Resurrected (@Returned_2_Life) header
Resurrected (@Returned_2_Life) profile picture

مگر خبر نہ ملی آہ راز ہستی کی۔ کیا خرد سے جہاں کو تہ نگیں میں نے۔ ہوئ جو چشم مظاہر پرست وا آخر۔ تو پایا خانہ دل میں اسے مکیں میں نے۔

PDM-Abad
Joined March 2011
Photo by Resurrected (@Returned_2_Life)Photo by Resurrected (@Returned_2_Life)Photo by Resurrected (@Returned_2_Life)Photo by Resurrected (@Returned_2_Life)Photo by Resurrected (@Returned_2_Life)Photo by Resurrected (@Returned_2_Life)Photo by Resurrected (@Returned_2_Life)Photo by Resurrected (@Returned_2_Life)Photo by Resurrected (@Returned_2_Life)Photo by Resurrected (@Returned_2_Life)
طاق راتوں کی خیر ہو مولا درد لوگوں کے اب بھی باقی ہیں تیرے بندے اداس آنکھوں سے جانبِ عرش تکتے رہتے ہیں پیٹ بھوکے ہیں سر بھی ننگے ہیں پھر بھی تیری رضا پہ راضی ہیں بابِ رحمت کی خیر ہو مولا رحمتیں جا بجا برستی ہیں ہم غریبوں کی عرضیاں لیکن تیرے کُن کے لیے ترستی ہیں
12
24
71
A well earned victory by green shirts with grace. Congrats Pakis and learn something Endia
INJECT this into my veins 💉💉🔥🔥
37
ملک کوفہ کے باسیوں کا آزاد اور بہادر لیڈر۔عمران خان۔ خدا دشمن دے مگر کم ظرف اور کمینہ دشمن نہ دے۔
27
ہم سے بحیثیت قوم ایسا کون سا گناہ ہوا ہے کہ ہمیں اپنے جوانوں کی لاشیں اٹھانا پرہی ہیں۔
سرجی: اگر سی سی ڈی والے میری عزت لوٹ لیتے مگر میرے بھائی کی جان بخش دیتے تو میں اف تک نہ کرتی مگر انہوں نے میری بات نہ مانی میرا بھائی مر گیا ..... لڑکی میاں عبدالمتین ایڈووکیٹ کے دفتر پہنچی تھی کہ وہ سی سی ڈی والوں سے اسکے بھائی کی لاش لے دیں جسے ایک روز قبل مقابلے میں پار کیا گیا تھا ... خواتین کا بتانا تھا کہ مانتی ہوں میرا بھائی چور ڈکیت کرتا جرم کرتا تھا مگر وہ قاتل نہیں تھا اسکی سزا قید تھی موت ہرگز نہیں تھی ، سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے اسے پکڑا کئی دن قید میں رکھا تفتیش کرتے رہے اس سے ایک ملاقات ہوئی تو اس نے بتا دیا یہ لوگ مجھے مار ڈالیں گے ، پھر میں نے اپنے بھائی کی جان بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ، پولیس والوں کو پیسے آفر کیے ، میں نے زندگی میں کبھی زنا نہیں کیا مگر اس روز میں نے اپنا جسم بھی پولیس والوں کو پیشکش کیا کہ کسی طرح وہ میرے بھائی کی جان بخش دیں مگر ان کے دل نہ پسیجے انہوں نے میرے بھائی کو مار ڈالا ہے ، رائیل صاحب میں کس طرح اپنے بھائی کی لاش گھر لے جاؤں گی اور اسے دفناؤں گی وہ میں ہی جانتی ہوں بس آپ کسی طرح میرے بھائی کی لاش مجھے لے دیں بعد ازاں قانونی طریقے سے نہال نامی ملزم کی لاش اسکی بہن کے حوالے کردی گئی تھی
15
Good luck green shirts
Pakistan set India a target of 338 in the U19 Asia Cup final, as a tribute to Pakistan's 338 for four in the CT17 final. 😂 #PAKvIND
55
ٹریفک پولیس کو 20ارب کے چالان کا ٹارگٹ۔ لیکن جب ایک مزدور گھر سے نکلتا ھے تو اپنے ساتھ روٹی اس لیے باندھ کر جاتا ہے کہ ھوٹل سے نا خریدنی پڑے۔ خدا کیلئے ایسے مزدوروں پر رحم کیا کریں🙏😱
15
ایک مخلص انسان کا سلیوٹ لیکن سامنے والے کا غرور و تکبر سے بھرا لہجہ اسے لے ڈوبا
12
PMLN lost its seat in USA.
22
سب کچھ ہے اپنے دیس میں۔۔۔۔۔۔۔
9
افسر شاہی منڈی
11
کل بھی بھٹو مردہ تھا آج بھی بھٹو مردہ ہے
مطیع اللہ جان کا بہترین تبصرہ ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے
1
1
21
حکمراں ہوگئے
11
آو بچوں سیر کرائیں تمکو پاکستان کی جسکی خاطر دی قربانی ہم نے عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ ذندہ باد اسٹیبلشمنٹ ذندہ باد
11
جاگ میرے پنجاب کہ پاکستان جلا
16
Dear @BupaArabiaCare thank you for not approving my surgery and help me enjoy with pain for I don't know how long. @BupaArabia @SaudiMOH @SaudiMOH937 @SaudiGOSI @SaudiVision2030
1
134
Can any qadiani answer this ayah from Quran after reading what Mirza lanatullah said about a prophet and his mother in his fake book??
31
قیامت میں بینظیر نے شرجیل میمن کی بوتل میں شہد نہیں تھا یہ بتا دیا تو کیا کروگے؟؟
13