Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Good night
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
’’اللہ کی قسم! میں ستر مرتبہ سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کے سامنے توبہ کرتا ہوں۔‘‘
ℛℯ𝓀𝒽𝓉𝒶 retweeted
Assalam o Alaikum
Believe in yourself. You are capable of amazing things.
Good Night
ℛℯ𝓀𝒽𝓉𝒶 retweeted
✨اگر"آنسو"ناھوتے"آنکھوں"ميں💞
✨تو"آنکھيں"اتنی"خوبصورت"نا ھوتی💕🌟
✨اگر"درد" نا ھوتا "دل" ميں💞
✨تو"خوشی"کی" کوئی قيمت"نا ھوتی💕🌟
✨اگر"بيوفائی" نا ھوتی"ذندگی"ميں 💞
✨تو"وفا" کی کبھی"چاھت" نا ھوتی💕🌟
✨اگر"سوچنے"سے پوری ھوجاتی"مراديں"💞
✨تو"دعا" کی کبھی ضرورت نا ھوتی.💕🌟








