Pinned Tweet
Boulevard World Riyadh A Global Adventure in the Heart of Saudi Arabia
Welcome to Kuwaiti pavilion
یہ وہ لعنتی والدین ہوتے ہیں جو ڈھیر سارے بچیے پیدا کر کے ظلم ستم سہنے کے لیے نوکر بنا کر لوگوں کے گھر رکھ دیتے ہیں
پیسا کمانے کی فیکٹریاں بنایا ہوا ہے
sadia retweeted
میری بیٹی کی حالت نہیں تھی کہ ہم اُسکو ہم گاڑی کے ذریعے دوسرے شہر لے کے جاسکتے مگر اس ائیر ایمبولینس کے ذریعے ہم نے اسکو بروقت دوسرے شہر لے گئے۔ شکریہ مریم صاحبہ ♥️
sadia retweeted
ہمارا مشورہ ہے کہ اگر چوتھی شادی کے موقع پر آپ کو اپنی پہلی تین بیویوں سے پِٹنے کا اندیشہ ہو تو کچھ وقت کے لئے چوتھی شادی ملتوی کر دیں😂😂
sadia retweeted
محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب بھر میں اسموگ کی بڑھتی صورتحال پر قابو پانے کے لیے سرگرم ہے،لاہور،شیخوپورہ سمیت کئی اضلاع میں فوگ کینن کے ذریعے فوری کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ فضائی آلودگی کی مسلسل نگرانی اور بروقت اقدامات محکمے کی اولین ترجیح ہیں۔
#SmoglessPunjab
اچھی بات ہے انڈیا پاکستان کے تعلقات بحال ہوں عوام ائے جائے نفرتیں ختم ہوں
امید ہے معاملات کو وسیع تناظر میں دیکھا جائے گا،پاک بھارت تعلقات بہتر ہوں گے،دہلی آمد، جنگ کے بعد کسی پاکستانی وزیر کا پہلا دورہ بھارت-اسوقت بھارت میں پاکستان کے وزیر مصدق ملک مرکز نگاہ بنے ہوئے ہیں۔پورے بھارتی میڈیا کا فوکس مصدق ملک پر ہے۔انہوں نےمکالمے اور ڈائیلاگ کی بات کی ہے۔
1
8
417
sadia retweeted
ویوز اور ڈالروں کے چند ٹکوں کے لیے صحافت کا سودا کرنے والے نام نہاد یوتھیے یوٹیوبرز نے جھوٹ، بغض اور پروپیگنڈے کو اپنا پیشہ بنا لیا ہے۔ کشمیر میں مریم نواز شریف کے استقبال پر عوامی محبت، والہانہ نعروں اور عقیدت کو خوف کا نام دینا تمہاری صحافتی اوقات اور فکری دیوالیہ پن کا ثبوت ہے۔ حقیقت کو ایڈیٹنگ اور جھوٹے بیانیے سے دفن نہیں کیا جا سکتا۔ مریم نواز کی مقبولیت تمہارے پروپیگنڈے سے کہیں بڑی ہے، جلتے رہو!
sadia retweeted
Replying to @Zaeemlegharii
ضعیم، تمہاری dp ہی بتارہی ہے کہ تم ناجائز اولاد ہو، تمہارے ہر کام ناجائز ہیں، شاید تم اس dp والے کی ہی اولاد ہو، اس لیے جھوٹ اور پروپیگنڈا تمہاری رگوں میں ہے. لعنت تمہاری پیدائش پر
sadia retweeted
مدارس میں قرآن پاک کی بے حرمتی دیکھی گئی، طاہر اشرفی کہتے ہیں کیا کر سکتے ہیں اب 27 نومبر کو یومِ عزتِ قرآن کے نام پر ڈرامے کیوں جھوٹے توہینِ مذہب کے مقدمات میں بے گناہوں کو پھنسا کر قرآن کی عزت کا بہانہ مت بناؤ قرآن 1400 سال سے مسلمانوں کے دلوں میں محفوظ ہے۔ باز آ جاؤ مذہبی غنڈو
sadia retweeted
ایرانی پالتو کتورے سو کلومیٹر دور کھڑے امریکی بحری بیڑے 8 ماہ سے محفوظ ہیں.
ایرانی پاسداران باندران جوکروں کی جرت نہیں انکو ٹارگٹ کرے بس وہ گلف ممالک سے اپنی ذاتیات نکال رہا ہے.
اور اب ایران امریکہ کے ڈیموں پر حملہ کرے گا؟؟ شرم کر بےغیرت
sadia retweeted
نوازشریف کینسر ہسپتال کی او پی ڈی اپریشنل ہو گئی ہے۔۔
جنہوں نے کام کرنا ہوتا وہ ڈھائی سال میں کینسر ہسپتال کھڑا کر دیتے ہیں اور اس دن فواد چوہدری رو رہا تھا کہ کہ جہلم میں ہمارے پراجیکٹس کا افتتاح کیا گیا ہے۔۔
تعریف وہ جو سارے شہر سے انے والے کریں
لاہور لاہور اے کراچی کا ایک بھائی لاہور گیا رات دو بجے صاف ستھرا روڈ دیکھ کر حیرانی ہوئی پھر امن دیکھ کر مزید حیرانی ہوئی کہہ رات دو بجے ہم کراچی میں اسطرح مہنگے فون لیکر نہیں گھوم سکتے لیکن لاہور میں سکون کیساتھ گھوم رہیں ہیں شکریہ مریم نواز شریف دیکھو بلاول صاثکچھ سیکھو ؟
1
2
223
sadia retweeted
سموگ کے خلاف سموگ کینن میدان میں
اب بلاول نے یہ دیکھ کر کہنا ہے صرف لاہور میں ہی کیوں یہ سموگ کینن استعمال ہو رہی ہے حالانکہ پنجاب بھر میں اقدامات کیے جا رہے ہیں
#SmoglessPunjab
کیا آپ کو پتہ ہے کہ سال 2023 میں ایک بھی الیکٹرک بس نہیں تھی اور تین سالوں میں 1200 الیکٹرک بسیں پنجاب کے 28 اضلاع تک پہنچ گئی ہے
سال 2023 سے اب تک کسانوں کو دس ہزار سپرسیڈر فراہم کیے جا چکے ہیں
دس سالہ پلان کے تحت سموگ کے خلاف اقدامات
#SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab
sadia retweeted
پنجاب میں اسموگ کے تدارک کے لیے محکمہ تحفظ ماحولیات متحرک ہے۔ لاہور سمیت مختلف اضلاع میں فوگ کینن کے ذریعے فوری کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ فضائی آلودگی کی مسلسل نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔
#SmoglessPunjab
sadia retweeted
نوازشریف سکول آف ایمیننس پنجاب بھر میں جدید ابتدائی تعلیم کے مراکز ہیں۔
یہاں بچوں کو مہنگے سکولوں والی سہولیات بالکل مفت دی جاتی ہیں کیونکہ مریم نواز کا ویژن ہے کہ ہر بچے کو آگے بڑھنے اور پڑھنے کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں۔
سرکاری سکول ہیں اب معیاری سکول
sadia retweeted
پروفیسر انوار کو رہائی مبارک
ایک بالکل جھوٹے توہین کے مقدمے میں 10سال سے زائد عرصہ موت کے کوٹھڑی میں گزارنے والے ماہر تعلیم پروفیسر انوار کو بالآخر بے گناہ قرار دے کر رہا کردیا گیا۔ پروفیسر انوار نے اس دوران جو اذیت اور مصیبت اُٹھائی ہے عدالت سمیت ریاست کے پاس اس کا کوئی ازالہ نہیں۔نہ جھوٹا الزام لگانے والے متقی پرہیزگار کو کوئی شرمندگی ہوگی نہ اس کی کوئی سرزنش کرے گا۔ کیا زندگی ہے اس سماج میں!
#BlasphemyBusinessGang
Replying to @SPrettybanshee @ahsaan211
Qatif Governorate in Saudi Arabia’s Eastern Province had 552,442 residents in the 2022 census. Official 2026 reports still use this figure. The city of Qatif itself is smaller (about 87,000). The original post’s “roughly 600,000” estimate is close.
sadia retweeted
وَلاَ تَمْشِ فِي الأَرْضِ مَرَحًا إِنَّكَ لَن تَخْرِقَ الأَرْضَ وَلَن تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولاً
اور زمین پر اَکڑ کر مت چلو نہ تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ بلندی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتے ہو
آج فرعون بڑی تکلیف میں ہے
sadia retweeted
جمائما خان کے سابق بوائے فرینڈ، برطانوی کامیڈین رسل برانڈ ریپ اور جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے 10 سال قید کاٹ رہے ہیں، جیل سے اسکا پیغام سوشل میڈیا پر چلا، کوئی ٹویٹ نہیں کیا بلکہ اسکی اہلیہ لورا نے یوٹیوب پر پڑھ کر سنایا (نیچے سکرین شاٹ میں اسکا پیغام درج ہے، المختصر اس نے کہا کہ وہ بے قصور ہے اور اللہ اس کے ساتھ ہے، اور یہ کہ اسے چھوٹے سے سیل میں ایسے رکھا گیا ہے گویا وہ بہت بڑا مجرم ہو، واضح رہے کہ برطانیہ اور امریکہ کے عیسائی مذہبی حلقوں میں اسکو بڑی مقبولیت حاصل ہے)
اس پر برطانوی حکومت کا شدید ردعمل آیا، وزیراعظم ہاؤس نے اسے انتہائی “شرمناک” قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے کہ وہ کیسے جیل سے باہر پیغام رسانی کر رہا ہے اور اسکے لیے سوشل میڈیا کا استعمال ہو رہا ہے وزیرِ قانون و انصاف نے کہا ہے کہ جیل رولز کی خلاف ورزی ثابت ہوئی تو ملاقاتوں پر پابندی لگ سکتی ہے، ٹی وی اور اضافی ورزش جیسی مراعات ختم ہو سکتی ہیں، فون نمبر بلاک اور کالز کی نگرانی بھی ممکن ہے
bbc.com/news/articles/cm9d7p…
sadia retweeted
This is an appalling example of how women who stand up for justice can become targets of violence even within their own homes.
Shafqat Bibi had already lost her father and brother in a land dispute and reportedly fought courageously to secure justice.
Now allegations that her own husband conspired with those accused of killing her family, allegedly arranging her murder for money, demand the highest level of scrutiny.
I demand an independent, high-level investigation, a thorough examination of the alleged financial transactions, call records, forensic evidence and the role of every named suspect.
Who was arrested?
Who was charged?
What happened to the investigation and prosecution?
Have the accused been brought to justice?
A woman's courage to fight for justice must not become a death sentence. Her murder must not become another forgotten case.
The Punjab Police and higher authorities must provide answers. Investigate, prosecute and hold every person responsible accountable.
@GovtofPakistan
@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@HRCP87
#JusticeForShafqatBibi
شوہر سرھانے کا سانپ والی بکواس سچ ثابت :
بے غیرت دشمن کا تو کسی طور پر مقابلہ ہو جاتا، لیکن آستین اور سرھانے بیٹھے سانپ سے ڈسی جانے والی شیخوپورہ کی ایک عورت کی سچی کہانی ۔۔۔۔
شیخوپورہ کے علاقہ لبان والا میں لگ بھگ 7 ماہ قبل شفقت بی بی نامی خاتون کو قتل کیا گیا تھا ۔
شفقت بی بی کا والد اور بھائی اڑھائی سال قبل ڈیڑھ ایکڑ زمین کے تنازعے پر مخالف اعوان گروپ کے ہاتھوں قتل ہو چکے تھے ۔ اعوان گروپ علاقہ میں قبضہ گروپ مشہور ہے اور شفقت بی بی کے والد اور بھائی کو اپنی زمین پر قبضہ نہ کرنے دینے پر قتل کیا گیا جسکے بعد شفقت بی بی اپنے والد اور بھائی کے کیس کی مدعیہ بنی وہ ہر جگہ بلاخوف بیان دیتی رہی ملزمان گرفتار ہوئےاور انہیں سزا بھی ہوئی مگر بعد میں وہ اپنے اثر رسوخ کی بناء پر رہا ہو گئے ۔
7 ماہ قبل وقوعہ سے کچھ عرصہ پہلے مخالفین نے شفقت بی بی کےشوہر بابر سے رابطہ کیا جو عادی دیہاڑی باز اور علاقے میں فراڈیا مشہور تھا ۔ شفققت بی بی کی بہن اور والدہ کے بقول بابر نے ہمارے مخالفین سے ساز باز کرلی 35 لاکھ روپے لیے اور کرائے کے قا۔تلوں سے اپنی بیوی کو قتل کرا دیا ،
ظلم کی انتہا یہ کہ بابر کے کہنے پر شفقت بی بی کو قتل کرنے والے بھی اسکے اپنے بھتیجے تھے ۔
بعد میں پولیس نے اپنی کارروائی کی ایک یا دو ملزمان گرفتار بھی ہوئے لیکن علاقہ شیخوپورہ لبان والا کے لوگ بہتر بتا سکتے ہیں اس کیس کا بعد ازاں کیا بنا ۔




























