Rafi retweeted
عید کے چند دن سب سیاسی تنازعات پس پُشت ڈال دیجئے۔ ایک دوسرے سے گلے ملئیے۔ اور پھر سوچئیے کیا واقعی کوئی سیاسی موقف اس قابل ہے کہ اُس کے لیے آپ محبتیں اور دوستیاں چھوڑ کر نفرت اور گالیوں کے گڑھوں میں پڑے رہیں؟
عید مبارک !
Rafi retweeted
جب 2018 میں لوگ خُوش فہمی میں مبتلا تھے کہ لُوٹا ہوا پیسہ واپس لاکر معیشت کا پانسہ پلٹ دیں گے اور ٹرمپ کی شخصیت سے پاکستانی وزیر اعظم کے مزاج کی مشابہت کی بنیاد پر امریکہ کو جیت لیں گے۔ میرا حقیقت پسند تجزیہ مختلف تھا۔ تب ایک پیج کی وجہ سے پاکستان میں اس کی اشاعت بند تھی۔
Rafi retweeted
2004 میں بطور پروفیسر میں نے عبدالستار ایدھی کی نوبل امن انعام کے لئے نامزدگی بھیجی مگر قواعد کے احترام میں اعلان نہ کیا۔ 2011 میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ایدھی صاحب کو نامزد کیا تو اس کی خبریں شائع ہوئیں۔ ملالہ کی نامزدگی کا پتہ لوگوں کو انعام ملنے کے بعد چلا۔
All by the same composer. What a range!
youtu.be/BMEbkYKcy-M?si=tPzz…
youtu.be/HMNeaed0uIA?si=J7Iw…
youtu.be/4QVu6Vo6Jhw?si=vGgw…
میں نے کوئی ایسا موسیقار نہیں دیکھا جو قوالی سے لے کر کلاسیکل ، روک اور جیز تک کمپوز کر سکتا ہو
Arrangements!
youtu.be/9pyBgc3S27w?si=Yo-J…
youtu.be/PaVuTF_PgXM?si=KMk_…
بھائی اے آر رحمان اسلامی جمہوریہ ڈیلس میں کانسرٹ کرنے آ رہے ہیں جولائی میں ۔ اگرچہ مجھے وہ کوئی زیادہ پسند نہیں لیکن بندہ حاضر ہو گا 129 ڈالر کی ٹکٹ خرید کر
میں نے کوئی ایسا موسیقار نہیں دیکھا جو قوالی سے لے کر کلاسیکل ، روک اور جیز تک کمپوز کر سکتا ہو
Arrangements!
youtu.be/9pyBgc3S27w?si=Yo-J…
youtu.be/PaVuTF_PgXM?si=KMk_…
وشال بھردواج بھی عجیب ہی ایک شخصیت ہے
موسیقار بھی کمال اور فلمساز بھی کمال
بھڑے رے بھڑے نیناں بنجارے
کیا کمپوزیشن ہے ، کیا ارینجمنٹ ہے اور کیا کمال فلم ہے پٹاخہ ۔ معمولی سے موضع پر ایسی فلم۔ وشال ہی کر سکتا ہے یہ
youtu.be/1qDDDbtPX24?si=I6Gh…
وشال بھردواج بھی عجیب ہی ایک شخصیت ہے
موسیقار بھی کمال اور فلمساز بھی کمال
بھڑے رے بھڑے نیناں بنجارے
کیا کمپوزیشن ہے ، کیا ارینجمنٹ ہے اور کیا کمال فلم ہے پٹاخہ ۔ معمولی سے موضع پر ایسی فلم۔ وشال ہی کر سکتا ہے یہ
youtu.be/1qDDDbtPX24?si=I6Gh…
Wrong way.
I've been using it the right way for years.
youtube.com/shorts/MUavcsgJ3…
Rafi retweeted
ان دو باتوں میں کوئی تضاد نہیں:
1) ہم عمران خان اور اُنکے حامیوں سمیت سب پر ہونے والے ریاستی جبر کے خلاف ہیں، سیاسی قیدیوں کی آزادی اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔
2) ہمیں عمران خان سے اختلاف ہے ، اُنکے حامیوں کی زبان و شخصیت پرستی ناپسند ہے اور اُنکی مزاحمت ناکام دکھ رہی ہے۔









