M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
جن کے پیچھے رضی دادا کو بے روزگار کیا آج وہ پورے پاکستان اور ریاست کو گالیاں دے رہے للکار رہے ہیں
اپنے سپاہی کون مارتا ہے ؟
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
تلاش گمشدہ؛
اس وقت پاکستانی قوم اس PPP کے سینیٹر وقار مہدی کو ڈھونڈ رہی ہے جس نے رضی دادا کے ایک لفظ پر انکو PTV سے نکلوانے کے ساتھ ساتھ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا تھا لیکن کراچی میں پاکستان مردہ باد اور پنجاب کو گالیوں پر اس شخص کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
محترم @NadeemAfzalChan صاحب!
48 گھنٹے گزر چکے ہیں، کراچی کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگے۔ آپ کے حلقے کے عوام کو گالیاں دی گئیں۔ ابھی تک کراچی پولیس نے ایک گرفتاری نہیں کی۔ اب تو آپ کو پیپلز پارٹی کی مذمت کرنی چاہئے۔ ہم آپ کو یاد کرواتے رہیں گے۔ اخلاقیات کا تقاضہ یہی ہے
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
رانا ثناء اللہ ایک مستند و محترم سیاسی ورکر ھے ۔ سیاسی ورکر سیاسی رہنما سے کجا محترم ھوتا ھے ۔
وہ وقت کے فرعونوں سے ٹکرایا ۔ مشرف اور عمران نے اس پہ ظلم کے پہاڑ توڑے لیکن اسکو نہ توڑ سکے۔
اسکی سیاسی بصیرت اور وفا ھماری پارٹی کا اثاثہ ھے۔
رانا جی ھسدے رہو تے وسدے رہو آمین
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
پوچھنا تھا کہ ایک غریب صحافی رضی دادا کو معذرت کے باوجود سینیٹ بلا کر ذلیل کرنے والے پیپلز پارٹی کے اس سینیٹر وقار مہدی نے کیا کراچی کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے مارنے والوں کے خلاف بھی ایکشن کا مطالبہ کیا ہے یا پاکستان مخالف بولنے پر انکی غیرت مر جاتی ہے؟
اب بولو بیشرموں
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
اگر 24 گھنٹے میں پاکستان کے دارالحکومت کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگانے والے مکروہ کردار گرفتار نا ہوئے تو انشاءاللہ سوشل میڈیا پر سندھ میں گورنر راج کی مکمل مہم چلے گی۔
سب بہن بھائی تیاری کر لیں!
جو باولا ہوتا ہے وہ پاکستان کو کاٹنے آتا ہے، مزید برداشت نہیں۔
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
حافظ صاحب نے بڑے بڑے فتح، غوری، میزائل ٹیسٹ کئے ہوں گے لیکن جو تجربہ آپ جناب نے "مصدق سپر سانک میزائل" کی صورت میں کیا ہے ناں، اس نے دہلی کی گلیوں میں کہرام مچایا ہوا ہے۔
اسے کہتے ہیں اندر تک گھُس کے پھٹنا
😂😂
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
پنجاب کی تقسیم کی قراردادیں منظور کرنے والی پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کے معاملے پر خونریزی کی بات کیوں کر رہی ہے۔
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
پانچ سو بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں شہباز شریف، فیلڈ مارشل کا پہلا نمبر
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
❤️❤️❤️
جو کہتے ہیں کہ نوجوان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ نہیں، وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں! نوجوان طلبہ کی محبت اور جوش اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبے اور صحت، تعلیم و ٹرانسپورٹ کی جدید سہولیات نوجوانوں کا اعتماد جیت رہی ہیں۔❤️
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
انشا ء اللہ ۔ ایک عہد تین ریاستوں کے درمیان ھے اس عہد پہ پورا اترنا لازم ھے ۔ دوسرا ازلی اور ابدی عہد مدینہ منورہ اور مکہ معظمہ کی حرمت کی حفاظت کا ھے۔ جو ھمارے ایمان کا جز ھے پاکستان دونوں عہد نبھائے گا۔ یہ بڑے نصیب کی بات ھے۔ دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو۔
سب تیاری مکمل ہے ۔۔۔۔ کوئی سمجھے یا نہ سمجھے لیکن مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب ہر حملہ پاکستان پر حملہ ہے کچھ معاملات کا اعلان نہیں کیا جاتا ان پر خاموشی سےعمل درآمد کیا جاتا ہے سعودی عرب نے جب بھی اشارہ کیا تو پاکستان مکہ معاہدے پر اس سرعت اور طاقت کے ساتھ عمل دار آمد کریگا کہ دنیا حیران رہ جائے گی
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
I condemn in the strongest possible terms the dastardly and heinous attempted drone attack on the Holy City of Mecca.
This was not merely an attack on Saudi Arabia. It was an attack on the heart of Islam and on the sentiments of Muslims across the world, who revere Makkah as the holiest city.
Targeting the birthplace of the Prophet Muhammad (PBUH) and the focal point of Hajj is a cowardly, terrorist act that crosses every red line. It will remain a black mark on the perpetrators.
Pakistan stands unwaveringly, shoulder to shoulder, with brotherly Kingdom of Saudi Arabia in defence of its sovereignty and territorial integrity, and in safeguarding the security and sanctity of the holy sites.
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
کوئی بدبخت ہی مکہ المکرمہ پر حملہ کر سکتا ہے یا سوچ سکتا ہے۔
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
جب اللہ کے گھر پر حملوں کا خطرہ ہے جب مکہ اور مدینہ محفوظ نہی تو سب پاکستانییوں کو ایک ہی بات کرنی چاہیے
#PakistaniStandsWithSaudi
سب اس ہیش ٹیگ کو لازمی کاپی پیسٹ کریں تاکہ اہلیان مکہ کو بتا سکیں سب پاکستانی اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
ہم تو زندہ ہیں کہ دنیا میں تیرا نام رہے
#PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi #PakistaniStandsWithSaudi
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
جس جنگ میں اسرائیل محفوظ اور مکہ مکرمہ پر حملے ہو رہے ہوں ہم اس جنگ اور اس کے تمام حمایتیوں پر لعنت ڈالتے ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
M Rohail Kharia 🇵🇰 ایم روحیل کھیڑیا retweeted
پی ٹی آئی جیسی گندی جماعت اور گندی زبان پورے برصغیر میں تو کیا پوری دنیا میں دیکھنے کو نہیں ملے گی۔
#پورے_برصغیر_میں_ایسی_زبان_نہیں














