💫𝐌𝐔𝐒𝐀💫 (@Reebal_1) header
💫𝐌𝐔𝐒𝐀💫 (@Reebal_1) profile picture

اللّٰه جَلَّ جَلالَہُ سلام یا محمد ﷺ ۞ وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ ۞ Follow ALLAH With Pure Heart he will Follow you Back

Lahore Pakistan
Joined August 2022
Photo by 💫𝐌𝐔𝐒𝐀💫 (@Reebal_1)Photo by 💫𝐌𝐔𝐒𝐀💫 (@Reebal_1)Photo by 💫𝐌𝐔𝐒𝐀💫 (@Reebal_1)Photo by 💫𝐌𝐔𝐒𝐀💫 (@Reebal_1)Photo by 💫𝐌𝐔𝐒𝐀💫 (@Reebal_1)Photo by 💫𝐌𝐔𝐒𝐀💫 (@Reebal_1)Photo by 💫𝐌𝐔𝐒𝐀💫 (@Reebal_1)Photo by 💫𝐌𝐔𝐒𝐀💫 (@Reebal_1)Photo by 💫𝐌𝐔𝐒𝐀💫 (@Reebal_1)Photo by 💫𝐌𝐔𝐒𝐀💫 (@Reebal_1)
آواران کے علاقے نذر محمد بازار میں سیکیورٹی فورسز کا دورہ #Awaran #NazarMuhammadBazar #SecurityForces #PublicRelations
13
آواران کے علاقے بستی الیاس میں سیکیورٹی فورسز کی مقامی آبادی سے ملاقات #Awaran #BastiIlyas #SecurityForces #PublicInteraction #Balochistan
1
33
آواران ڈیم کے اطراف سیکیورٹی فورسز کی مقامی آبادی سے ملاقات #Awaran #AwaranDam #SecurityForces #Balochistan
1
29
آواران کے کنیچی بازار میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے سماجی رابطہ #Awaran #KanichiBazar #SecurityForces #SocialContact #Balochistan #PublicRelations
14
آواران کے علاقے ڈولیجی تلاری میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے مقامی عمائدین، معتبرین اور عوام کے ساتھ سماجی رابطے کا اہتمام کیا گیا۔ #Awaran #Doleji #Talari #SocialContact #CommunityEngagement #SecurityForces #PublicRelations #Balochistan #7Baloch #PeaceAndDevelopment
19
آواران کوٹو میں سماجی بہبود کے منصوبے کے تحت اسکول کا دورہ #گورنمنٹ_بوائز_ہائی_اسکول #بی_ایس_ڈی_آئی #ترقیاتی_منصوبہ #تعلیم #بلوچستان
10
آواران کے علاقے کوٹو میں واقع قاسم گوٹھ کا دورہ #آواران #کوٹو #قاسم\_گوٹھ #عوامی\_رابطہ #سماجی\_رابطہ #بلوچستان #امن\_و\_استحکام
15
آواران کے علاقے زیلوک میں واقع اسلم گوٹھ کا دورہ #آواران #زیلوک #اسلم_گوٹھ #سماجی_رابطہ #بلوچستان #عوامی_خدمت #امن_و_استحکام
24
آواران کے علاقے کلی مازار آباد میں مقامی لوگوں سے ملاقات #آواران #کلی\_مازار\_آباد #مقامی\_آبادی #سماجی\_رابطہ #بلوچستان #عوامی\_خدمت #امن\_و\_استحکام
24
آواران کے علاقے میتھگو میں سیکیورٹی فورسز کا مقامی آبادی سے سماجی رابطہ سیکیورٹی فورسز نے آواران کے علاقے میتھگو کا دورہ کیا، جہاں مقامی آبادی سے ملاقات کی اور سماجی رابطے کے دوران علاقائی صورتحال، عوامی مسائل اور ضروریات کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا۔ اس موقع پر باہمی اعتماد
1
10
اور عوامی روابط کو فروغ دینے پر بھی گفتگو کی گئی۔ #آواران #میتھگو #سیکیورٹی_فورسز #سماجی_رابطہ #بلوچستان
6
آواران کے علاقے کنزیلک میں سیکیورٹی فورسز کی مقامی آبادی سے ملاقات سیکیورٹی فورسز نے آواران کے علاقے کنزیلک کا دورہ کیا، جہاں مقامی آبادی سے ملاقات کی اور علاقائی صورتحال سمیت عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔
1
10
اس موقع پر باہمی رابطوں اور عوامی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بھی گفتگو کی گئی۔ #آواران #کنزیلک #سیکیورٹی_فورسز #عوامی_رابطہ #بلوچستان
6
آواران کے علاقے ماچھی میں سیکیورٹی فورسز کی مقامی آبادی سے ملاقات سیکیورٹی فورسز نے آواران کے علاقے ماچھی کا دورہ کیا، جہاں مقامی آبادی سے ملاقات کی اور علاقائی صورتحال سمیت عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔ اس موقع پر باہمی رابطوں اور عوامی تعاون کو فروغ دینے پر بھی گفتگو کی گئی۔
9
آواران کے علاقے ڈولیجی میں سیکیورٹی فورسز نے گورنمنٹ بوائز پبلک اسکول گلی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسکول کے تعلیمی ماحول اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ دورے کا مقصد تعلیمی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی #آواران #ڈولیجی #تعلیم #سیکیورٹی_فورسز #روشن_مستقبل
11
آواران کے گاؤں کوٹو میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مقامی آبادی میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد مستحق خاندانوں کو ریلیف فراہم کرنا اور مشکل حالات میں ان کی مدد کرنا ہے۔ #عوامی_خدمت #فلاحی_اقدامات #بلوچستان
14
آواران میں سیکیورٹی فورسز نے ایف سی پبلک اسکول کا دورہ کیا، جہاں تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور اساتذہ و طلبہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تعلیم کی اہمیت اور روشن مستقبل کے لیے محنت و لگن کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ #آواران #ایف_سی_پبلک_اسکول
18