Aamir (@RantingGareeb) header
Aamir (@RantingGareeb) profile picture

work in progress, serial procrastinator

lake Como
Joined December 2010
Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)Photo by Aamir (@RantingGareeb)
"koi bat nahi 3 unho nay gira diye 3 hamaray gir gaye hisab barbar "
154
592
34
4,095
95,967
امریکا نے خلا کو بھی اپنی ملکیت ڈکلیئر کر دیا ہے 😂
ٹرمپ انتظامیہ نے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کو خلا میں ایک ملین سیٹلائٹس تعینات کرنے کی منظوری دے دی
78
Zi shun li
ذیشان علی کا چائنیز نام کیا رکھنا ہے؟
1
3
134
بھارتیوں کا ساڑا دیکھ کر پاکستان کو سیرئیسلی سوچنا چاہئیے کہ انٹرنیشنل ڈائریکٹرز/پروڈیوسرز سے رابطہ کر کے آپرشین بنیان المرصوص پر ایک ڈاکیومینٹری بنائے اور نیٹفلکس پر ہی ریلیز کرے۔ رافیل گرانا اور انکا غرور خاک میں ملانا چھوٹی بات نہیں تھی!!!
16
34
10
136
8,906
Aamir retweeted
Board: "Sir, that is not what we meant by increasing market penetration."
Nvidia CEO Jensen Huang Disclosed More Affairs To Board Before Reinstatement, Report Says go.forbes.com/4S4Syy
6
21
50
1,217
Aamir retweeted
All my leftover brain cells on the way to make sense of what is in front of me.
2
3
216
Gen Z still hasn't produced one quality singer who could become a legend.
3
2
1
4
374
کم عمر بچے موٹر سائیکل، سکوٹی، کاریں لے کر گھومتے ہیں۔ حادثات میں جانیں جاتی ہیں۔ لوگ اپاہج ہوتے ہیں۔ خاندان تباہ ہو جاتے ہیں۔ ایسے بچوں کے والدین / سرپرست پر قتلِ عمد کا مقدمہ درج کرنے کی قانون سازی کرائیں۔ یہ کام آپ ہی کر سکتی ہیں۔ @MaryamNSharif
6
48
2
113
2,684
ذرائع آمدن وہی ہوں گے جو اب ہیں یعنی زراعت وغیرہ لیکن ترقیاتی بجٹ سُکڑ جائے گا کیونکہ زراعت پر ٹیکس نہیں ہے ۔ نئی سڑکیں نہیں بن پائیں گی اور ہسپتال نہیں چلیں گے ، اندرون سندھ کی طرح جئے بھٹو کرتے ہوئے روٹی جوگے ہی رہ جائیں گے ۔
ویسے جنوبی پنجاب اور اندرون سندھ صوبے کے ذرائع آمدنی کیا ہونگے؟
6
14
1
68
2,253
Zalalat Bakria ki baat ka mujhe pata bhe nai hota but I keep retweeting the hate because she deserves it.
3
8
1
64
3,864
بھائی نہرو دور اندیش انسان تھا اس نے زمانہ طالب علمی میں ہی بھٹو کی سیاسی اٹھان کا اندازہ لگا لیا تھا اسی لیے سندھ الگ کرنے کے چکر میں پاکستان بنوانا پڑا
قیام پاکستان سے پہلے سندھ ایسا ہی تھا یا تقسیم ہوئی تھی؟
51
یہ وہ قوم یوتھ ہے جس کو کرپشن سے نفرت ہے اس لیے امبران خان کو سپورٹ کرتے ہیں 😭
آج بھتیجے کو پہلی مرتبہ کاسابلانکا میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے چالان کا شرف حاصل ہوا۔ 😜 ٹریفک پولیس والے نے مسکراتے ہوئے پانچ سو درہم میں مُک مکا کرنے کی پیشکش کی مگر ہم بھی ٹھہرے پاکستانی اپنے ” بڑوں “ کی طرح مذاکرات کے ماہر نکلے اور خوش اسلوبی سے معاملہ ۱۵۰ درہم میں طے پا گیا۔ 😂دل کو یہ جان کر بے حد خوشی ہوئی کہ بھلے سرحدیں بدل گئں مگر انسانیت اور باہمی تعاون کا جذبہ یہاں بھی پاکستان کی طرح زندہ ہے 🤣 #MoroccoDiaries #casablanca
1
4
127
تھانے کچہری سیاستدانوں کے لیے دوسرا گھر ہوتے ہیں اور وہ ہڈی پسلی ہونے کی وجہ سے اور مستقبل کے اقتدار ملنے کی امید میں سہہ بھی جاتے ہیں لیکن بحثیت ووٹر سپورٹر آپ نے اتنا نہیں بہکنا کہ اول فول بکنا شروع کر دیں، حشر تو سامنے ہی ہے قوم یوتھ کا
2
6
119
متبادل: پاکستان 25 کروڑ لوگوں کا ملک ہے۔ یہ نعرہ کہ بھاگ جاؤ کرہت آمیز ہی محسوس ہوتا چلا آیا ہے۔ 2022 اپریل میں لاہور کے اک ہوٹل میں اک مغربی نمائندہ بہت شوق سے بات کر رہا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا۔ پاکستان، پاکستانی ریاست، پاکستانی سیاستدان اور مقتدرہ، سب مل ملا کر یہ وقت بھی مینیج کر لیں گے۔ پاکستان کے فنانشل فگرز جو بھی بتاتے ہوں، مگر پاکستانیوں کی عمومی حالت پچھلے 25 برس میں بہتر ہی ہوئی ہے۔ اوکاڑہ میں اک مچھلی فروش شاید روز 5 لاکھ کی مچھلی بیچتا ہے۔ کیش کا کام ہے۔ سرکاری کاغذوں میں وہ بھی غریب ہی ہو گا۔ اپنی امید، اپنی ریاست اور اس ریاست کو چلانے والوں سے جوڑے رکھا کریں۔ یہ گناہ نہیں۔ کیونکہ مایوسی اگر گناہ نہیں تو اس کا فائدہ بھی نہیں۔ باقی آپ کی اپنی مرضی۔ نیز، پاکستان کے ذمے واجب الادا قرضہ جات سب مل کر کوئی 21 ارب ڈالر بنتے ہیں۔ یہ سب مینیج ہو جائے گا۔
اگلے سال 27ارب ڈالر کا قرض واپس کرنا ہے dha کی گروڑ والی فائل پچاس میں کوئ نہیں خرید رہا کاروبار پہلے ہی تباہی پر ہے اور اگلوں کا محسن نقوی پھر کھڑا ہوگیا ہے بھاگ سکتے ہو تو پاکستانیو بھاگ جاؤ اب ن لیگ بھی کچھ نہیں بچاسکے گی قومی کیڑا پھر کاٹ رہا ہے
7
23
91
4,810
Tell me you are married to a patwari without telling me
Nand & her kids who live a road away show up uninvited 3-4x a week. They leave after dinner (which is even packed as lunch for her office-going kids) Any tips on how to stop her from coming over this frequently - without being direct, offensive & rude?
113
Aamir retweeted
مریم این ایس کے کاموں کی رفتار دیکھ کر گبھرا گبھرو گئے ہیں 😂
3
10
2
27
1,078
New Netflix season
منشیات کی دنیا کا ڈان ایل چاپو ڈرامائی آپریشن میں میکسیکو سے گرفتار
1
116
جو آبادی حکومتیں کبھی کنٹرول نہیں کر سکیں لگتا ہے اب الکٹرک سکوٹرز کم کریں گے جو مڈل کلاس نے بچوں کو کھلونوں کی طرح پکڑا دیے ہیں آج پھر ایک بائیک سوار کو موت کے گھاٹ اُتار دیا ہے۔
1
2
5
233
M for Main sb
قائد میاں محمد نواز شریف صاحب سے ملاقات۔
1
6
215