Official Twitter account of Rawalpindi Police. For emergencies dial 15, for general information, assistance and support dial UAN 111-CPO-RWP.

Rawalpindi
Joined June 2018
Rawalpindi Police retweeted
ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپاکا تھانہ وارث خان،تھانہ بنی اور تھانہ نیوٹاؤن کادورہ،آر پی او نےتھانہ جات کےانتظامی امور اور پولیس کارکردگی کاجائزہ لیا،تھانوں میں آنےوالےشہریوں سےعزت واحترام سےپیش آیاجائے،درخواستوں پر بروقت کارروائی اور مقدمات کی میرٹ پر تفتیش⬇️
3
4
7
546
Rawalpindi Police retweeted
آرپی او راولپنڈی ریجن بابرسرفراز الپاکی تھانہ نیوٹاؤن میں کھلی کچہری،کھلی کچہری میں ایس پی راول ڈویژن اوردیگرمتعلقہ افسران بھی موجودتھے،شہریوں کی درخواستوں پر میرٹ اور قانون کے مطابق کارروائی کے احکامات جاری،شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے،شہریوں کو ⬇️
4
4
1
7
1,127
پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران و اہلکاروں کے رویوں میں مثبت تبدیلی اور شہریوں کو بہترین سروسز کی فراہمی کے حوالے سے خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد،ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین، ڈی ایس پی سکیورٹی خالد محمود سمیت دیگر افسران نے پولیس افسران و اہلکاروں کو
2
8
1,544
تربیت، شہریوں سے بہترین اور پیشہ ورانہ رویے کے حوالے سے لیکچرز دیے۔ورکشاپ میں پولیس افسران و اہلکاروں،ڈولفن فورس اور لیڈیز پولیس کی شرکت،تربیتی ورکشاپ کا مقصد پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کو مزید مضبوط بنانا ہے،خواتین، بزرگوں اور بچوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔
1
1
81
حسنِ سلوک، بردباری اور شہریوں کا احترام پولیس کی معاشرتی و پیشہ ورانہ ذمہ داری ہے، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور بہترین سروس ڈیلیوری کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،
1
62
تھانہ چونترہ کے علاقہ میں روڈ ایکسیڈنٹ میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں اہم پیشرفت, چونترہ پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا ہے، چونترہ پولیس نے ٹرک/ٹینکر کو بھی قبضہ میں لے لیا، واقعہ میں شہری افضال، انکی اہلیہ اور بیٹا ریحان علی جابحق ہوئے تھے،
1
1
1
3
2,364
واقعہ پر آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
1
72
Rawalpindi Police retweeted
پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ #PunjabPolice #awareness
7
20
1
45
9,149
ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا ٹیکسلا میں سپیشل پکٹس اور سرکل کے تھانہ جات کا وزٹ، تھانہ جات کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگ تھانہ سمیت تمام متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا، شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنایا جاۓ، ایس پی پوٹھوہار
1
3
1,388
ایس ایچ اوز کو روزمرہ کی بنیاد پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں کو ڈیوٹی کی حساسیت کے متعلق بریف کرنے کی سختی سے ہدایت، راولپنڈی پولیس امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصرکے خاتمے کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے، ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی
1
56
تھانہ کینٹ میں کھلی کچہری, ایس ایس پی ملک طارق محبوب نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے، ڈی ایس پی کینٹ، سرکل ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، شہریوں کے مسائل کا فوری اور موثر حل یقینی بنایا جائے،
1
11
2,170
تھانہ پولیسنگ کا بنیادی یونٹ ہے تھانے میں بہترین اور بروقت سروس ڈیلیوری کو یقینی بنایا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو بہترین سروس ڈیلیوری کی فراہمی کے لئے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،
1
70
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی میں موبائل پولیس اسٹیشن یونٹس شہریوں کو انکی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل، شہریوں کا اس حوالے سے وزیر اعلی پنجاب اور پنجاب پولیس کو خراج تحسین،
3
733
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو انکی دہلیز پر پولیس خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری، خصوصی پنک موبائل یونٹ اور بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین کے ذریعے شہریوں کو رجسٹریشن، ویریفکیشن اور لائسنسنگ سمیت مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، اس حوالے سے شہریوں کے تاثرات،
2
826
تھانہ جاتلی کے علاقہ میں اہم شخصیت کے گھر میں گھریلو ملازمین کی چوری کا معاملہ، واقعہ کا مقدمہ درج کرکے دونوں نامزد گھریلو ملازمین کو تحویل میں لیا گیا ہے، دونوں ملزمان نے ملازمت کے دوران مختلف اوقات میں گھریلو سامان چوری کیا، اے ایس پی گوجرخان تفتیش مقدمہ کی نگرانی کررہےہیں،
1
1
5
3,887
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
1
133
Rawalpindi Police retweeted
آرپی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ گوجر خان میں کھلی کچہری کا انعقاد،کھلی کچہری میں متعلقہ افسران بھی موجود تھے، شہریوں نے اپنی شکایات اور درخواستیں براہ راست آرپی او راولپنڈی کو پیش کیں،شہریوں کی درخواستوں پرآرپی او نے متعلقہ افسران کوانکی درخواستوں پرمیرٹ پر⬇️
3
4
8
842