
Director @ FATİH INTERNATIONAL ORGANİZASYON YÖNETİMİ VE DIŞ TİCARET LİMİTED. ♥️ with @imrankhanpti,Pakistani https://teapaw.org/t.co/eoRxrwdxIW
Istanbul, Turkey
Joined April 2013
- Tweets168K
- Following18.1K
- Followers20.6K
- Likes177K
If you really mean it release the Pakistan election 2024 observation report.
Let the truth be told, let the press be free. 📰
Journalists hold power to account, uncover injustice, and keep citizens informed often at great personal risk.
This #WorldPressFreedomDay, we reaffirm our commitment to protecting journalists and defending independent media.
Because free press is the foundation of democracy.
2
62
Replying to @xadeejourno
@xadeejourno
پلیز
پتا کر کے بتا دیں اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری کب تک گھروں میں قید رہیں گے؟ امن مزاکرات والوں کا تو کوئی پتا نہیں کب آئیں گے
1
109
جو بس کا حال ہے اصل میں یہی حال پورے پاکستان کا ہے ہم سب پاکستانی جانور بن چکے ہیں جس کو ہڈی مل جاتی ہے وہ دوسرے جانور کا خیال یا پرواہ نہیں کرتا کوئی بڑا جانور کسی معصوم اکیلے جانور پہ ظلم کرتا ہے تو باقی جانور موبائل پہ وڈیو بناتے ہیں اور سوشل میڈیا کے جانور وائرل کرتے ہیں
لاہور میں یہ سرکاری اسپیڈو بس کا جاہل کنڈکٹر نوجوان لڑکی پر سرعام تشدد کررہا ہے۔ اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے !!
1
72
پٹواریوں کی سوچ نلکے اور نالی کی صفائی سے آگے نہیں جا سکتی
تین سال بعد پاکستان آیا ہوں اور تقریباً 20 دِن بعد میں روالپنڈی اسلام آباد اور لاہور گیا ہوں ۔ لاہور سے کشمیر واپسی پر میں مورٹر وے کی بجائے جہلم ، گجرات سے ہوتا ہوا آیا۔ میں وہی بات آپ کو بتاؤں گا جو میں خود دیکھی ہے۔ روالپنڈی مری روڑ تقریباً بھری پڑی تھی ستھرا پنجاب کی Rubbish bins کے ساتھ ۔ اور مورٹر وے تو پاکستان کی ویسے ہی International Standard کی ہے شہروں کی صفائی واضح نظر آ رہی تھی ۔ اِس کے علاوہ واپسی پر پوری GT روڈ پہ تقریباً ہر 2 یا 3 کلو میٹر کے بعد مسافروں کے لیے انتظار گاہیں بنی ہوئیں تھیں۔ دارالحکومت میں بہت بڑے پیمانے میں تعمیر ہو رہی ہے۔ ٹریفک میں بہت بہتری نظر آئی ہے۔ مورٹر وے پر صرف تھوڑی سی Over-speeding کی اور کچھ ہی دیر میں ہمیں چالان ہو گیا۔ بہت زیادہ بہتری نظر آئی ہے۔ تھوڑی سی معاشی مشکلات ضرور ہیں ، مہنگائی سے غریب طبقہ متاثر ضرور ہے۔ مگر جس سمت میں پاکستان جا رہا ہے اگر یہی تسلسل مزید پانچ سال رہا تو انشاء اللہ پاکستان تمام مشکلات سے باہر نکل کر معاشی ، اقتصادی اور سفارتی لحاظ سے ایک مظبوط اور کامیاب ملک کے طور پہ سامنے آئے گا۔
51
مزاکرات کا پہلا راؤنڈ ہو چکا،دوسرا بھی ہو چکا،کھانے کی بریک کے بعد مزاکرات کا تیسرہ راؤنڈ ہو گا۔مزاکرات مثبت انداز میں جا رہے ہیں ۔انٹرنینشل میڈیا۔
یہاں وائی فائی ہے،بیٹھنے کا اچھا انتظام ہے،کھانے میں بہت سی چیزیں ہیں،پاکستانی میڈیا۔
1
57
میچور 👏👏
“We don’t need a Nobel Prize; our priority is lasting peace in the region,” said Bilawal Bhutto Zardari. What a mature stance from @BBhuttoZardari.
1
25
Replying to @mb_ghalibaf
@mb_ghalibaf
آمدنتان دلم را شاد و چشمانم را روشن کرد. ای فاتحان جنگ، به سرزمین پاکستان خوش آمدید.
1
43
سخت ڈیوٹی ہے صاحب کی۔
کمنٹ تو کھولیں صاحب تاکہ سب خوشی میں شامل ہوں
یہ عزت پاکستان کی ہو رہی ہے، کسی ایک سیاسی جماعت کی نہیں۔ اس لیے اپنی نفرت کو اپنے اندر سے نکالیں اور بغیر کسی اگر مگر کے پاکستان کی خوشی میں شامل ہوں۔ پاکستان جو کر رہا ہے یہ اسلام کی خدمت ہے، انسانیت کی خدمت ہے، مسلمانوں کی خدمت ہے۔
24
کہتے ہیں یہ پڑھے لکھے ہیں ن لیگ میں نو کروڑ پاکستانی باہر بیجھ دیئے۔😂😂
This quoted post is unavailable.
3
57
کتنے سادہ ہیں گشکوری صاحب
یہ تاریخ میں پہلی بار ہے کہ جب کوئی امریکی صدریا نائب صدر پاکستان کا دورہ اسوقت کررہا ہے جب ایک فوجی آمرملک کا صدر نہیں ہے
اس سے پہلے چارامریکی صدرو پاکستان آچکے ہیں جسمیں صدر جارج بش نے 2006 میں اورصدر بل کلنٹن 2000 میں اسلام آباد آئے جب ملک کے صدر جنرل مشرف تھے
1969 میں یحیی خان کے دور میں رچرڈ نکسن نے پاکستان کا دورہ کیا اور1967 اور1959 میں جب ایوب خان پاکستان کے صدر تھے تو امریکی صدورلنڈن جونسن اور ایسن ہاورنے پاکستان کا دورہ کیا تھا
یاد رکھیں گے ایک ایک بات یاد رکھیں گے
آج سے ٹھیک چار سال پہلے پاکستان کے کسی وزیراعظم کو آئین میں درج طریقے سے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے گھر بھیج گیا تھا۔
جس کی چیز (اقتدار جاتا) جاتی ہے اس کا ایمان جاتا ہے
عمران نے امریکہ سے لے کر باجوہ تک سب پر الزام لگادیئے۔
مارشل لاؤں سے وزیراعظموں کے گھر جانے پر خوشیاں منانے والے خان نے اپنا اقتدار جانے پر ملک کو آگ وخون میں دھکیل دیا تھا
11
لنڈے کے دانشور صاحب پاکستان کی کامیابی کا شکر منائیں باقیوں کے فوبیا سے آج نکل آئیں
آپ کے ملک نے دنیا میں اپنا نام سنہری حروف سے لکھوایا ہو۔۔ حقیقتاً لاکھوں زندگیاں بچائی ہوں۔ سویلین انفرااسٹرکچر محفوظ بنایا ہو۔ دنیا کو اربوں ڈالر کے خسارے سے بچایا ہو۔ اربوں انسانوں کو توانائی بحران اور غربت سے بچایا ہوں۔
تو آپ کا سینہ فخر سے کیسے چوڑا ہوگا۔
لیکن کچھ حرامخور بھی ہیں۔
تو ایسے حرامخوروں پر۔۔۔۔۔ بےشمار
18













