Pinned Tweet
نا خواہش نا کوئی تمنا مجھے
قدم جلدی جلدی بڑھا زندگی
میں زخموں کا پیکر ہوں ٹوٹا ہوا
تو مجھ کو نا غم سے ڈرا زندگی
،
لگے ہے مجھے یہ سزا زندگی
ہے صحرا کی تپتی ہوا زندگی
وزیر اطلاعات محسن نقوی کے نیچے
وزیر دفاع محسن نقوی کے نیچے
وزیر اعظم محسن نقوی کے نیچے
وزیر مملکت برائے داخلہ محسن نقوی کے نیچے
۔
یہ کونسی والی ن لیگ کو ووٹ دیا تھا ھم نے
افسوس صد افسوس 😭😭😭😭😭😭
Attended an exciting game of cricket the other day at Gaddafi Stadium, Lahore, alongside Chairman PCB @MohsinnaqviC42 . The Pakistan-England clash was full of thrill, suspense and unforgettable moments!
Congratulations Team Pakistan on a fantastic victory! 🇵🇰🏏
Well done Shady and Haris
آج سارا دن فیملی کے ساتھ مصروف رہا بچوں کو لے کر ادھر اُدھر گھومتا رہا
کھانا کھا کر گھر واپسی ہوئی تو سوچا ایکس پر دیکھتے ہیں کیا حالات چل رہے
جب یہاں پہنچا تو وہی گالم گلوچ ٹھرکیات اور ایک دوسرے پر آوازیں کستے ہوئے لوگ یقین کریں
اب سوشل میڈیا سے دل اٹھتا جا رہا ہے
لگتا ہی نہیں کہ ہم کسی مہذب معاشرے میں رہ رہے ہیں۔۔۔۔
شاید میں پاگل ہوگیا ہوں کیونکہ مجھے غیرحقیقی چیزیں پسندہے
جیسے خوبصورت خواب ، ناممکن خواہشیں ، بے نام رشتے ، ان کہی محبتیں ، خاموش شامیں ، تصوراتی ملاقاتیں ، کبھی نہ ملنے والے لوگ اور وہ خوشیاں جو حقیقت میں کبھی میسر نہیں آتی
ب چ نانیاں دادیاں نانے دادے بھی مٹی دے باوے پر پوسٹ کر رہے😂😂😂
۔
بے شرمو، تُسی مٹی دیاں ڈھیریاں تے پوسٹ کیتا کرو
،
چوول زمانے دے😂😂😂
مخلوق کو ہر چیز سو فیصد چاھیے ہے
خالق کو بس اک بہانہ چاھیے کہ بخش دوں
۔
بہت فرق ہے بھائی
کہاں خالق اور کہاں مخلوق
۔
مخلوق تو اپنے خالق سے بھی خوش نہیں جو اُس کی تخلیق میں بگاڑ لاتی رھتی ہے اور اپنی پسند کی شکلیں بناتی ہے
وزیراعظم کے عہدے اور وزیر دفاع کے عہدے کو جتنا بے توقیر شہباز اور خواجہ آصف نے کیا اتنا شائد ہی کسی بوٹ چاٹ نے کیا ہو
پہلے والے آرمی چیف کے نیچے لگے ہوتے تھے لیکن یہ بوٹ چاٹ بے شرم لوگ وزیر داخلہ کے نیچے لگے ہوئے ہیں
۔
لعنت ہی بنتی ہے دونوں پر
اور ساتھ طلال چوہدری پر بھی
میں روزانہ ڈی ایم دیکھتا ہوں زیادہ تر لوگ فضول میسج ہی کرتے ہیں اکثر وبیشتر لوگ گالیاں نکال رہے ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی علمی و ادبی لوگوں کے میسج بھی آئے ہوتے ہیں صاحب علم شخصیات سے بات کرنے کا الگ ہی ایک مزہ ہے۔
اس لیے آپ بھی ڈی ایم کرتی رہا کریں۔
Please follow me. I'd like to increase my followers count. It would really help me out if you follow me.
Thanks guys and their sisters














