Rebel Pulse (@R__Pulse) header
Rebel Pulse (@R__Pulse) profile picture

Driven by passion, fueled by defiance. Not here to fit in, here to stand out.

Joined February 2026
Photo by Rebel Pulse (@R__Pulse)Photo by Rebel Pulse (@R__Pulse)Photo by Rebel Pulse (@R__Pulse)Photo by Rebel Pulse (@R__Pulse)
یہ ہڈی بوٹی پر پلنے والے اِن سے کیوں نہیں پوچھتے، جنہوں نے یہ معاہدے سائن کر کے اُن پر عمل کرنے کے بجائے ہمارے 100 سے زیادہ نوجوانوں ، بچوں کو شہید کر دیا ؟
2
102
2
312
4,386
بریڈفورڈ برطانیہ امن مارچ - پرجوش نعروں سے بریڈفورڈ کی گلیاں جھوم اٹھی-
38
151
1,964
پانچھ مہینے ہو چکے ہیں آئے روز کشمیریوں کو اغوا کرکے شہید کر رہے ہیں اور ان کی لاشیں دریاؤں میں پھینکی جا رہی ہیں ۔💔 مقبول بٹ صاحب نے کہا تھا جس دن آپ پاکستان کہ حکمرانوں کا اصل چہرہ دیکھوں گے ہندوستان کو بھول جاؤں گے اور آج حقیقت میں وہ سب کچھ ہو رہا ہے،
4
84
2
241
3,281
راولاکوٹ عیدگاہ دریک مناظر جہاں عوام کی کثیر تعداد نے عوامی ایکشن کمیٹی سے یکجہتی کا اظہار کیا
133
1
453
3,091
تو شاکر،آپ سیانا ایں ساڈا چہرہ پڑھ،حالات نہ پچھ. مسلط شدہ وزیراعظم افتخار گیلانی خفیہ دورۂ راولاکوٹ، کل اعلان شدہ دورہ ملتوی،اور آج خفیہ آمد🤭
1
23
1
153
2,873
کشمیر میں تم دیکھنا انقلاب آئے گا، 🍁
39
198
2,240
برطانیہ بریڈفوڑڈ اووسیز کشمیریوں کاجوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے امن مارچ
75
246
2,317
برصغیر کا سب سے بڑا دھرنا جس کو 151 روز مکمل ہو گئے ہیں۔ راولکوٹ میں بدستور جاری و ساری ہے۔ #RightsMovementAJK #VoicesFromPOJK
1
171
552
3,833
تھوڑی دیر بعد پاکستانی میڈیا اور ٹاؤٹ صحافیوں کی طرف سے خبر کچھ یوں آئے گی۔راولاکوٹ میں خراب موسم، شدید آندھی، بارش اور برف باری کے باعث وزیراعظم کا دورہ راولاکوٹ ملتوی ہو گیا ہے۔
8
44
1,528
کوآرڈنیٹر کشمیر کمیٹی راجہ عرفان کیانی صاحب سے مبینہ طور پر 5 کلو ہیروئن برآمد، پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ان کا کہنا ہے میں یہ پینے کہ بعد گہرائی سے مسلہ کشمیر پر سوچتا ہوں
5
59
1,832
ایک قلم فروش صحافی،ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بدکردار ہوتا ہے یہ جملہ گالی نہیں یہ چیر پھاڑ ہےمنٹو نے یہ جملہ طوائف کو ذلیل کرنے نہیں صحافی کو آئینہ دکھانے لکھا تھا۔ کیونکہ وہ جانتا تھا،اس معاشرے میں طوائف سے زیادہ سچی کوئی عورت نہیں وہ مجبوری میں بیچتی ہے، یہ لالچ میں بیچتا ہے
1
11
44
1,358
میں کل رات سے میراثی مسٹرپتلو کی مہندی تقریب ۔ یقین کریں اس قوم پر اللہ نے جو حکمراں مسلط کیے ہیں بلکل درست ہیں ۔ بلکہ ان سے بھی زیادہ ظالم جاہل بدتمیز حکمران ہونے چاہیے تھے جو ایسے ہجوم و بھیڑ کو روزانہ کی بنیاد پر جوتے مارتے
7
26
1
128
2,516
بھوک وہ واحد مذہب ہے جو شیعوں کی نیاز، سنیوں کا عُرس، وہابیوں کی خیرات، ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگر سب کو حلال کر دیتا ہے۔۔
3
21
1,761
وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی اور اسپیکر کا کل بروز پیر ہیلی کاپٹر کے ذریعے دورہ راولاکوٹ۔پولیس لائن میں تقریب منعقد کرکے میڈیا پر راولاکوٹ کے حالات پُرامن دکھانے کی کوشش کی جائے گی تاہم ایکشن کمیٹی سے بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔
1
11
108
2,068
آزاد پتن انٹری پوائنٹ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گی۔ پاکستانی قابض فورسز نے انٹری پوائنٹ بند کر رکھے ہوا ہے۔
1
12
59
965
یکم نومبر دریک عیدگاہ راولاکوٹ شہداء کے لیے دعا کی تقریب 🚨🏳
151
1
441
3,860
میرے کشمیر کو اُجاڑنے والو خُدا تمہاری نسلوں کو بھی تباہ و برباد کرے
5
59
1
462
5,777
فورسز کی فائرنگ سے راولاکوٹ شہریوں کے گھروں کی حالت،*
2
152
1
424
3,430
وہ ایسے نقوش چھوڑ کر گئے ہیں جو کشمیر کی فضاؤں میں ہمیشہ گونجتے رہیں گے...لگائے ہوئے نعرے صرف چند الفاظ نہیں بلکہ ایک ایسی یادگار آواز ہیں جو بچے بچے کی زبان پر رہی ہے اور آنے والی نسلوں تک بھی پہنچتی رہے گی
99
2
382
3,481
یکم نومبر کو برطانیہ کے شہر برڈفورڈ میں پاکستانی فورسز کی پونچھ میں کشمیری عوام کے قتل عام خوراک ادویات فون انٹرنیٹ کی بندشوں کے خلاف امن ریلی ہو ہو گی
30
140
2,448