Pakistan's prime news source for facts, not frills! Also follow: @SamaaEnglish @SamaaSport @SamaaMoney @HealthSamaa @SamaaEnt

Pakistan
Joined February 2009
ملک کے 40 فیصد بچے اسٹنٹنگ گروتھ کا شکار۔۔آج کے بچے۔۔کل کو پاکستان کی افرادی قوت اور معیشت کا حصہ ہوں گے۔۔کیوں پاکستان جانتے بوجھتے اپنے مستقبل کی انسانی صلاحیت ضائع کر رہا ہے؟ #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @UsmanArain8
1
74
اٹھائیسویں ترمیم کی بازگشت۔۔۔پیپلز پارٹی کی مخالفت۔۔کیا پی ٹی آئی نظام مخالف سیاست میں مفاہمت کا دروازہ کھولنے کوتیر ہے؟ #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @UsmanArain8
76
غذائی قلت کا شکار بچوں کے مسائل معیشت اور سیاست سے ہی جڑے ہیں، عامراحمد خان #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
71
آج اسٹنٹنگ گروتھ کا شکار بچے 2040 میں کس طرح کے شہری بنیں گے اسے سوچ کر خوف کرنے کی ضرورت ہے، شہزاد چوہدری #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @shazchy09 @UsmanArain8
64
08 PM Headlines - Samaa TV – 28 October, 2026 Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket! 🔗Join here: whatsapp.com/channel/0029Va8… #SamaaTV #Headlines #LatestNews #Pakistan
104
ہمارے ہاں سماجی اور انسانی ترقی ترجیح ہے ہی نہیں ، رضارومی #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Razarumi @UsmanArain8
1
72
پاکستان کی پالیسی کا محور یہاں کا انسان ہے ہی نہیں ، ضیغم خان #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @zaighamkhan @UsmanArain8
1
70
پی ٹی آئی اٹھائیسویں ترمیم کی حمایت کرتی ہےیا نہیں اس کا فیصلہ اڈیالہ میں ہی ہوناہے، رضارومی #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Razarumi @UsmanArain8
90
پی ٹی آئی اگر اٹھائیسویں ترمیم کی حمایت کے عوض اپنے لیے کوئی راستہ نکال لے تو یہ اس کی بڑی کامیابی ہوگی، شہزاد چوہدری #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @shazchy09 @UsmanArain8
67
اگر عمران خان کسی ڈیل کےلیے تیار ہوتے تو ساڑھے تین سال سے جیل میں نہ بیٹھے ہوتے، عامراحمدخان #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @Aak0 @UsmanArain8
77
اگرپی ٹی آئی اٹھائیسویں ترمیم کی حمایت کربھی دے تو دیکھنا ہوگا کہ کیا بدلے میں عمران خان کو رہائی ملے گی یا نہیں، ضیغم خان #SamaaTV #StraightTalkwithAyeshaBakhsh #StraightTalk @AyeshaBakhsh @zaighamkhan @UsmanArain8
98
6 ماہ کی شرط ختم، 200 یونٹ استعمال کرنیوالوں کو بالآخر بڑا ریلیف مل گیا #samaatv
89
معاشی عدم استحکام نوجوانوں کا روز گار نگلنے لگا ورلڈ بینک کی رپورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی #samaatv
1
98
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، سبسڈی 250 یونٹس تک بڑھانے اور بڑی شرط ختم کرنے کا عندیہ #EconomyMatters #Samaatv
86
سونا پھر سینکڑوں روپے مہنگا، نئے ریٹس کیا؟ #EconomyMatters #Samaatv
87
ادارہ جاتی اصلاحات نہ ہوئی تو بیروزگاری بم بن جائیگی اور نوجوان۔۔ڈاکٹر ساجد امین کا انکشاف #samaatv
123
07 PM Headlines - Samaa TV – 28 October, 2026 Follow Samaa TV’s WhatsApp Channel for breaking news from Pakistan and beyond – straight to your pocket! 🔗Join here: whatsapp.com/channel/0029Va8… #SamaaTV #Headlines #LatestNews #Pakistan
141
اسرائیلی انتخابات میں وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا اتحاد واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق پچاسی فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد نیتن یاہو کے اتحاد کو تریپن نشستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ حکومت بنانے کیلئے اکسٹھ نشستیں درکار ہیں۔ دوسری جانب اپوزیشن اتحاد اڑتالیس نشستوں پر آگے ہے۔ عرب سیاسی جماعتیں انیس نشستوں کے ساتھ مضبوط پوزیشن میں ہیں اور حکومت سازی میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتی ہیں، حتمی نتائج کیلئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ #SamaaTV
3
2,633
حیدرآباد میں سڑک بنادی گئی مگر بجلی کے کھمبے نہ ہٹائے گئے زیر تعمیر سڑک کے بیچ لگے بجلی کےکھمبوں کی ویڈیو وائرل #SamaaTV
1
2
375
دہ ش ت گ ردوں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے ، معصوم بچیوں پر ح م ل ہ کرنا شرمناک ترین عمل ہے ، سرفراز بگٹی #SamaaTV
221