safeer retweeted
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر دو بچوں کو باپ سے لے کر ماں کے حوالے کردیا گیا۔ باپ سے جدائی پر بچے زاروقطار روتے رہے اور پکار اٹھے، “پاپا ہمارے پاس جلدی آنا، ہمیں اکیلا چھوڑ کر نہ جانا۔” میاں بیوی کے تنازع میں معصوم بچوں کی دردناک جدائی نے ہر آنکھ نم کردی۔
#BOLNews #LahoreHighCourt
safeer retweeted
📍 Makkah | Hajj 1938
What did Hajj look like 88 years ago?
This rare archive footage captures the Hajj of 1938 — a time when pilgrims travelled to Makkah by foot, camel, and car.
See what the Mataf looked like nearly 90 years ago, and the immense dedication of those who answered the call of Allah.
safeer retweeted
اللہ کی کرنی کو کون ٹال سکتا ہے اللہ جو چاہے کرسکتا ہے اسرائیل لبنان جنگ بندی امریکا پہ پاکستانی دباؤ کی وجہ سے بند ہوئی یہ بات کوئی پاکستانی میڈیا نہیں رپورٹ کر رہا انٹرنیشنل میڈیا سی این این بتا رہا ہے ۔۔۔۔
safeer retweeted
ہم نے فلسطینی قیدیوں سے سب کچھ چھین لیا ہے اب ان کی روح نکالنا باقی ہے جو ہم کرکے رہیں گے*
اسرائیلی دہشت گرد شدت پسند صہیونی درندہ وزیر ایتمار بن گویر کا بیان
یاد رھے 11000 فلسطینی قیدیوں کو پھانسی دینے کا قانون پاس کیا اسرائیل نے
لیکن دنیا بھر کی حکومتیں خاموش ہیں؟؟






