Tigress of Khan| A fearless voice for Justice & Haqeeqi Azadi | Standing firm with IK till the last breath | Anti-Mullah | Retweets ≠ Endorsements.

Glasgow, Scotland
Joined July 2007
اَللّٰہُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۚ یااللہ! عمران خان صاحب کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا، آمین
19
47
1
186
14,916
Naureen Ruftaj Khan retweeted
جنیوا پریس کلب میں شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔ اگلے سال سے شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ انسانی حقوق کے لیے خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ہر سال دیا جائے گا۔
87
4,243
23
14,278
95,723
Naureen Ruftaj Khan retweeted
ارشد شریف کا لہو انصاف کا منتظر! #شہید_حق_ارشدشریف
21
875
9
2,990
27,096
Naureen Ruftaj Khan retweeted
23 اکتوبر 2022 وہ سیاہ دن جب حق اور سچ کی آواز ہمیشہ کے لیے خاموش کر دی گئی، مگر اس کی گونج آج بھی زندہ ہے۔ ارشد شریف، وطنِ پاک کا وہ بہادر سپوت جس نے اپنے قلم، ضمیر اور اصولوں پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے موت قبول کرنا گوارا کیا، مگر طاقتوروں کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ تاریخ ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھے گی اور ان کی شہادت کے ذمہ داروں کے نام اور چہرے عوام کبھی نہیں بھولیں گے۔ ظلم کرنے والوں کے نام مٹ جاتے ہیں، مگر ارشد شریف کا نام آج پہلے سے کہیں زیادہ بلند آواز سے گونج رہا ہے۔ وہ تھا مگر ارشد شریف آج بھی ہیں۔۔۔!! #شہید_حق_ارشدشریف
6
521
4
1,545
13,418
Naureen Ruftaj Khan retweeted
إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ "اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا۔" سورۃ آل عمران (آیت نمبر 160) جب بھروسہ صرف اور صرف رب کی ذات پر ہو، تو قید کی سلاخیں اور دباؤ بھی ایمان اور حوصلے کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ #ReleaseImranKhan
39
1,156
6
4,017
27,346
Naureen Ruftaj Khan retweeted
20
832
20
2,739
29,356
Naureen Ruftaj Khan retweeted
Arshad Sharif Shaheed. Pakistan will never forget your sacrifice! #JusticeForArshadSharif #JournalismIsNotACrime
22
988
23
2,504
21,237
"خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی کو 12 دن پہلے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کا کوئی اتہ پتہ نہیں ہے، انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، اور نہ ہی ان کے اہل خانہ کو ان کی حالت کے بارے میں بتایا گیا ہے۔"  #PakistanUnderFascism #AsimLaw
1
2
544
"2014 کی یہ نایاب گفتگو عمران خان اور سہیل آفریدی کے درمیان سیاسی لائحہ عمل اور احتجاج کی حکمت عملی کو ظاہر کرتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جدوجہد کا یہ سفر آج بھی پاکستان کی سیاست پر اثرانداز ہو رہا ہے۔"
7
539
"2014 کی یہ نایاب گفتگو عمران خان اور سہیل آفریدی کے درمیان سیاسی لائحہ عمل اور احتجاج کی حکمت عملی کو ظاہر کرتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جدوجہد کا یہ سفر آج بھی پاکستان کی سیاست پر اثرانداز ہو رہا ہے۔"
1
6
420
Naureen Ruftaj Khan retweeted
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
529
3,614
87
13,343
163,961
Naureen Ruftaj Khan retweeted
”میری والدہ اور میری خالاؤں، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی کو غیر قانونی طور پر ایم پی او (MPO) کے تحت قید ہوئے تیس دن گزر چکے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید کے دوران انہیں اپنے گھر والوں اور وکلاء تک رسائی سے مکمل طور پر محروم رکھا گیا ہے۔ کسی بھی انسان، بالخصوص خواتین کے ساتھ ایسا سلوک ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔ اب جبکہ اس آرڈر کی مدت پوری ہوچکی ہے، انہیں فوری رہا کیا جائے“ @Shahrez_KhanPK #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
14
687
5
1,367
12,093
Naureen Ruftaj Khan retweeted
چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا دن : خان صاحب سے ملاقات کے لیے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے خاوند اڈیالہ پہنچ گئے۔
14
1,947
4
7,722
60,522
Naureen Ruftaj Khan retweeted
WHERE IS SOHAIL AFRIDI? The elected Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa was last publicly seen on 11 October 2026. He is being held incommunicado at an undisclosed location. Where is he, who is holding him, and why? #FacismInPakistan
54
2,038
38
4,622
36,805
Naureen Ruftaj Khan retweeted
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔” - عمران خان #FascismUnderAsimLaw #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
21
647
11
1,565
18,003
Naureen Ruftaj Khan retweeted
عمران خان، آپ کیسے ہیں؟ یہ سوال دل سے جاتا ہی نہیں۔ آپ کی بہنیں جو آپ کی خبر لاتی تھیں، آج وہ تینوں بھی حراست میں ہیں۔ ہم پاکستان اور آپ کی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔ انشاءاللہ ہم آپ کو پھر آزاد دیکھیں گے، اپنے لوگوں کے درمیان اسی مسکراہٹ کے ساتھ۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
29
761
10
1,505
11,900
Naureen Ruftaj Khan retweeted
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ "سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا ہے۔" — سنن ابی داود (۴۳۴۴) 167 جمعہ کی باجماعت نمازوں سے زبردستی محرومی! ی اسلاموفوبیا کے خلاف دنیا بھر میں مسلمانوں کا مقدمہ لڑنے والے کو اپنے ہی ملک میں مصلے اور جماعت سے دور رکھنا واضح کرتا ہے کہ باطل حق کے کلمے سے کتنا خوفزدہ ہے۔ "صبر اور ثبات ہی مومن کا ہتھیار ہیں، اور اللہ تعالیٰ ظالموں کے انجام سے غافل نہیں۔" #ReleaseImranKhan
7
400
2
1,089
9,363
Naureen Ruftaj Khan retweeted
میں حلفا کہتا ہوں مراد سعید نہ تو دہشت گرد ہے اور نہ انکا ساتھی۔ وہ تو دہشتگردی کا نشانہ بنا ہے۔ وہ اپنی قوم کا محب وطن بیٹا ہے جو دہشتگردوں کے خلاف کھڑا رہنے کی قیمت چکا رہا ہے۔ وہ کسی بھی سیاسی جرنیل سے بڑا پاکستانی ہے۔ جب وقت کا آرمی چیف اور DG ISI تحریک طالبان سے نئے تعلقات بنا رہے تھے تو وہ ان چند آوازوں میں شامل تھا جنہوں نے سب سے پہلے خبردار کیا اور اس گھناؤنے منصوبے سے منع کیا مگر افسوس آج وہی مراد سعید دہشتگرد قرار دے دیا گیا۔
295
3,705
53
12,319
342,790
Naureen Ruftaj Khan retweeted
بلی تھیلے سے باہر! شاکر اعوان @ShakirAwan88 دہشت گردی آئی نہیں دہشت گرد لائے گئے۔ عوامی حکومت کو ناجائز طور پر گرانے اور عوامی نمائندوں کے جبری اغواء کے بعد اصل عزائم سامنے آرہے ہیں۔ باڑہ میں ہونے والا سانحہ Mineral Massacre ہے۔
35
3,185
13
7,359
97,158
Naureen Ruftaj Khan retweeted
قیام پاکستان سے پاکستان کی عوام کی آنکھوں پر باندھی گئی پٹی: ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ جب حکمرانوں کا، عدالتوں کا، انتخابات کا، پارلیمنٹ کا اور آزاد صحافت کا عوام کے حقوق اور آئین سے کوئی تعلق باقی نہ رہے، تو پاکستان کی عوام کا اب ان میں سے کسی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں! #ReleaseImranKhan
24
848
8
1,790
12,705
Naureen Ruftaj Khan retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا! یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے! میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں! میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_كى_جيت_ہو_گى
30
2,368
19
5,631
43,626