پاکستان کا شاہین، محمد ذیشان علی! شین ژو-24 مشن کے ذریعے چین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر پہنچنے والے پہلے غیر ملکی خلا باز بن کر انہوں نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
خلائی سفر پر روانگی سے قبل پاکستان کے پہلے خلا باز محمد ذیشان علی کے تاریخی الفاظ: "میں خود نہیں اڑ رہا، میں پاکستان کا جھنڈا اور چوبیس کروڑ عوام کی امیدوں کو لے کر اڑ رہا ہوں۔ میرے کندھے پر پاکستان کا نام اور سینے میں پوری قوم کے خواب ہیں۔" #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
1
15
محمد ذیشان علی کے مطابق یہ خلائی مشن منزل نہیں بلکہ ایک طویل سفر کا آغاز ہے جس کا اگلا ہدف چاند، مریخ اور اس سے بھی آگے جانا ہے۔ آج اقبال کا شاہین ستاروں سے آگے نکل گیا ہے اور ملکی تاریخ میں ایک سنہری باب رقم ہو چکا ہے۔ #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
3
امتِ مسلمہ کے اتحاد کی نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے! پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین طے پانے والے تاریخی دفاعی اتحاد کے تحت کل 26 اور 27 نومبر کو اسلام آباد میں اہم اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جس کی پہلی کمان لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود کے سپرد ہے۔#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
1
22
سعودی عرب کی قوت، ترکیہ کی جدید ٹیکنالوجی اور پاکستان کی ایٹمی طاقت—تینوں برادر ممالک اب ایک مضبوط دفاعی قافلے کی صورت میں متحد ہیں۔ 26 اور 27 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والی تاریخی بیٹھک دنیا کو واضح پیغام دے گی کہ امتِ مسلمہ اب بکھری ہوئی نہیں #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
8
Minister Ahsan Iqbal (@betterpakistan) calls out New Delhi over the All Indian Cine Workers Association's push to ban Pakistani artists, urging India to let athletes play, waters flow, and audiences decide. #GrowupIndia
1
67
Art, sports, and water should unite regions rather than be held hostage to narrow politics—let athletes play, waters flow, and audiences decide what they want to watch. @betterpakistan #GrowupIndia
1
31
While Pakistan focuses on connecting our storytellers with global audiences via Netflix and Disney+, calls to ban artists only reflect insecurity across the border. @betterpakistan #GrowupIndia
28
The journey of Muhammad Zeeshan Ali reminds us that historic achievements begin with hard work, courage and a willingness to overcome challenges.
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
Pakistan's first astronaut is carrying the hopes and pride of millions as he takes the country's presence into a new frontier of exploration.
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
Rida retweeted
تاریخی مناظر
الحمدللہ خلا باز ذیشان علی بخیرو عافیت ساتھی خلابازوں کے ساتھ چینی خلائی اسٹیشن میں داخل ہو گیا♥️🇵🇰
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
Rida retweeted
جب تک کراچی میں متحدہ کے بھائی کا راج تھا کسی مائی کے لال میں ہمت نہیں تھی چوں چاں کرنے کی
یہ قوم پرست معمار پاکستان میاں نواز شریف صاحب کو دعائیں دیں جس نے کراچی میں امن کروایا
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
Rida retweeted
In his congratulatory message, Prime Minister Shehbaz Sharif stated that Field Marshal Syed Asim Munir’s inclusion in Malaysia’s National Defence Studies Centre Hall of Fame reflects the longstanding friendship between Pakistan and Malaysia. #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
In his congratulatory message, Prime Minister Shehbaz Sharif stated that Field Marshal Syed Asim Munir’s inclusion in Malaysia’s National Defence Studies Centre Hall of Fame reflects the longstanding friendship between Pakistan and Malaysia. #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
Rida retweeted
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
اقبال کے شاہین کی خلا تک پرواز
پاکستانی خلاباز شان علی کی خلا کی جانب تاریخی پرواز پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے آج پاکستان کے خوابوں کو ایک نئی بلندی ملی
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
#PakistanInSpace
#IronResolveCDF
Rida retweeted
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
اقبال کے شاہین کی خلا تک پرواز!
پاکستانی خلاباز شان علی کی خلا کی جانب تاریخی پرواز پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ آج پاکستان کے خوابوں کو ایک نئی بلندی ملی ہے۔
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
#PakistanInSpace
Rida retweeted
HISTORY MADE FOR PAKISTAN!
Muhammad Zeeshan Ali becomes the first Pakistani astronaut to enter Earth's orbit aboard China's Shenzhou-24 spacecraft.The historic launch from China's Jiuquan Satellite Launch Centre marks a new chapter in Pak-China space coop.
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
Rida retweeted
تاریخی مناظر۔۔
الحمدللہ خلا باز ذیشان علی بخیرو عافیت ساتھی خلابازوں کے ساتھ چینی خلائی اسٹیشن میں داخل ہو گیا♥️🇵🇰
#پاکستان_کی_اونچی_اڑان
Rida retweeted
Prime Minister Shehbaz Sharif has congratulated COAS and CDF Field Marshal Syed Asim Munir on his induction into the Hall of Fame of Malaysia’s National Defence Studies Centre. #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
Prime Minister Shehbaz Sharif has congratulated COAS and CDF Field Marshal Syed Asim Munir on his induction into the Hall of Fame of Malaysia’s National Defence Studies Centre. #پاکستان_کی_اونچی_اڑان














