One Pound Fish (@Real1PoundFish) header
One Pound Fish (@Real1PoundFish) profile picture

Buy my song on iTunes | For Commercial Enquiries, Birthday Messages and Videos [email protected]

Queen's Market, East London
Joined May 2012
حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے
158
1,310
30
17,749
شاید ابھی نہ پہنچی ہو بابِ قبول تک ساقی ذرا سی اور کہ توبہ سفر میں ہے
1
174
زخم اب تک وہی سینے میں لیے پھرتا ہوں کوفے والوں کو مدینے میں لیے پھرتا ہوں جانے کب کس کی ضرورت مجھے پڑ جائے کہاں آگ اور خاک سفینے میں لیے پھرتا ہوں ریت کی طرح پھسلتے ہیں میری آنکھوں سے خواب ایسے بھی خزینے میں لیے پھرتا ہوں
99
جس دے بخت وچ رب دا کرم ہووے اوہ تخت بغیر وی بادشاہ ہوندا اے @NawazSharifMNS
2
146
عاشقی سے ملے گا اے زاہد، بندگی سے خدا نہیں ملتا....
1
264
A very very happiest birthday 🎂
2
139
نہ بھی چمکے تو کوئی نہیں! تُو ویسے ھی سِتارہ ھے مُجھے ❤️
234
کن چراغوں کی بات کرتے ہو سب چراغوں تلے اندھیرا ہے
1
230
میں نے دیوار پہ کیا لکھ دیا خود کو اک دن بارشیں ہونے لگی مجھ کو مٹانے کے لیے
1
251
میں اگلی بار ملوں گا مقامِ حیرت پر، ابھی سے دیکھ لو جتنا دکھائی دیتا ہوں
134
ضبط کر اے دلِ مجروح کہ اس دنیا میں کون سا دل_____ ہدفِ گردشِ ایام نہیں!
2
164
نکل کر گاؤں سے تازہ ہوائیں بھول جاتے ہو۔۔ُ۔۔۔ بڑے کم ظرف ہو ماں کی دعائیں بھول جاتے ہو
157
"میں نے جی کر گزارا ہے وہ لمحہ جہاں لوگ الجھ کر دم توڑ دیتے ہیں
156
الشَّوْقُ يَرْتَوِي مِنْ مَدَدِهِ ♡ تپتا ہوا دل آپ ﷺ کے کرم سے سیراب ہوتا ہے ۔!
1
2
206
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
1
120
یقین کر! میں نہیں چاہتا لگے تجھ کو تیرے سلوک پہ دل سے جو آہ نکلی ہے
1
4
318
قَلْبٌ لَا يَعْرِفُ حُبَّهُ قَلْبٌ يَبَابٌ مَيِّتٌ ♡ وہ دل جو آپ ﷺ کی محبت سے ناآشنا ہو ویران اور مردہ دل ہے ۔!
3
256
"ذِكْرُكَ الطَّيِّبُ حَيَاةٌ لِلرُّوحِ" آپ ﷺکا پاکیزہ ذکر روح کے لیے زندگی ہے ۔!
2
269
" نوجواں بیٹوں کو شہروں کے تماشے لے اڑے گاؤں کی جھولی میں کچھ مجبور مائیں رہ گئیں"
2
293
یا تو دیوانہ ہنسے .. یا تُو جسے توفیق دے ورنہ اس دنیا میں آ کر مسکرا سکتا ہے کون
1
4
243
میرا مشاہدہ ہے کہ جس پر اللہ مہربان ہوتا ہے، وہ عاجز ہوتا ہے،
2
147