AHMED retweeted
کوٹ لکھپت جیل سے حسان خان نیازی کا پیغام :
آج بہت اداس سا محسوس ہو رہا ہے۔ 💔
یا اللہ، مجھے میری اماں کی ضرورت ہے؛ وہ میری زندگی کا نور ہیں۔ براہِ کرم انہیں صحت مند اور تووانا رکھیں۔
AHMED retweeted
جب 1995 میں پہلی دفعہ افغانستان میں ملا محمد عمر کی حکومت آئی تھی تو چمن سے کابل اور تورخم سے ہرات تک کسی چیک پوست پر بھتہ خور اور رشوت خور پولیس والا موجود نہیں ہوتا تھا جبکہ پاکستان میں داخل ہونے سے لے کر مال اپنی منزل تک پہچانے تک ہر موڑ پر لوٹنے والے موجود تھے ۔آج بھی یہی عالم ہے
AHMED retweeted
مُوتر کی ریاست پر فضل الرحمان کا تھوکنا۔۔۔
ریاستِ پاکستان سے تو سب محبت کرتے ہیں
لیکن CNN کے پالتو اور جرلنوں کے مُوتر کی ریاست پر تو ہر چھوٹا بڑا پاکستانی تھوکتا ہے
غصہ تو آئے گا نا سالے کو
ہمارے عظیم ترین فیلڈ مارشل زندہ باد۔۔۔!!!
AHMED retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو Release Imran Khan and his sisters. Human rights must come before political differences.
AHMED retweeted
Whoever made the decision of keeping 70+ year old women family members of Imran Khan and whoever is supporting that decision maker are simply the most “disgusting” people.
Probably the lowest kind of humans the world has ever seen, I bet their generations will be ashamed of them. Shame on Asim Munir, Maryam Nawaz and all current decision makers! What if their own family members go through this pain? Allah will never spare these fascists ; they shall be prepared for the most painful life & afterlife.
#NoreenKhanHealthEmergency
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
AHMED retweeted
مریم نواز نے سالگرہ کی نائٹ بھی عاصم منیر کے ساتھ منائی ۔۔۔ یہ اس ملک میں کیا حرامی پن ہورہا ہے
AHMED retweeted
🚨🚨فاشزم کی انتہا🔥
ہمارے باپ کا قصور یہ تھا کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، پولیس کا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر ریڈ، بچیوں کے بال نوچ ڈالے،پائپوں سے مارا۔۔توبہ😡
AHMED retweeted
قانون سب کے لئے برابر ہے یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے
==============
Common Sense Uncommon Success
AHMED retweeted
Following Imaan and Hadi’s wrongful convictions today, in yet another sham trial before a sham court, let’s see how many of Pakistan’s senior and leading anchors/journalists dare to speak up, tweet, or dedicate a show to critically examining what this case is really about.
What is their real crime? What are they actually being punished for? And who is really behind all this?
I am sure many of us will one day deliver eloquent lectures about these dark times, telling how outraged, saddened and disturbed they were by it all.
But what matters is not what we say when these dark times are over. What matters is what we choose to say and do TODAY, when speaking out actually counts.
AHMED retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
#InsafiansPower
کپتان عمران خان کی بہن نورین نیازی کا بیٹا دس سال کی سزا بھگت رہا ہے، خود وہ جیل میں، بھائی قید تنہائی میں، اور اب ICU میں — اور دروازے پر تالا۔ شوکت خانم کا خاندان اور کتنی قربانیاں دے گا؟ ایک پورا خاندان وفاداری کی سزا بھگت رہا ہے۔ بیوی جیل میں، بیٹے جیل میں، بہنیں جیل میں، بھائی تنہائی میں — یہ کون سا انصاف ہے؟ یہ کون سا قانون ہے؟ یہ ظلم تاریخ کے سیاہ ترین باب میں ہمیشہ کے لیے لکھا جائے گا۔
ایک خاندان کی قربانی نے تاریخ کو جھنجھوڑا ہے — ظالم کی کرسی کا راز اب کھلنے کو ہے، یہ انقلاب کا سفر ہے!
AHMED retweeted
پی ٹی آئی میں ایک آدمی ہے جس سے کوئی سوال کرنے کی جرأت نہیں کرتا۔ ایک نیپو جاگیردار بچہ جس نے 26ویں آئینی ترمیم کے دوران ایک ارب روپے میں اپنا ووٹ بیچ دیا۔ مبینہ طور پر اس نے فروری 2024 کے انتخابات کے دوران او سی آئی ایس آئی ملتان (عمران گوندل) سے یہ معاہدہ کیا: "صرف مجھے الیکشن جیتنے دو۔ میری بہن کو ہرا دو لیکن مجھے جیتنے دو۔ مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں۔" وہ بیرون ملک سفر کرتا رہتا ہے جبکہ دوسروں کو پابندیوں کا سامنا ہے۔ اور جب لانگ مارچ جاری تھا اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو گرفتار کیا جا رہا تھا، وہ باکو میں چھٹیاں منا رہا تھا۔ پھر بھی کوئی اس سے سامنا نہیں کرتا، کوئی جواب نہیں مانگتا اور کوئی اسے جوابدہ نہیں ٹھہراتا۔ پی ٹی آئی احتساب کی بات کرتی ہے، لیکن جب امیر پی ٹی آئی بچوں کی بات آتی ہے تو معافیت کی ثقافت غالب نظر آتی ہے۔ بظاہر پی ٹی آئی میں کچھ لوگ صرف جانچ پڑتال سے بالاتر ہیں۔
FIGHT AGAINST INJUSTICE
IS NO CRIME.....
SOME PEOPLE FIGHT BACK AGAINST CORRUPT MAFIA'S
MUST SUPPORT THEM ALL
THEY ARE RAY OF HOPE IN DARKNESS....
youtu.be/EgzNvjHmFEc?si=waZO…
AHMED retweeted
نورین نیازی کے ساتھ ظلم کی انتہا!
ایمان مزاری کو سزا۔ عافیہ صدیقی کو بھی اسی طرز کی سزا ملی تھی۔تم تو اپنے مالک سے بھی زیادہ ظالم نکلے ہو!
خواجہ آصف اور محسن نقوی کی مولانا کے بیان پر ردِ عمل۔ خواجہ آصف تمہیں نواز شریف نے میرے سامنے چور ثابت کیا تھا، ایسی باتیں کرنے کی بجائے مولانا کی باتوں کا جواب دو!
ٹرمپ کے خودساختہ ملازم عاصم منیر کے ملازم عمران گوندل آئی ایس آئی ملتان کا سیکٹر کمانڈر، اُس تھرڈ کلاس آدمی کی میرے خلاف حرکتیں !
youtu.be/YJqzUTXVi34
FIGHT AGAINST INJUSTICE
IS NO CRIME.....
SOME PEOPLE FIGHT BACK AGAINST CORRUPT MAFIA'S
MUST SUPPORT THEM ALL
THEY ARE RAY OF HOPE IN DARKNESS....
youtu.be/EgzNvjHmFEc?si=waZO…






























