Rohail Dar retweeted
اس میں کوئی شک نہیں کہ محترم اسحاق ڈار صاحب پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین وزیرخارجہ ہیں۔ پہلے انہوں نے وزیرخزانہ کے طور پہ اپنی محنت سے پاکستان کو معاشی بحران سے نکال کر ترقی کے راستہ پر چڑھایا اور اب ابھی انتھک محنت سے پاکستان کو سفارتی تنہائی سے نکال کر ملک کو ایک گلوبل پاور بنا دیا ماشااللّہ
جب اپوزیشن جنرل باجواہ پر تنقید کرتی تھی تو اس وقت تو آپکو شدید تکلیف ہوتی تھی۔
ویسے اطلاع کیلئے عرض ہے کہ جنرل عاصم منیر ڈکٹیٹر نہیں ہے۔ یہ ملک کا پہلا سی ڈی ایف ہے۔
54
اچھی بات ہے اور یہ حماس معاہدے کے عین مطابق ہے۔ امن کو موقع دینا چاھیے۔
ڈان نیوز کے مطابق غزہ میں پاکستان پہلے مرحلے میں 3500 فوجی بیجھے گا، اسرائیل نے ترکی کی فوج قبول کرنے سے انکارلیکن پاکستان فوج پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے
70 ممالک سے رابطہ کیا گیا 19 ممالک نے فوج بیجھنے پر آمادگی ظاہر کی امریکہ کے مطابق پاکستان نے خود فوج کی آفر کی
شہباز گل
46
نجم سیٹھی ایک اور بونگی کے ساتھ ۔۔۔۔
ن لیگ چاہتی ہے کہ ہم اگلے چار سال میں کچھ ایسے کام کریں تاکہ عوام میں ہماری کوئی عزت بن جائے کم ازکم چار ووٹ تو پڑ جائیں آج کی صورتحال یہ ہے کہ انہیں ووٹ نہیں پڑیں گے یہ چائتے ہیں عوام میں ہماری کوئی اسٹینڈنگ ہو یہ نہ ہو کہ فری اینڈ فیئر الیکشن ہوں اور عمران خان سویپ کر جائے ! نجم سیٹھی ۔۔
49
نو مئی والے دن جنرل فیض باہر تھا اور سارا عمل پلاننگ کے تحت ہوا تھا۔ فیض نیازی گٹھ جوڑ میں کچھ جنرل اور جج بھی شامل تھے۔
فیلڈ مارشل کی قسمت اچھی تھی کہ بچ گئے۔
عمران کو گرفتار کیا گیا تو پورے ملک میں شدید ردعمل آیا اور نو مئی والا احتجاج ہوا، جب سارے ملک میں دفاعی تنصیبات پر مشتعل کارکنان نے حملے کر دیے، آگ لگائی اور توڑ پھوڑ کی۔
آج وہ دو سال سے جیل میں ہے، اس کے بیٹے انٹرویو میں بتا رہے ہیں کہ وہ قیدِ تنہائی میں ہے، اسے مٹی والا پانی دیا جاتا ہے اور اس کی جان کو خطرہ ہے۔ اسے سترہ سال قید کی سزا ہوئی، مگر آج پورے ملک میں دس بندوں نے بھی کوئی احتجاجی جلوس نہیں نکالا۔
اسے کیا کہیں گے؟ کیا جماعت ختم ہو چکی ہے؟ بس سوشل میڈیا پر کمائی کی دکانیں باقی رہ گئی ہیں؟
39
یہ کس کے ایجنڈا پر ہیں۔ لگتا ہے کہ باجواہ باقیات اب بھی گند پھیلانے کی ڈیوٹی پر ہیں۔
فیلڈ مارشل کو دیکھنا چاھیے۔
جو آج توشہ خانہ والی سزا ہوئی ہے یہ بھی شرمناک ہے اس سے عدالتی نظام کا منہ کالا ہی ہوا ہے
جاوید لطیف سلیکٹو ہو کر کہتے ہیں پہلے بھی یہ ہوا تھا بتائیں کب اس طرح کا ٹرائل ہوا
کیا دنیا کے کسی بھی ملک میں ایسا ہوتا ہے یہ تو ایک مذاق ہوا ہے
محمد زبیر
30
اچھی بات ہے۔ اسی مثبت سوچ کے ساتھ اپنی بقیہ زندگی جیل میں سکون سے کاٹیں۔
خان کا ایمان۔۔۔
بھٹو کو جب پکڑ کر جیل میں ڈالا تو اسے یقین تھا کہ اسے زندہ نہيں چھوڑیں گے۔ وہ سگریٹ کے کش لگاتا اور ہر کسی سے کہتا تھا جنرل ضیاء اسے پھانسی لگائے گا۔ اس نے تو سگریٹ کی ڈبیاں جمع کرکے ان پر چھوٹی سی کتاب بھی لکھ دی کہ "اگر مجھے قتل کر دیا گیا۔"
عمران خان کا ایمان ہے کہ وہ جیل سے رہا ہوگا۔ وزیراعظم بنے گا اور پاکستان کی سربلندی کا وہ سفر شروع ہوگا جس کے خواب آنکھوں میں سجائے ہمارے اجداد نے یہ ملک بنایا تھا۔ اسیری کی سختیاں کپتان کے ایمان کو متزلزل نہیں کر پائیں۔ جب بھی جنرل کوئی نئی آفر بیجھتا ہے تو وہ مسکراتا ہے۔
اور اسی یقین کے ساتھ خان صاحب عبادت کررہے ہیں، قرآن شریف اور دوسری کتب کا بغور مطالعہ کررہے ہیں۔ نوٹ بنا رہے ہیں۔ اور مستقبل کے منصوبے بنا رہے ہیں۔
مثبت سوچ سے بڑی کوئی طاقت نہيں ہے۔ کامیابی کے سب سوتے اسی سے پھوٹتے ہیں۔ کوئی طاقت ایسے ایمان والے شخص کو شکست نہيں دے سکتی۔ جو کوشش کرے گا ذلیل ہوگا۔
34
یہ بھی تو بتائیں کہ گوگی کو ملک سے کس نے فرار کروایا۔ اور اسکا ریڈ وارنٹ کیوں نہیں نکلا۔
بزدار بھی سکون لے رہا ہے۔
دال میں کچھ زیادہ ہی کالا ہے۔
ایم بی ایس نے عمران کو تحفہ دیا
عمران نے پیرنی کو پاس کیا
پیرنی نے لاہور کے سنار کو دیا
سنار نے دس ارب روپے کے تحفے کی قیمت انسٹھ لاکھ لگائی
جان کی امن کے لیے قومی خزانے میں انتیس لاکھ جمع کروایا
تحفہ بشری کو واپس کر دیا گیا
پھر بشری نے ہار گوگی کو دیا
گوگی نے وہ تحفہ دبئی میں جا کر بیچا
اور رقم لے کر جزائر مالٹا بھاگ گئی۔
🙂🙂🙂
27
کاشف عباسی کا انتہائی گندہ اور منافقت سے بھرا کردار رہا ہے۔ یہ مکافات عمل ہے۔
کاشف عباسی کی یہ گفتگو سنی تو میرا ذہن ماضی میں چلا گیا۔
جولائی 2018 میں جب آج ٹی وی کی انتظامیہ نے عاصمہ شیرازی کو فون کر کے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز لندن سے گرفتاری دینے پاکستان آ رہے ہیں آپ کا ویزا لگا ہوا ہے کسی اور کے پاس نہیں آپ فوری لندن چلی جائیں کیونکہ سارا میڈیا اسی جہاز پر واپس آ رہا ہے، عاصمہ شیرازی نے لندن پہنچ کر نواز شریف اور مریم نواز کے انٹرویوز کیے جو چینل کے لیے ایکسکلوسیو تھے، چینل پر پروموشن چلتے ہی جنرل فیض نے مالکان کو فون کر کے کہا یہ انٹرویوز چلے تو اس کے بعد چینل نہیں چلے گا۔ انٹرویوز روک دیے گئے۔
ساری فلائیٹ اینکرز اور صحافیوںں سے فُل تھی مگر جب عاصمہ شیرازی واپس پہنچیں تو ان کے لینڈ کرنے سے پہلے "صرف ان کے" خلاف سوشل میڈیا پر کمپین کا طوفان آ چکا تھا، جیسے باقی میڈیا صحافتی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے ٹھیک کر رہا تھا صرف عاصمہ شیرازی نے غلط کیا تھا۔ واپسی کے چند روز بعد عاصمہ شیرازی کو رابطہ کر کے بتایا گیا کہ آپ کے نام پر ادارے نے کراس لگا دیا ہے۔ اب آپ نہیں بچیں گی۔
الیکشن کے بعد عمران خان صاحب کی حکومت آئی تو بنک سے کال آئی کہ آپ کے بنک اکاؤنٹ اسٹیٹمنس نکلوائی گئی ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا مکمل ٹیکس آڈٹ ہوا، ان کی والدہ، بہن بھائیوں کے اکاؤنٹس کے آڈٹ ہوئے۔ عاصمہ شیرازی کے ایک قریبی دوست کے دوست ایسٹ ریکوری یونٹ میں تھے، انہوں نے بتایا کہ ہم نے احکامات کے مطابق عاصمہ شیرازی کے خلاف پورا یورپ، یوکے، امریکا چھان مارا مگر ہمیں کچھ نہیں ملا۔
اسی دوران عاصمہ شیرازی کے گھر میں دو بار نامعلوم افراد گھسے، ایک شخص کی ساتھ والے گھر سے ریکی کرنے کی نشاندہی ہوئی، پولیس نے عاصمہ شیرازی اور محلے کے معتبر لوگوں کو جمع کیا اور کہا آپ کو معلوم ہے یہ کون لوگ تھے، ہم ان کا کچھ نہیں کر سکتے۔
سوشل میڈیا پر آئے روز کمپین کے بعد ایک کالم کو بے بنیاد بنیاد بنا کر نیشنل براڈ کاسٹ پر عاصمہ شیرازی کے خلاف پریس کانفرنسیں کی گئیں، پروگرام ہوئے، سوشل میڈیا پر حجاب میں لپٹی طوائف سات روز تک ٹرینڈ کرتا رہا۔ ایک وفاقی حکومت کی پوری وفاقی کابینہ نے عاصمہ شیرازی کی کردار کشی مہم میں فخریہ حصہ لیا۔
اس سے پہلے غداری کا ٹرینڈ حامد اور عاصمہ شیرازی کے خلاف چلا۔ اسد طور معاملے پر پریس کلب کے باہر تقریر کرنے پر عاصمہ شیرازی اور حامد میر کے خلاف بغاوت کے مقدمات۔ تضحیک، تذلیل، گالم گلوچ اور پتا نہیں کیا کیا اس دوران ہوا۔ یہاں تک کے بچوں کو بھی نہیں بخشا گیا۔
مگر تب سب ٹھیک تھا، کئی صحافی دوستوں کے گھر پی ٹی آئی کے راہنما بیٹھ کر پلاننگ کرتے تھے عاصمہ شیرازی کی کردار کشی کیسے کرنی ہے، الزام کیا لگانا ہے، ٹرینڈ کیا ہونا چاہیے۔ اسی دوران کئی صحافی دوستوں نے پی ٹی آئی کی قربت میں عاصمہ شیرازی کا سوشل بائیکاٹ شروع کر دیا۔
بات سمیٹتے ہوئے: جو آج غلط ہے تب بھی غلط تھا۔ مگر تب کئی دوستوں کی دوستیاں ان کی اخلاقیات کی راہ میں رکاوٹ تھیں، سب اچھا لگ رہا تھا، آج سب برا لگ رہا ہے مگر ہے تو وہی صورتحال۔
موجودہ صورتحال میں میری ہمدردیاں اور دعائیں کاشف عباسی اور ان کے فیملی کے ساتھ ہیں۔ ان پر پابندی اور سختیوں کا کوئی جواز نہیں۔
34
اور وہ دن کب آئے گا۔
باہر بیٹھ کر سہانے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔
اس ملک کو آگے بڑھنا ہے اور یہ ہو کر رہے گا۔
کیسا نظریہ۔
فالحال تو دس سال گزاریں۔
50 ہزار سال سزا بھی سنا دے کوئی فکر نہیں۔۔ میری لاش جیل سے نکل سکتی ہے لیکن عمران خان کے نظریے کو نہیں چھوڑ سکتا، عمر سرفراز چیمہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat
7























