PTI's Secret Lobbying in the US: What Changed After the Midterms? | Diar... youtu.be/Xy3Y6vPO2mE?si=6nwz… via @YouTube
پُرکشش کیسے بنیں
1-ہر کسی کو دیکھ کر مت مسکرائیں، لوگوں کو آپ کی مسکراہٹ کمانے دیں۔
2-آہستہ چلیں، جیسے دنیا آپ کا انتظار کر رہی ہو۔
3-جِم میں اتنی محنت کریں کہ آپ کی شخصیت آپ سے پہلے کمرے میں داخل ہو۔
4-کسی کو بھی اپنی صفائی پیش نہ کریں۔
5-آہستہ بولیں، جیسے آپ کے پاس وقت ہی وقت ہو۔
6-لوگوں کی آنکھوں میں سیدھا دیکھیں، پلک پہلے مت جھپکیں۔
7-کمزور لڑائیوں سے کنارہ کر لیں، صرف انہی جنگوں میں اتریں جو اہم ہیں۔
8-بے عزتی کو کبھی نظر انداز نہ کریں۔
سعید چوہدری retweeted
رات کے ٹی وی ٹاک شوز ہوں یا صبح کے وی لاگز، کچھ لوگوں کی تکلیف مریم نواز کا سنورتا پنجاب ہے! مریم نواز انہیں یہ تکلیف دیتی رہیں گی، اور ہر گزرتے دن کے ساتھ پنجاب کا ہر شہر مزید صاف، مزید خوبصورت ہوتا جائے گا۔ ان کی تنقید جاری رہے گی، مریم کی خدمت بھی!
سعید چوہدری retweeted
محمود اچکزئی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات سے انکار کیا تو ہم نے دوسری جگہ ملاقات کی پیشکش کی اور بات پبلک نہ کرنے کو کہا، مگر اگلے ہی دن انہوں نے اسے پبلک کر دیا۔ یہ کیسی منافقت ہے؟ یہ سنجیدہ ہی نہیں، ان کے ایجنڈے کچھ اور ہیں۔ رانا ثناءاللہ
سعید چوہدری retweeted
یہ چہرہ بگاڑ سکتے ہیں اسکے علاوہ انکا کام کیا ہے؟ وہ عوام کی خدمت پہ معمور ہیں۔ دلوں میں گھر کر چکی ہیں اب انکی تصاویر مصنوی زہانت کو غیر مصنوعی انداز میں بنانا اینکر کے کردار تربیت کی عکاس ھے۔
منصور علی خان دراصل آفتاب اقبال کا ایچی سونیئن ورژن ہے۔۔۔ اے۔آئی کی مدد سے خاتون وزیرِاعلیٰ کا چہرے بگاڑنا یا ان کی ڈمی بنا کر جھوٹ موٹ قہقہہ لگانا ایک جیسا "ٹیلنٹ" ہے۔
ڈان نیوز کی باجیوں نے یہاں کچھ محسوس نہیں کرنا کہ منصور علی خان نامی کسی "مرد اینکر" نے خاتون سی۔ایم کا چہرہ اے۔آئی سے بگاڑ کر کلک بیٹ کے طور پر استعمال کرلیا
سعید چوہدری retweeted
ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو پر جے آئی ٹی کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی ،
وفاقی کابینہ نے جے آئی ٹی کی رپورٹ منظرعام پرلانے کی منظوری دی تھی،
وزیراعظم نے جانچ پڑتال کیلئے مئی میں نیب سربراہی میں کمیٹی بنائی،رپورٹ
کمیٹی میں ایف آئی اے،ایف بی آر،ایس ای سی پی اور خفیہ اداروں کے ارکان شامل تھے
حکام کے مطابق ساڑھے 13ایکڑ پر مشتمل زمین صرف ہوٹل بنانے کیلئے دی گئی،رپورٹ
تحقیقات میں ثابت ہوا کہ زمین کی بولی کے دھاندلی کی گئی، جے آئی ٹی رپورٹ
پہلی نیلامی سی ڈی اے بورڈ کی منظوری کے بغیر منسوخ کی گئی،جے آئی ٹی
پھر ضوابط تبدیل کرکے دوسری بولی جاری کی گئی،جے آئی ٹی کی رپورٹ
بولی آنے کے بعد قوانین میں خلاف ضابطہ نرمی کی گئی،جے آئی ٹی کی رپورٹ
بورڈ منظوری کے بغیر ہی اونچائی،کورڈ ایریا اور پارکنگ کی حدیں نرم کی گئیں،رپورٹ
دوسری بولی جیتنے والے ایک چار رکنی کنسورشیم تھی، جے آئی ٹی کی رپورٹ
لیز ایسی کمپنی کو دی گئی جو کنسورشیم میں شامل ہی نہیں تھی،جے آئی ٹی رپورٹ
سی ڈی اے نے کبھی جانچ ہی نہیں کی کہ ان کا آپس میں کیا تعلق تھا؟جے آئی ٹی
لیز پر دستخط ہونے سے صرف 3 دن قبل بینک گارنٹی کی شرط ختم کی گئی،رپورٹ
بینگ گارنٹی کی شرط ہٹانے کا براہ راست فائدہ ڈویلپر کو پہنچا، جے آئی ٹی رپورٹ
جوائنٹ وینچر سے متعلق پیش کردہ کاغذی کارروائی بھی مشکوک تھی،جے آئی ٹی
جوائنٹ وینچر کا معاہدہ 2012 میں سی ڈی اے کے ریکارڈ میں لایا گیا،جے آئی ٹی
جوائنٹ وینچر کا معاہدہ بھی ڈیل کے کئی سال بعد کا ہے،جے آئی ٹی رپورٹ
کنسورشیم کے 2 ارکان کے دستخط جعلی،ایک گواہ اس تاریخ کو بیرون ملک تھا،رپورٹ
لیز کی رجسٹریشن سب رجسٹرار کی بجائے رینٹ کنٹرولر سے کرائی گئی،رپورٹ
ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹس غیرقانونی طور پر فروخت کئے گئے،رپورٹ
پروجیکٹ کی منظوری سروس اپارٹمنٹس کے حامل فائیو اسٹار ہوٹل کے طور پر دی گئی،رپورٹ
254 اپارٹمنٹس رہائشی یونٹس کے طور پر 99 سال کی ذیلی لیز پر بیچ دیئے گئے،رپورٹ
سی ڈی اے افسران کے ساتھ مل کر کام کرنے والا "ماسٹر مائنڈ" عبدالحفیظ شیخ ہیں،رپورٹ
کامران لاشاری، فیصل اعوان، اظہر چوہدری، بریگیڈیئر نصرت اللہ بھی ملوث تھے،جے آئی ٹی
مرحوم رائے نواز کھرل بھی اس ملی بھگت میں شامل تھے، جے آئی ٹی کی رپورٹ
قومی خزانے کو نقصان، ملزمان اور ان کے کارندوں کو ناجائز منافع پہنچایا گیا،رپورٹ
جے آئی ٹی کی رپورٹ میں وزیراعظم کے لیے 9 سفارشات بھی درج کی گئی ہیں
عبدالحفیط شیخ اور بی این پی کو ہر سرکاری پراجیکٹس کیلئے بلیک لسٹ کیا جائے،سفارش
پروجیکٹ کا قانونی جائزہ لیا جائے،رہائشی استعمال کی اجازت بالکل نہ دی جائے،سفارش
زمین اور عمارتوں کی شفاف طریقے کے ذریعے دوبارہ نیلامی کی جائے،جے آئی ٹی
ایسے منصوبے کیلئے سیکیورٹی،سی سی اے اور ای پی اے کی کلیئرنس لازمی قرار دی جائے،سفارش
عمارت میں فوری طور پر آگ سے بچاؤ کا مناسب سامان نصب کیا جائے،جے آئی ٹی
ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو وزارت خارجہ کا دفتری پتہ ہے، پروجیکٹ کا نام بدلا جائے،سفارش
سی ڈی اے اصل خریداروں کو ان کی اصل رقم واپس اور سود بھی ادا کرے،جے آئی ٹی
سی ڈی اے نے فیسیں وصول کرنے کے بعد ذمہ داری سے انکار کر دیا تھا،جے آئی ٹی
سی ڈی اے آرڈیننس کا مکمل جائزہ لیکر آزاد ماسٹر پلان کمیشن تشکیل دیا جائے،سفارش
سی ڈی اے کا سارا ریکارڈ اور منظوریوں کو ڈیجیٹل کیا جائے،جے آئی ٹی کی سفارش
ایسٹ، پلاننگ، انفورسمنٹ اور بلڈنگ کنٹرول کے افسران کے ہر 2 سال بعد تبادلے کیے جائیں،سفارش
نیلامیوں اور معاہدوں کا تیسرے فریق سے قبل از وقت آڈٹ کروایا جائے، جے آئی ٹی
نیب اپنی تحقیقات تیز کرے اور 3 ماہ کے اندر عدالت میں ریفرنس دائر کرے،جے آئی ٹی
سعید چوہدری retweeted
عظمی آجاؤ جس نے یہ کھانا نہی کھایا اس نے کچھ نہی کھایا
بڑا ٹیسٹی بنا ہوا ہے
واہ
یہ محبتیں ہیں عوام کی جو صرف خدمت کے بعد حاصل ہوتی ہیں
جلنے اور سڑنے سے حاصل نہی ہوتی
بول دینا یہ بھی پلنڈڈ کیا ہو گا
منفی کیڑے نکالنے کی عادت ہو گئی ہے بس
مریم نواز عوامی خدمت میں برینڈ ہے
سعید چوہدری retweeted
اور یہ حال اس سیاسی جماعت کے سب سے زیادہ مقبولیت رکھنے کے دعویدار لیڈر کا ہے جو اپنے دور حکومت میں مخالفین کو طعنے دیتے ہوئے کہتا تھا کہ "یہ لوگ جب جیل جاتے ہیں تو بیمار ہوجاتے ہیں.. آج جیل میں اس کی اپنی BP اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے.. "
اس بات کی تصدیق @grok بھی کرلے گا !!
سعید چوہدری retweeted
فضل الرحمان صاحب ! آپ کو سڑکوں پر آنے کا شوق ہے تو یہ شوق بھی پورا کرلیں۔ کل کے بجائے آج سڑکوں پر آجائیں۔
لیکن مارخور واضح کرنا چاہتا ہے کہ یہ شوق آپ کو بہت مہنگا پڑے گا۔
آپ سے پہلے ایک اور شخص کو بھی یہی شوق تھا۔ اس کو ٹھیک ٹھاک تسلی کرائی جاچکی ہے۔
انتشار اور فساد کیلئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے غلطی نہ کریں۔ اپنی خوش فہمی دور کرلیں۔
یہی آپ کیلئے بہتر ہوگا۔
سعید چوہدری retweeted
سٹوڈنٹس کے چہروں پر یہ مسکراہٹ
❤️❤️
کتنی محنت، کتنی راتیں جاگ کر پڑھنا، کتنے خواب
مریم نواز صاحبہ نے سٹوڈنٹس کو صرف لیپ ٹاپ نہیں دیا
ان کو یقین دیا ہے کہ تمہاری محنت کبھی ضائع نہیں ہوگی
اللہ پنجاب کے ہر سٹوڈنٹ کو ایسے ہی کامیاب کرے
آمین ثم آمین
@MaryamNSharif
سعید چوہدری retweeted
شکریہ شہبازشریف
حکومت نے پٹرول مزید سستا کر دیا ۔ پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
سعید چوہدری retweeted
🚨بڑی بریکنگ نیوز دو گھنٹے کا طویل اجلاس پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے اندر کی دھماکے دار خبر سامنے آ گئی!💥
ناظرین اپ کو پتہ ہے مریم نواز شریف کی زیر صدارت اج دو گھنٹے کا اجلاس ہوا ہے اجلاس کے اندر کی ساری خبریں سامنے اگئی ہیں کیا اس اجلاس میں فیصلے ہوئے ہیں وزیراعلیٰ👇🏻
1/4
سعید چوہدری retweeted
عبدالرحمن السید امریکی ریاست مشیگن سے سینیٹر منتخب ہونے کے ساتھ ہی امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینٹر بن گئے ہیں اور انہیں مجموعی طور پر 52٪ ووٹ ملے جس کے بعد اپنی وکٹری سپیچ میں عبدالرحمان نے کہا کہ پہلے وہ انشاءاللہ کہتے تھے لیکن اج ہم اس انشاءاللہ کو الحمدللہ میں بدل رہے ہیں۔
1984 میں عبدال سید پیدا امریکی ریاست مکشی گن کے شہر روچسٹر ہلز میں ہوئے لیکن ان کا آبائی تعلق مصر سے ہے جہاں ان کے والدین 1970 کی دہائی میں امریکہ منتقل ہوئے جب ان کے والد امریکہ میکینیکل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کرنے ائے۔
حالانکہ جب عبدال سعید تین سال کے تھے تو ان کے والدین کے درمیان طلاق ہو گئی جس کے بعد ان کی حقیقی والدہ ریاست میںسوری منتقل ہوئی تو ان کی پرورش ان کی سوتیلی ماں جیکولین نے کی اور عبدال سعید اپنی سکول کے زمانے میں بہترین ایتھلیٹ بھی تھے وہ فٹبال ریسلنگ اور لیکورس کی ٹیموں کے کپتان بھی رہے۔
عبدال سید 2011 میں برطانیہ کی اکسفورڈ یونیورسٹی سے پبلک ہیلتھ میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے اور پھر 2014 میں کولمبیا یونیورسٹی سے وبائی امراض پر میڈیکل کی تعلیم مکمل کی۔
سیاست میں انے سے پہلے وہ کولمبیا یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر رہے اور صرف 30 سال کی عمر میں 2015 میں شہر کے پہلے ہیلتھ ڈائریکٹر مقرر ہوئے جو امریکہ کے کسی بھی بڑے شہر کے پہلے سب سے کم عمر ترین ہیلتھ ڈائریکٹر قرار پائے لیکن ان کو شہرت سکول کے بچوں میں مفت عینکوں کی فراہمی، الودگی کے خلاف لڑنے اور عوامی صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے حوالے سے کی گئی مہم سے غیر معمولی شہرت ملی۔
حالانکہ 2018 میں وہ مشی گن کے گورنر کے عہدے کے لیے ڈیموکریٹک پرائمری الیکشن بھی لڑے لیکن وہ یہ مقابلہ ہار گئے لیکن انہیں امریکہ کے ایک نئے ابھرتے ہوئے ترقی پسند رہنما کے طور پر پورے امریکہ میں شہرت ملنے لگی۔
حالانکہ یہ سیٹ پہلے بھی ڈیموکریٹک پارٹی کے پاس تھی لیکن اس کے نمائندے گیری پیٹرز نے یہاں سے دوبارہ الیکشن نہ لڑنے اور ریٹائر ہونے کا اعلان کیا اور پارٹی انتخابات میں السید کو نہایت ہی کم مارجن سے کامیابی ملی اور حتی کہ اس انتخاب میں ان کے اپنی جماعت کے بعض نمائندوں نے ان کے مخالف امیدوار کی حمایت کی لیکن اس کے باوجود بھی حیران کن طور پر السید جیت گئے۔
تین جنوری 2027 کو جب امریکی سینٹ کا وہ حلف اٹھائیں گے تو امریکی سینٹ کے کل 100 ارکان میں عبدالسید واحد مسلمان سینیٹر ہوں گے کیونکہ امریکی ایوان زیریں میں الہان عمر، رشیدہ طلیب سمیت دیگر مسلمان ارکان موجود ہیں لیکن امریکی سینٹ میں عبدال سعید پہلے اور اکلوتے مسلمان ہوں گے۔
حالانکہ ان کے خلاف امریکی صدر اور نائب صدر نے کھل کر مخالفت کا اظہار کیا اور ان کو کیمونسٹ نمائندہ بھی قرار دیا لیکن اب السید کہتے ہیں کہ امریکی نائب صدر جنوری میں مجھ سے بطور سینٹر حلف مکمل کروائیں گے جو کہ ان کی بڑی کامیابی ہے۔
السید کی کامیابی کے پیچھے ان کے ایک نعرے کو غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے جو تھا۔۔۔
"سیاست سے پیسہ باہر نکالو اور لوگوں کی جیب میں پیسہ ڈالو"
خیر یہاں امریکی جمہوریت کی تعریف بنتی ہے کہ ایک مسلمان شخص کو غیر مسلم امریکیوں نے اپنا نمائندہ بنا کر امریکی سینٹ میں بھیج دیا لیکن اسلامی دنیا میں مسلمانوں شہریوں کی نمائندگی کے لیے کسی غیر مسلم کا کھڑا ہونا اور پھر جیت جانا لگ بھگ ناممکن ہے۔
کہ اپ کو لگتا ہے ایسا پاکستان میں کبھی ہو سکتا ہے ؟
قاسم سلیم
#DiscoverPakistan AbdulElSayed #foryou
سعید چوہدری retweeted
ہمارا حال ہم کیا بتائیں
پاس آؤ گے تو جان جاؤ گے
#اردو_زبان





























