وہ تب بھی ہمارے ساتھ ھوتا ھے جب ساری کائنات ہم سے منہ موڑ لیتی ھے❣️... 🚫No DM please❌

Joined March 2026
Pinned Tweet
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد
58
56
1
193
6,248
میری ذات سے ہیں جو چند عزیز منسوب ۔ خدا کرے وہ تاحیات مسکراتے رہیں آمین یا رب العالمین 🤲 #سرمایہ_زیست
3
1
3
30
پہاڑوں کو چیرنے والے انسان کی طاقت اس کے بازوؤں میں ہوتی ہے، مگر اس کا دل ایک نرم گوشہ ہے جو محبت، اپنوں کے رویوں اور لفظوں کے تیر سہتے ہی ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے۔ سنگِ خارا کو بھی پل میں جو ریت کر ڈالے، دیکھو زاہدؔ وہ اکیلا ہی تو تنہا نکلا! ​ہاتھ میں تیغ ہو تو کوہِ گراں کٹتا ہے،
انسان مضبوط اتنا ہے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے اور کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ہے۔ #سرمایہ_زیست
1
2
2
17
Replying to @RR_741
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺصَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّمﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺ❤️بزمِ  عشقِ  مُحَمَّد ﷺ❤ﷺﷺ ﷺﷺﷺصَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّمﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
1
1
1
10
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست نبی کریم ﷺ کے چچا زاد بھائی سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک دن خطبہ سنایا۔ فرمایا تم قیامت کے دن اللہ کے سامنے ننگے پاؤں ننگے بدن بےختنہ حشر کئے جاؤ گے ۔ 1 @RR_741
2
3
49
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست ارشاد ہو گا جب آپ ﷺ ان سےجدا ہوئے یہ لوگ مرتد ہو گئےتھےاپنی ایڑیوں کےبل اسلام سے پھر گئے البخاری 4740 (قیاس کیا گیا ہے کہ یہ وہ لوگ ہوں گےجو نبی کریم ﷺ کےوصال کےبعد مرتد ہو گئےتھےاور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نےان کے ساتھ جہاد کیا تھا 5
1
3
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست آخری جملہ واضع لکھا ہے کہ آپﷺ کے وصال کے بعد یہ مرتد ہو گئے تھے۔ سیدنا ابو بکر صدیق نے منکرین ختم نبوت اور زکوٰۃ دینے سے انکار کرنے والوں سے جہاد کیا تھا کیونکہ وہ مرتد تھے لہذا یہ حدیث انہی لوگوں کے متعلق پیشن گوئی تھی) 6 @
1
Replying to @RR_741
🌸✨الّلهُمَّ صَلِّ عَلی 🩷.•°``°•.🌸¸.•°``°•.🩷 🌸( 🩷 ‌‌مُحَمَّدٍ 🩷 )🌸 🩷`•.¸🍂🍂🍂 ¸.•`🩷 🌸 °•.¸ ¸. وال محمد🌾🌸🩷اللهمَّﷺ🌾🩷صَلِّﷺ🌸وَسَـــلِّمْﷺ🩷وَبَارِكﷺْ🌸علىﷺ🩷نَبِيِّنَـــاﷺ🩷🌸ﷺمُحمَّدﷺ-🌸🩷🕌
1
1
1
7
Rania retweeted
Replying to @RR_741
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
1
1
1
14
﷽ #درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم ورحمتہ اللہ درودوسلام کا ورد غموں کا علاج ہے۔ اعوان پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد سورۃ الحجر آیت 73 @RR_741
11
3
12
87
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ الحجر آیت 77 یقینا اس میں ایمان والوں کے لیے بڑی واضع نشانیاں ہیں۔ آیت 73 تا 77 تشریح ان آیات میں بیان کیا جا رہا ہے کہ سورج نکلنے کے وقت آسمان سے ایک دل دہلانے والی اور جگر پاش پاش کر دینے والی چنگھاڑ کی آواز آئی ۔ 3 @
1
1
2
11
#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ الحجر تشریح اور ساتھ ہی قومِ لوط کی بستیاں اوپر کو اٹھیں اور آسمان کے قریب پہنچ گئیں اور وہاں سے الٹ دی گئیں اوپر کا حصہ نیچے اور نیچے کا حصہ اوپر ہو گیا ساتھ ہی ان پر آسمان سے پتھر برسے ایسے جیسے پکی مٹی کے کنکر آلود پتھر ہوں 4 @
4
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته آمین #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ اور بےچینی دور فرما ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما، ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
1
1
6
انسان مضبوط اتنا ہے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے اور کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ہے۔ #سرمایہ_زیست
5
3
1
17
195
کبھی کبھی ہم دوسروں کو یہ یقین دلانے میں تھک جاتے ہیں کہ ہم ٹھیک ہیں، جبکہ اندر سے ہم بالکل ٹوٹ چکے ہوتے ہیں ❤️‍🩹🥀 #سرمایہ_زیست
7
2
1
18
158
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی #خاتم_النبیین_محمدﷺ #متاعِ_دل
46
25
2
66
578