Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI) header
Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI) profile picture

Digital Media Coordinator Ghulam Yaseen Dars Jamiat Ulema-e-Islam, Taluka Ghorabari District Thatta, Sindh Province, Pakistan

Thatta, Pakistan
Joined November 2012
Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)Photo by Ghulam Yaseen Dars (@SMTJUI)
Ghulam Yaseen Dars retweeted
عمار یاسر کاجرم کیاہے۔۔۔؟
95
5
231
2,158
Ghulam Yaseen Dars retweeted
BREAKING 🚨🚨 بلاول بھٹو زرداری:👇👇 لگ رہاہے میرے سچ کے بعد فیصلہ کرلیا گیا ہے کہ مجھ سے بھی لڑنا ہے، یہ ثبوت ہے کہ سچ سننے کا حوصلہ نہیں، آپ نے فیصلہ کیا کہ ٹاوٹس سے بحث کروائی جائے گی یا بزنس مینوں سے، ایسا نہیں ہو گا، یک طرفہ آواز نہیں ہو گی دوسری رائے سننا ہو گی ورنہ ان آوازوں کو خاموش کروانا ہو گا۔ @BBhuttoZardari #FaislaAapKaWithBilawal TEAM | Hum News @BBhuttoZardari @MediaCellPPP @PPP_Org
10
50
3
202
13,136
Ghulam Yaseen Dars retweeted
بلاول صاحب نے درست کہا کہ آج مولانا فضل الرحمان کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جا رہی ہیں جو قابل مذمت ہیں لیکن کیا ان انتقامی کارروائیوں میں پیپلز پارٹی کے اپنے گورنر فیصل کریم کنڈی مسلم لیگ ن سے زیادہ سرگرم نہیں؟
83
674
35
3,422
75,778
Ghulam Yaseen Dars retweeted
جےیوآئی کراچی ڈویژن کے اضلاع کا مشترکہ اجلاس، 22 نومبر کے احتجاجی مظاہرے کے کیلئے اہم فیصلے احتجاجی مظاہرے سے مرکزی سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری ، مولانا عبدالقیوم ہالیجوی اور علامہ راشد محمود سومرو خصوصی خطاب کریں گے۔ جےیوآئی سندھ کے زیراہتمام کراچی پریس کلب کے سامنے 22 نومبر کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع کے امراء، نظماء ، ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹرز اور جمعیت طلبہ اسلام کا مشترکہ اجلاس جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی سرپرست حضرت مولانا عبدالکریم عابد نے کی۔ اجلاس میں صوبائی ناظم مالیات مولانا محمد غیاث، صوبائی کوآرڈینیٹر مولانا سمیع الحق سواتی سمیت کراچی ڈویژن کے مختلف اضلاع کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع ملیر کے امیر مولانا احسان اللہ ٹکروی ، جنوبی کے امیر مولانا نورالحق، کیماڑی کے امیر قاضی فخرالحسن ، ضلع غربی کے امیر مفتی محمد خالد، ضلع وسطی کے کنوینئر مولانا لئیق احمد اسعدی ، ضلع کورنگی کے ناظم عمومی قاری فیض الرحمٰن عابد ، ضلع شرقی کے ناظم عمومی فاروق سید حسن زئی ، مولانا اجمل شاہ شیرازی ، قاری اشرف مینگل ، مولانا زرین شاہ ، مولانا اسامہ مسکین ، مولانا کفایت اللہ ، جمعیت طلباء اسلام کے مولانا طیب شاکر ، راشد محمود لغاری سمیت جےیوآئی کراچی کے تمام تمام ٹاؤنز کے امراء و نظماء عمومی اور تمام اضلاع کوآرڈینیٹرز اور صوبائی سیل کے ممبران شریک تھے۔ اجلاس میں 22 نومبر کے احتجاجی مظاہرے کی تیاریوں، انتظامی امور، بھرپور عوامی شرکت اور ڈیجیٹل میڈیا مہم کے حوالے سے اہم مشاورت کی گئی۔ کراچی میں جےیوآئی کے احتجاجی مظاہرے سے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری ، صوبائی امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی اور صوبائی سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرو ودیگر رہنما خصوصی خطاب اور اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ اجلاس میں ذمہ داران پر زور دیا گیا کہ صوبائی جماعت کے حکم پر 22 نومبر کو کراچی کے احتجاجی مظاہرے کی بھرپور تیاریاں شروع کریں گے اور مظاہرے کو کامیاب بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدمات کریں گے ۔ ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی سندھ
4
45
3
108
1,626
Ghulam Yaseen Dars retweeted
جی یو آئی ضلع ٹھٹہ کی عاملہ اور تمام تحصیلوں کے امراء و نظماء کا اجلاس آج مولانا عبد الوھاب کی قیادت ھو گذرا 22 نومبر کو ان شاءاللہ ٹھٹہ شھر میں بھرپور مظاہرہ ھوگا #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
2
2
23
جی یو آئی ضلع ٹھٹہ کی عاملہ اور تمام تحصیلوں کے امراء و نظماء کا اجلاس آج مولانا عبد الوھاب کی قیادت ھو گذرا 22 نومبر کو ان شاءاللہ ٹھٹہ شھر میں بھرپور مظاہرہ ھوگا #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
2
2
23
Ghulam Yaseen Dars retweeted
مولانا کا بیانیہ کسی فرد کا نہیں، پوری قوم کے ضمیر کی آواز ہے۔ جو اس سے ٹکراتا ہے، وہ عوام سے ٹکراتا ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
10
Ghulam Yaseen Dars retweeted
سندھ کے ہر گاؤں، ہر شہر میں اب ایک ہی نعرہ ہے، حقوق لو گے تو دینے پڑیں گے، ورنہ عوام سڑکوں پر ہوگی۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
9
Ghulam Yaseen Dars retweeted
معدنیات پر ڈاکہ ڈالنے کا وقت گزر گیا۔ اب عوام جاگ چکی ہے، اب ہر فیصلہ عوام کی رضا سے ہوگا۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
9
Ghulam Yaseen Dars retweeted
جو حکومت جلسے سے ڈرتی ہے، گرفتاریوں سے ڈراتی ہے، وہ حکومت نہیں، خوف کا نام ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
8
Ghulam Yaseen Dars retweeted
سرگودھا والے تیاری پکڑیں، قافلے آرہے ہیں۔ 26 نومبر کو تاریخ لکھی جائے گی۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
12
Ghulam Yaseen Dars retweeted
حکومت کو چاہیے کہ جواب الزام سے نہیں، دلیل سے دیں۔ قوم الزام نہیں، حساب مانگ رہی ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
10
Ghulam Yaseen Dars retweeted
22 نومبر کا احتجاج پیغام ہے کہ سندھ سویا ہوا نہیں، سندھ اپنے حق کے لیے کھڑا ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
13
Ghulam Yaseen Dars retweeted
عہدیداران کو غیر قانونی نوٹس دے کر دباؤ ڈالنا بند کرو، یہ جماعت جھکنے والی نہیں، ڈٹنے والی ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
14
Ghulam Yaseen Dars retweeted
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ مولانا پر الزام لگانے والے خود بے نقاب ہو رہے ہیں۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
18
Ghulam Yaseen Dars retweeted
یہ تحریک کرسی کی نہیں، کردار کی ہے۔ یہ لڑائی اقتدار کی نہیں، عوام کے حق کی ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
16
Ghulam Yaseen Dars retweeted
پُرامن احتجاج شہریوں کا جمہوری حق ہے۔ اس حق کا احترام اور امن و امان کی حفاظت دونوں یکساں اہم ہیں۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
7
10
42
Ghulam Yaseen Dars retweeted
بلاول بھٹو کا بیان حقیقت پسندانہ ہے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیںمرکزی ترجمان جمعیت علماء اسلام پاکستان محمد اسلم غوری #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
5
4
120