SPA Lahore retweeted
Replying to @CMComplaintCell
@CMComplaintCell @LWMCPakistan @SuthraPunjabPK بہت بہت شکریہ بروقت شِکایت دور کرنے کا دل سے شکریہ ویلڈن ستھرا پنجاب ٹیم @MaryamNSharif
This quoted post is unavailable.
سموگ کی روک تھام اور دھول مٹی سے بچاؤ کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی صفائی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژنِ ستھرا پنجاب کے تحت ’’چمکتا لاہور‘‘ مہم پر عمل درآمد جاری
1/2
1
133
2/2
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے دن اور رات کی شفٹوں میں شہر بھر میں صفائی، روڈ واشنگ اور انٹی سموگ مشینز کے ذریعے پانی کے چھڑکاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
صاف ستھرا لاہور، صحت مند ماحول!
#SuthraPunjab #LWMC #AntiSmog #SPAL1139 #ChamaktaLahore #CleanLahore #چمکتالاہور
21
چمکتا لاہور مہم کے تحت ستھرا پنجاب لاہور کی جانب سے سموگ کی روک تھام اور فضائی آلودگی میں کمی کے لیے شاہدرہ ٹاؤن میں واشنگ کا عمل جاری
صاف ستھرا لاہور اور بہتر ماحول کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی صفائی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں۔
#SuthraPunjab #SmogFreePunjab #ChamaktaLahore
122
🌿 ARE YOU READY FOR A CLEANER & GREENER PUNJAB?
Join us in exploring new opportunities to transform waste into value and contribute to a cleaner, greener, and more sustainable Punjab.
📅 November 26–28, 2026
📍 International Expo Centre, Lahore, Pakistan
1/2
1
1
126
2/2
Let's work together for a Waste-Free, Clean & Green Punjab!
#LWMC #GreenPakistanExpo #SuthraPunjab #CleanLahore #WasteToValue #SustainableDevelopment #GreenPunjab
16
A Proud Achievement for LWMC!
Engr. Arsalan Hameed Khan, Manager (Projects), Lahore Waste Management Company (LWMC), has been honoured with an Appreciation Award in recognition of his outstanding technical contribution and professional guidance in developing
1/2
1
127
2/2
the Green Skills Curriculum for Solid Waste Management.
The award was presented by Ms. Isabel Bogorinsky, Head of Programs, Welthungerhilfe (WHH) Pakistan, on November 19, 2026, in Karachi.
#LWMC #GreenSkills #SuthraPunjab #SustainableDevelopment #SolidWasteManagement
40
ستھرا پنجاب لاہور اینٹی لٹرنگ اسکواڈ فیلڈ میں متحرک
ملتان روڈ پر اینٹی لٹرنگ سکواڈ کی آگاہی ایکٹیویٹیز جاری
دکانداروں اور کاروباری طبقے کو صفائی برقرار رکھنے اور گندگی پھیلانے سے گریز کرنے کے حوالے سے ای چالان اور وارننگ نوٹسز کے ذریعے آگاہی بھی دی جا رہی ہے۔
#suthrapunjab
73
چمکتا لاہور مہم، سموگ کے تدارک اور صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے کیلئے اہم اجلاس
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کی زیرِ صدارت اجلاس، ڈپٹی سی ای او آپریشنز مبین احسن، نعمان محمود، جی ایم آپریشنز، فلیٹ منیجرز، یارڈ منیجرز اور تمام ٹاؤن مینیجرز کی شرکت
1/2
1
121
2/2
اجلاس میں فیلڈ اسٹاف کی 100 فیصد حاضری، اینٹی سموگ مشینوں کے مؤثر استعمال اور شہر بھر میں دن رات روڈ واشنگ یقینی بنانے کی ہدایات جاری
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کیلئے اقدامات جاری
#LWMC #SPAL1139 #ChamaktaLahore
9
ستھرا پنجاب لاہور اینٹی لٹرنگ اسکواڈ فیلڈ میں متحرک
ملتان روڈ پر اینٹی لٹرنگ سکواڈ کی آگاہی ایکٹیویٹیز جاری
دکانداروں اور کاروباری طبقے کو صفائی برقرار رکھنے اور گندگی پھیلانے سے گریز کرنے کے حوالے سے ای چالان اور وارننگ نوٹسز کے ذریعے آگاہی بھی دی جا رہی ہے۔
#suthrapunjab
106
🌿 Joining Hands for a Cleaner, Greener
📅 26, 27 & 28 November 2026
📍 International Expo Centre, Lahore, Pakistan
#GreenPakistanExpo #SuthraPunjab
81
سموگ کی روک تھام اور دھول مٹی سے بچاؤ کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی صفائی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژنِ ستھرا پنجاب کے تحت ’’چمکتا لاہور‘‘ مہم پر عمل درآمد جاری
1/2
1
1
204
2/2
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے دن اور رات کی شفٹوں میں شہر بھر میں صفائی، روڈ واشنگ اور انٹی سموگ مشینز کے ذریعے پانی کے چھڑکاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
صاف ستھرا لاہور، صحت مند ماحول!
#SuthraPunjab #LWMC #AntiSmog #SPAL1139 #ChamaktaLahore #CleanLahore #چمکتالاہور
20
Say No to Smog — Together, We Can Make Air Breathable Again!
Lahore Waste Management Company is actively working to promote a cleaner environment through effective waste management, clean surroundings, and anti-smog awareness.
#SuthraPunjab #SmogFreePunjab
#ChamaktaLahore
101
پانی کے ضیاع میں کمی اور وسائل کے مؤثر استعمال کی جانب ایل ڈبلیو ایم سی کا اہم اقدام!
سی ای او لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہریار عارف خان کا سنگھ پورہ لوڈر رکشہ پارکنگ یارڈ کا دورہ، گاڑیوں کی دھلائی کے لیے استعمال ہونے والے پانی
1/2
1
1
185
2/2
کو ٹریٹ کرکے دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کے پائلٹ منصوبے کا جائزہ لیا۔
#LWMC #WasteToValue #WaterConservation #SuthraPunjab #CleanLahore #SustainableLahore
13
پانی کے ضیاع میں کمی اور وسائل کے مؤثر استعمال کی جانب ایل ڈبلیو ایم سی کا اہم اقدام!
سی ای او لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہریار عارف خان کا سنگھ پورہ لوڈر رکشہ پارکنگ یارڈ کا دورہ، گاڑیوں کی دھلائی کے لیے استعمال ہونے والے
1/2
1
136
2/2
پانی کو ٹریٹ کرکے دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کے پائلٹ منصوبے کا جائزہ لیا۔
#LWMC #WasteToValue #WaterConservation #SuthraPunjab #CleanLahore #SustainableLahore
5

















