے صوبوں اور بہتر انتظامی نظام سے آخر سندھ کی دقیہ نوسی سیاسی اشرافیہ کی کانمپیں کیوں ٹانگنا شروع ہوگئ؟؟*
سندھ میں دہائیوں سے اقتدار کے دعوے دار آج نئے انتظامی یونٹس کی بحث پر بوکھلاہٹ کا شکار کیوں ہیں؟
RIHAB retweeted
پنجاب کی ترقی کا سفر اب شہروں سے نکل کر دیہات تک پہنچ رہا ہےوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کےاپنا گاؤں پروگرام کے پہلے مرحلےمیں485جبکہ دوسرے مرحلے میں 1500دیہات کو پختہ گلیوں،نکاسیٔ آب اور سولر اسٹریٹ لائٹس جیسی بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔دیہات بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔
RIHAB retweeted
عوام کو بھوک، مہنگائی اور غربت کے حوالے کرکے خود محلات میں عیاشیاں کرنے والوں کو جواب دینا ہوگا۔ بلاول بھٹو کے اس مبینہ شاہانہ محل کی ملکیت، اربوں کے اخراجات اور دولت کے ذرائع سامنے لائے جائیں۔ یہ عوام کا پیسہ ہے، کسی کی خاندانی جاگیر نہیں!
RIHAB retweeted
بلاول کی انقلابی پریس کانفرنس سے پہلے ایسی تیاری ہوئی کہ کیمرے بھی شرما گئے!مولانا نے تو بلاول کے شوق پورے کرنے کا باقاعدہ بیڑا اٹھا لیا ہے، اب انقلاب بعد میں آئے گا، پہلے فرمائشوں کی فہرست مکمل ہوگی! 🤣
RIHAB retweeted
تیرا غم میرا غم، تیرا شوق میرا شوق، دونوں کے ارمان بھی ایک جیسے! 😂❤️ اب شرمانا کیسا، آؤ گلے ملو، پپیاں جھپیاں ڈالو، پلّیاں جھپیاں کرو، محبت کے سارے حساب برابر کرو، دل کی باتیں بھی ہوں اور دونوں کے چھپے ہوئے شوق بھی پورے ہو جائیں! 🤣😘
RIHAB retweeted
نواز شریف کا موازنہ افتخارگیلانی سے کرناہی سیاسی بددیانتی ہے۔نوازشریف تین مرتبہ پاکستان کےمنتخب وزیراعظم رہے،ملک کو ترقی دی اورعوامی خدمت کی تاریخ رقم کی۔افتخار گیلانی کی انتخابی شکست کو نوازشریف کی سیاسی جدوجہد کےبرابر رکھنا محض بغض اور حسد کا اظہار ہے۔تصویروں سےحقیقت نہیں بدلتی
ایک فریم میں دو شکست خوردہ چہرے، دونوں کی کہانی مگر ایک جیسی! نیلے لباس میں ملبوس شخص میاں نواز شریف ہیں، جنہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید کینسر سروائیور ڈاکٹر یاسمین راشد نے انتخابی میدان میں شکست دی۔ سفید لباس والے افتخار گیلانی ہیں، جنہیں عام انتخابات میں ایک گمنام امیدوار نے دن کے بارہ بجے شکست سے دوچار کیا۔
فرق صرف اتنا ہے کہ اول الذکر کے خاندان کو فارم 47 کے سہارے 25 کروڑ عوام پر مسلط کر دیا گیا، جبکہ ثانی الذکر کو انتخابی میدان میں عوامی پذیرائی نہ ملنے کے باوجود مخصوص نشستوں کے راستے آگے لا کر کشمیریوں پر مسلط کر دیا گیا۔
RIHAB retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نےآزاد کشمیر کی ترقی کےلیےروڈ میپ اور عوامی رابطےکی اہمیت اجاگر کرتےہوئے وزیراعظم کو عملی اقدامات،وزرا کی جوابدہی اور منصوبوں کی مسلسل نگرانی کا پیغام دیا۔انکا وژن ہےکہ آزاد کشمیر کے عوام کو بھی جدید سہولیات،خوشحالی اور ترقی کےیکساں مواقع میسر آئیں۔
RIHAB retweeted
مظفرآباد سے میرپور تک عوامی جوش مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت کا ثبوت ہے۔ میاں نواز شریف کی قیادت میں امیر مقام، رانا ثناء اللہ،چوہدری طارق اور خواجہ سعد رفیق کی محنت رنگ لائےگی۔ان شاءاللہ کامیابی کےبعد آزاد کشمیر میں صاف ستھری حکومت ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر ترقی کا نیادور شروع کرے گی
RIHAB retweeted
بڑھاپے میں فضلو کی جوانی ایک بار پھر جاگ اٹھی، بلاول کی حمایت کیا ملی کہ قدموں میں بجلی بھر گئی! لگتا ہے سیاسی محبت نے ساری تھکن اتار دی، فضلو میاں تو ایسے جھومے جیسے برسوں بعد من پسند لاٹری نکل آئی ہو، ناگن ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی! 😂
RIHAB retweeted
کل تک مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل کہنے والا تنقید کے نشتر برسانے والا بلاول بھٹو آج اچانک تعریفوں کے پل باندھ رہا ہے۔آخر یہ سیاسی محبت ہے یا کوئی خوف ؟ کل تک مخالفت،آج قصیدہ خوانی! مفادات کی سیاست میں مؤقف بھی موسم کی طرح بدل جاتے ہیں۔ یہ نظریاتی تبدیلی ہے یا سیاسی ضرورت؟
RIHAB retweeted
عامہ نے فاتح ٹو ای آر کو ’’ہائپرسونک بیلسٹک میزائل‘‘ قرار دیا ہے اور اس کی رہنمائی اور سمت تبدیل کرنے کی صلاحیتوں پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب فاتح فور ای آر کے بارے میں بہتر درستگی اور بقا کی صلاحیت کا ذکر کیا گیا ہے،لیکن دونوں میزائلوں کی عملی جنگی کارکردگی تعیناتی اور
3/5
RIHAB retweeted
کیا کبھی کسی نے سوچا تھا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی ایک عالمی معیار کی کارڈیک کیتھ لیب (Cath Lab) اور جدید ترین کارڈیالوجی سوٹ قائم ہوگا، جہاں دل کے مریضوں کو علاج کے لیے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا؟
الحمدللہ! آج یہ خواب حقیقت بن گیا!
آج ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طبی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور ہوا، جب ہماری ٹیم نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی کورونری انجیوگرافی (Angiography) کا عمل مکمل کیا۔
اب پنجاب کے لوگوں کو دل کے علاج کے لیے لاہور، فیصل آباد یا دوسرے بڑے شہروں کا سفر کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ان کے اپنے شہر میں علاج کی بہترین سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔
مریض کی تفصیلات:
نام: محمد انور
ولدیت: محمد چراغ
عمر: 58 سال
پتہ: ترہ حویلی، کمال
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures?
Today, that dream became a reality! Alhamdulillah!
In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today.
Patient Details:
Name: Muhammad Anwar
Father’s Name: Muhammad Chirag
Age: 58 years
Address: Tarah Haveli, Kamalia
















