Niazi_Pathan (@RehmatK341) header
Niazi_Pathan (@RehmatK341) profile picture

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيل ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے

Punjab, Pakistan
Joined October 2022
Photo by Niazi_Pathan (@RehmatK341)Photo by Niazi_Pathan (@RehmatK341)Photo by Niazi_Pathan (@RehmatK341)Photo by Niazi_Pathan (@RehmatK341)Photo by Niazi_Pathan (@RehmatK341)Photo by Niazi_Pathan (@RehmatK341)Photo by Niazi_Pathan (@RehmatK341)Photo by Niazi_Pathan (@RehmatK341)Photo by Niazi_Pathan (@RehmatK341)Photo by Niazi_Pathan (@RehmatK341)
1:- ریڈ زون اسلام آباد سیل 2:- میانوالی سیل 3:- فیصل آباد سیل 4:- بہاولپور سیل
111
عمران خان نے بار بار کہا کہ لوگوں کو بتاؤ کہ یہ میرے ساتھ کتنا ظلم کررہے ہیں، ڈاکٹر عظمیٰ
38
اگر پنجاب کی عوام کے ٹیکس سے چلنے والی حکومت آزاد کشمیر کو گرین بسیں دے سکتی ہے تو سوال یہ بھی بنتا ہے کہ جب کشمیر میں الیکشن ہو رہے ہوں تو ایسے اعلانات کا وقت کیوں چنا جاتا ہے؟
26
کیا کرنا چاہیے ؟
6
202
1
610
7,551
جب سلیکشن ہی ہونی ہے تو الیکشن پہ وساہل خرچ کرنے کی ضرورت نہیں
1
2
21
🚨 والدین سے گزارش 🚨 خدارا عید پر کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل نہ دیں 🙏 ایک غلطی زندگی بھر کا پچھتاوا بن سکتی ہے 😢 #محفوظ_عید
1
25
سوال: “اگر ہم تیل کی قیمت 110 روپے بھی بڑھا دیتے تو آپ کیا کر لیتے؟” — محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ جواب: “ہم شاید کچھ نہ کر پاتے، کیونکہ عوام کو پہلے ہی مہنگائی، ٹیکسوں اور بلوں کے بوجھ تلے دبا دیا گیا ہے۔
19
یہ تصویر کبھی ڈیلیٹ نہیں ہونی چاہیے پٹواریو دیکھو اپنی حالت 🙌🏻
7
ایرانیوں نے ثابت کردیا ہے کہ جنگیں لڑنے کے لئے "سُپرپاور" ہونا ضروری نہیں — "غیرت مند" ہونا ضروری ہے
1
7
پاکستان کا وہ کونسا وزیراعظم تھا جس نے جیل کے ڈر سے اپنی ماں کا جنازہ نہیں پڑھا
13
یہ عید بڑی مختلف ہوگی اس عید پر چوڑیاں صرف لڑکیاں ہی نہیں پہنیں گی بلکہ 56اسلامی ممالک کے سربراہان کو بھی پہنوائی جائیں گی!
17
ایران کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ پچھلے 36 گھنٹوں میں اکیلا 14 ملکوں سے جنگ لڑ رہا اور ابھی تک وہ جنگ کے میدان میں تن تنہا لڑ رہا ۔۔۔۔۔ یا اللّٰہ ایران کی مدد فرما
13
ان کے دماغوں پر عمران نیازی سوار ہے، ایک پل یہ کچھ اور سوچنے سمجھنے کے قابل نہی رہے “جھوٹے گواہ جہنم والے
مصطفی نواز کھوکھر اچانک عمران خان نیازی کے خلاف ہو گئے، محمد احمد مغل ایڈووکیٹ
8
ہر سانحے کے بعد وہی پرانا بیان… ہم پُرزور مذمت کرتے ہیں۔ ہم سخت مذمت کرتے ہیں۔ ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ صرف مذمت سے کیا بدلا؟ کب انصاف ہوا؟ کب ذمہ داروں کو سزا ملی؟ کب عوام کو تحفظ ملا؟ قوم کو اب الفاظ نہیں، عمل چاہیے۔ بیانات نہیں، نتائج چاہیے۔
6
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا #IranUnderAttack
9
ہاں جی ؛ ٹرمپ کو امن کا نوبل پرائز دینا ہے؟ میاں صاحب نے کہا تھا کہ صدر ٹرمپ نے جنوبی ایشیا کو بڑی تباہی سے بچایا۔
6
وائرل ہونے والی "اچھا جی" گرل کا نام ملیحہ مغل ہے، اُنہوں نے انٹرنیشنل ریلیشنز (آئی آر) میں ایم فل کر رکھا ہے اور لمز سے سرٹیفائیڈ ڈیجیٹل میڈیا مارکیٹر ہیں۔۔!!
10
مریم نواز نے 11 ارب کا جہاز لے لیا اور اب بیروکریسی کو سوا ارب کا پٹرول دے دیا اور اب 114 کروڑ کی گاڑیاں لے کردے رہی ہیں۔ جبکہ عوام کے لے مرنے کے بعد ایمبولینس بنا دی گئی ہے، ارشاد بھٹی
10
آج اڈیالہ جیل کے باہر راستے بند تھے۔ سیکیورٹی کے نام پر پورا علاقہ سیل کر دیا گیا۔ انہی بندشوں اور بدنظمی کے دوران، بتایا جا رہا ہے کہ عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کا پاؤں پھسل گیا اور وہ نالے میں جا گریں۔ سوال صرف ایک ہے: اگر راستے بند کرنے تھے تو محفوظ راستہ کیوں نہ دیا گیا؟
48
دو جہازوں کی کہانی ہر لمحے پُراسرار اور پُر مسرور ہوتی جارہی ہے
7
پوچھنا تھا پنجاب حکومت ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے جو افطاریاں کروا رہی ہے۔ ثواب قوم کو ملے گا۔یا حکومت کو۔؟
26