اس دنیا میں کوئی غم ایسا نہیں جو انسان برداشت نہ کر سکے۔
ذرا پیچھے مڑ کر دیکھو۔
وہ رات جب لگا تھا ، اب نہیں جی سکتے۔
وہ لمحہ جب لگا تھا ، یہ درد ختم نہیں ہو گا۔
#متاعِ_دل
گزارش__
ان سے کہو انتظار طویل ہو گا ,,,,
اب گزارشوں پہ غور کیجیے ,,,,,,,
#متاعِ_دل
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
والعصر......... کہ تم لوٹو گے،,,,,,,,,
ہائے افسوس محبت نہیں ہوگی!!!
#متاعِ_دل
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Unbought by wealth, unbroken by pressure. True leaders stand firm on their principles—and standing beside them is an honor.
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Surrender is for the faint-hearted; resistance is for the faithful. La ilaha illallah gives us the ultimate strength to fight.
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
یوں نہ سمجھو کے سفر آسانی سے طے ہوگیا ،
ہر موڑ پہ ہم نے خود کو تھوڑا تھوڑا دفن کیا ـ
مولانا فضل الرحمان کی “سخت تقریر “ کے جتنے کلپس سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں یہ پی ٹی وی کی لائیو براڈ کاسٹ سے لیے گئے ہیں؟
اچھا اچھا اچھا ٹھیک ٹھیک ٹھیک
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
شور ہے ہو گئے دنیا سے مسلمان نابود
ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود؟
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
غیر مسلم ہونے کے باوجود تجاوزات کے خلاف کارروائی میں ان کا طریقۂ کار دیکھیں۔
@TeamInqilab_
@Aheer_804
@Isimsizler590
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ
ترجمہ: "سن لو! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان ہوتا ہے
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @SSatargay
اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ
ترجمہ: "سن لو! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان ہوتا ہے
آج کے دور میں سب سے بڑا سکون کس چیز میں ہے؟
25%اپنے چاہنے والوں کا ساتھ
41%اکیلے سکون سے وقت گزارنا
30%محنت کر کے منزل پا لینا
4%پرانی یادیں تازہ کرنا
73 votes • Final results گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @SSatargay
واہ واہ، کیا خوبصورت احساس ہے! ❤️🥀
عمر گزر جاتی ہے مگر کچھ لوگ دل سے نہیں نکلتے۔ 💔🌹
میرا مرشد ❤️
#متاعِ_دل
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
ملال ہمیں بھی ہے کہ ہم منا نہیں سکے تمہیں
ملال تمہیں بھی ہوگا، مان جانا چاہیے تھا
#متاعِ_دل
گــُلِ اَنــدامᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @SSatargay
الله تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ امان میں رکھے اور سلامتی والی لمبی، صحت مند اور تندرست زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏼














