🥀باغی🚩 (@SM_9A) header
🥀باغی🚩 (@SM_9A) profile picture

Prôv3 yõüRs3lF tÖ yôūRs3lf, ñøT p3opl3. M3mb3r of #ادب_کا_سفر insta id @Samiii_578

Azad Kashmir Province
Joined October 2019
Photo by 🥀باغی🚩 (@SM_9A)Photo by 🥀باغی🚩 (@SM_9A)Photo by 🥀باغی🚩 (@SM_9A)Photo by 🥀باغی🚩 (@SM_9A)Photo by 🥀باغی🚩 (@SM_9A)Photo by 🥀باغی🚩 (@SM_9A)Photo by 🥀باغی🚩 (@SM_9A)Photo by 🥀باغی🚩 (@SM_9A)Photo by 🥀باغی🚩 (@SM_9A)Photo by 🥀باغی🚩 (@SM_9A)
ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊 زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی #ادب_کا_سفر
1
3
8
اگر اپنے حق کے لیے سسٹم کے خلاف جانے کاُنام بغاوت ہے تو میں باغی ہوں✌️✌️
16
حاملہ ہونے کے علاوہ دنیا کا تقریباً ہر واقعہ قاسم شاہ کے ساتھ پیش آ چکا ہے😂😂😂 #Motivation_Speaker
13
مزاحمتی شاعر احمد فرہاد کو ان کے گھر سے اغوا کیا گیا ہے۔ ان کی اہلیہ نے بتایا کہ اغوا کار گھر میں گھس آئے اور سی سی ٹی وی کا رابطہ منقطع کر دیا اور احمد فرہاد کو زبردستی گھسیٹ کر گھر سے باہر لے گئے۔ براہِ کرم اُس کے لیے اپنی آواز اُٹھائیں جس طرح وہ آپ کے حقوق کے لیے لڑتا تھا۔
18
بغاوت ہمیشہ وہی لوگ کرتے ہیں جن میں ہلال حرام کی تمیز ہو #چی_گویرا
16
کچھ لوگ کہتے ہیں کے نظام کے خلاف آواز اٹھانے سے کچھ نہیں ہوتا یقین مانو سر کش حکمران اتنا کسی چیز سے نہیں ڈرتے جتنا قوم کی بیداری سے ڈرتے ہیں #چی_گویرا #کشمیریت
9
تم میری پہلی محبت تو نہیں ہو لیکن میں نے چاہا تمہیں پہلی محبت کی طرح #آداب -عشق
7
دیکھو تماری انا نے کیا،کیا کسی نے محبت کرنا چھوڑ دی اور میں نے اظہار عشق کیا کر دیا آپ نے قدر کرنا ہی چھوڑ دی
9
تیری آنکھیں بتاتی ہیں تُجھے مُجھ سے مُحبت ہے___! مَگر دِل کی تَسلی کو زرا اِظہار ہو جائے___!
9
رخصت تو تجھے دے دوں لیکن مسئلہ یہ ہے تو لوٹ کے مدتوں اتا ہی نہیں ہے #ادب_کا_سفر
10
کچھ باتیں سن کر لگتا ہے ہر بات کو سننا ضروری نہیں کچھ باتیں کہہ کر لگتا ہے چپ رہتے تو اچھا تھا کچھ باتیں سہہ کر لگتا ہے کچھ کہہ دیتے تو اچھا تھا 🖤🖤🖤
2
8
25
827
استاد ہونا کوئی آسان کام نہیں۔۔ تھکے بغیر روکے بغیر ناامید ہوئے بغیر صلے کی تمنا کیے بغیر ہر موسم میں ہر حالت میں چہرے پر مسکان دل میں محبت لب پر دعا اور ہاتھوں میں علم کا پرچم لئے حوصلے اور جرات کے ساتھ مسلسل چلتے رہنے کا نام "استاد"ہے۔۔!!⁦♥️ #TeachersDay2023
4
10
27
835
بس ایک موقع کی تلاش میں ہوتا ہے نبھانے والا بھی اور جانے والا بھی ۔۔۔!!!🖤
5
14
72
1,805
چیزیں ٹھیک ہوجاتی ہیں وقت بھی بدل جاتا ہے لیکن ہم پہلے جیسے نہیں رہتے..!!! 🖤🖤🖤
4
16
2
52
2,499
ہم نے تیرے بعد محبت کو جب بھی لکھا گناہ لکھا!! 🖤🖤🖤
7
15
89
3,469
تیرا مجھے صرف یہ کہہ دینا کہ میں تیرے ساتھ ہوں مجھے میرے سارے دکھ بھلا دیتا ہے ..!!! ❤️
11
14
1
89
4,047
ایک خواہش تھی کہ زندگی تیرے ساتھ گزرے !!! ایک خواہش ہے کہ تم سے اب عمر بھر سامنا نہ ہو !!! 🖤🖤🖤
13
کوئی ملال ہمیں اب رلا نہیں سکتا ہم ایک درد پہ آنکھیں نچوڑ آئے تھے 🖤🖤🖤
11