سیکریٹری جنرل جمعیۃ علماء اسلام پنجاب حافظ نصیر احمد احرار کا کارکنان کے نام اہم پیغام۔
#مولانامانسہرہ_میں
#ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر
#بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_جان_چھوڑو
رات کو تین تین بجہ گلی مین لفنگے کہڑے کرکے بولتے ہو محلہ دار بھت پریشان ہیں
ارے کم ظرفو ایسے کیسے محلہ دار ہیں جو دس سال سے پڑوسی ہین روزانہ آنے جانے پر تو انکو منہ نہین چہپانا پڑتا اور اب وڈیو بنانے پر منہ بھی چھپانا پڑ رہاہے تو رات کو تین بجہ آپکو کیمرہ میں بھی فکس کرنے پڑ رہے ہیں ھمت ہے مرد کے بچے ہو تو آئو دن دھاڑے محلہ داروں سے مولانا صاحب کا کردار پوچھو تم سمجھتے ہو ایسی گھٹیا حرکتوں سے مولانا صاحب تم سے سوال کرنا چھوڑ دے گا سوال تو ہوگا کہ پاکستان کے قسمت کے فیصلے پارلیامینٹ سے باہر کون کرتاہے ؟کیون کرتاہے ؟کب تک کرے گا؟اور ملک کی ملکیت معدنیات کا حساب بھی تمہین عوام کو دینا ہوگا
ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے اگر سمجھتے ہو مولانا صاحب چپ ہو جائین گے تو اپنے پرانے آبائو اجداد سے معلوم کرلو جو آپ سے پہلے آپکی جگھ مسند نشین تھے مولانا صاحب کے خلاف انہون نے بھی ایسی ہی حرکتیں کی تھی اور پہر وقت آنے پر ھاتھ جوڑ کر مولانا سے معافی بھی مانگی تھی
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
Saif Ullah Safi retweeted
آج قائد جمعیت کے اس جملے نے دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔
میرے تو آنکھیں ہی نم ہوگئیں یار 😭🥲
وقت کم ہے اور مقابلہ پہلے سے زیادہ سخت ہے
پاکستان کی تاریخ آپ کے کردار کی منتظر ہے
جمعیت علماء اسلام کی جدوجہد جاری رہے گی
مولانا فضل الرحمٰن کا مانسہرہ میں شمولیتی تقریب سے خطاب #مولانامانسہرہ_میں
#ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر
#بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_جان_چھوڑو
ایک طرف مولانا صاحب کے خلاف کردار کشی اور عوام کو اکسانے کی مہم جاری ہے، تو دوسری جانب اہم سیاسی شخصیات کی جےیوآئی میں شمولیت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
#مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_جان_چھوڑو
جیسے بھی حالات رہیں گے، قائد تیرے ساتھ رہیں گے۔
دیکھنے لائق منظر،
#مولانامانسہرہ_میں
#ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر
#بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_جان_چھوڑو
جمعیت علماء اسلام تحصیل خانپور کے امیر حضرت مولانا مفتی غلام قادر بروھی کا مذمتی بیان
ڈرون کیمرے کے ذریعے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے گھر کی ویڈیو بنانا اور تصاویر کھینچنا، کم ظرف اور بدقماش حکمرانوں کی بھومڈی اور گھٹیا حرکت ہے۔
ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#مولانامانسہرہ_میں
#ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر
#بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_جان_چھوڑو
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر کے تقدس کی پامالی طاقتور لوگوں کی ذہنی پستی کا اظہار ہے ۔ترجمان جے یو آئی
ایسےاقدامات قوم میں نفرت اور اشتعال کاسبب بنتے ہیں ۔اسلم غوری
کارکن اشتعال میں آنے کی بجائے صوبائی اور مرکزی تنظیموں کے احکامات کی پیروی کریں۔ترجمان جےیوآئی
مولانافضل الرحمان کےگھر کی ڈرون ویڈیوانسانی حقوق، مشرقی اقداراوراسلامی روایات کےمنافی ہے۔ترجمان جے یو آئی
افسوس ہے کہ جن خواتین کی عزت و ناموس کے تحفظ کے لیے مولانا فضل الرحمان میدان میں اترے، آج انہی کے دورِ حکومت میں مولانا کے گھر کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔اسلم غوری
دلیل اوردانش کا مقابلہ جھوٹے پروپیگنڈوں،الزام تراشیوں اورگھٹیا اقدامات کےذریعےکیا جارہاہے ۔ترجمان جے یو آئی
وفاقی وزیر اطلاعات جواب دیں کہ کس قانون کے دائرے میں چادر اور چاردیواری کا احترام ملحوظ خاطر نہیں رکھا۔اسلم غوری
کوئی ہمیں دھونس اور دھمکیاں نہ دے ہم مقابلہ کرنا جانتے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
حکمران ہوش کے ناخن لیں ، اس حد تک جائیں جتنا برداشت بھی کرسکیں ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
گڑھی خیرو: جیسے بھی حالات رہیں گے ، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ کھڑے رہیں گے،
جمعیت علماء اسلام ضلع جیکب آباد کے سیکریٹری جنرل مولانا سلیم اللہ خان بروہی اور تحصیل گڑھی خیرو کے جنرل سیکریٹری اسداللہ حیدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی اسلام آباد میں واقع ذاتی رہائش گاہ کی ڈرون کے ذریعے ویڈیو بنانے اور نگرانی کرنے کی شدید مذمت کی۔
#مولانامانسہرہ_میں
#ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر
#بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_جان_چھوڑو
نہ 2018 کی دھاندلی تسلیم کی، نہ 2024 کی! جب تک قوم میں حقوق کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کا حوصلہ ہے، ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
#مولانامانسہرہ_میں
#ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر
#بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_جان_چھوڑو
مخالفین پروپیگنڈے میں مصروف ہیں اور جمعیت کا قافلہ نئی منزلوں کی جانب گامزن ہے۔ آج مانسہرہ میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کی جے یو آئی میں شمولیت اس بڑھتے ہوئے سیاسی اعتماد کا واضح اظہار ہے
#مولانامانسہرہ_میں
#ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر
#بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_
مولانا کو دبانے کی خواہش رکھنے والو! کردار کے پہاڑ پروپیگنڈے کے پتھروں سے نہیں گرتے!
#سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
کردار کشی کے طوفان اٹھانے والو! یاد رکھو، مولانا فضل الرحمٰن دباؤ میں آنے والے سیاست دان نہیں۔ ان کا راستہ اصولوں کا راستہ ہے۔
#مولانامانسہرہ_میں #ڈرون_جھانکنا_بندکرو #معدنیات_کےسمگلر #بےشرم_بےحیا_چوکیدار #ذخائرچورو_جان_چھوڑو
دھاندلی کے ذریعے مسلط حکومت کو کل بھی تسلیم نہیں کیا تھا آج بھی نہیں کررھے کل بھی نہیں کریں گے ان شاءاللہ۔
#مولانامانسہرہ_میں
#ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر
#بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_جان_چھوڑو
عوام کو حقوق دلوانے کا ھمارا جہاد جاری رھے گا ان شاءاللہ
#مولانامانسہرہ_میں
#ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر
#بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_جان_چھوڑو
ان شاءاللہ ھم آپ کے قدم بقدم اور شانہ بشانہ کھڑے رھیں گے
#مولانامانسہرہ_میں
#ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر
#بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_جان_چھوڑو
جیسے بھی حالات رھیں گے
قائد تیرے ساتھ رھیں گے
#مولانامانسہرہ_میں
#ڈرون_جھانکنا_بندکرو
#معدنیات_کےسمگلر
#بےشرم_بےحیا_چوکیدار
#ذخائرچورو_جان_چھوڑو














