
We Are Together, Never Be Break #PTI🇵🇰🇵🇰https://teapaw.org/t.co/f3CkV9QSQo
Dir L Ganjla, Rabat
Joined May 2020
- Tweets21.6K
- Following0
- Followers1.4K
- Likes18.5K
Pinned Tweet
الحمد اللہ اللہ نے مجھے تیسری بیٹی سے نوازا
اللہ میں تیری رضا سے راضی ہو
تیری رضا چاہتا ہوں
💖💖
#PakDostTeam
#البدر
Hafiz SaaGaR retweeted
یہ شخص جھلم کا رہنے والا
جسکا نام انجینئر مرزا ہے
جو تقریباً دو دن سے لاپتہ ہے
جس کو بھی ان صاحب کے بارے میں کچھ معلومات ہو
تو مفتی طارق مسعود صاحب سے ضرور کنٹیکٹ کریں
شکریہ
Hafiz SaaGaR retweeted
Wish I had words to describe my disappointment. We not only have the best security force in the world but many foreign teams have successfully & peacefully completed their cricket tours in Pakistan. Can feel for the cricket lovers in Pakistan & around the world. #PakistanZindabad
Hafiz SaaGaR retweeted
گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو سکتا ٹائر پھٹ سکتا لہذا دنیا واپس اونٹ یا گھوڑے پہ آجائے مگر یاد رہے اونٹ یا گھوڑا بدک سکتا سوار کو گرا کر بھاگ بھی سکتا سو پیدل ہی چلنا عقلمندی ہے یہ ہے الیکشن کمیشن کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین پہ اعتراض۔۔ @ImranKhanPTI مافیا کے سامنے پہلی اور آخری دیوار ہے
Hafiz SaaGaR retweeted
اٹھا کر توڑ آیا ہوں بہت تکرار کرتا تھا
ناجانے کون تھا جو آئینے کے کان بھرتا تھا
#ضرب_پاکستان #حافظ_ٹائمز
Hafiz SaaGaR retweeted
گھر جا کے بچوں کو چپکے سے کھلایا ہوگا
ان کو کیا معلوم کہ کس حال میں کمایا ہوگا
#ضرب_پاکستان #حافظ_ٹائمز
Hafiz SaaGaR retweeted
#عقیدہ_ختم_نبوت
میں صدق دل سے حلفیہ اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی و رسول ہیں
اور جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی و رسول ماننے سے انکارکرے وہ کافر مرتدہے
یوم تحفظ #ختم_نبوت #7September
#ہمارا_عقیدہ_ختم_نبوت
#ضرب_پاکستان #حافظ_ٹائمز
Hafiz SaaGaR retweeted
۔۔۔۔اگرخاندان میں کسی غیرمتعلقہ فردکانام شامل ہے توجواب میں1 لکھ کرSMS کریں۔
نادرا کا نمائندہ اس متعلق آپ سے رابطہ کرے گا۔
اگر معلومات درست ہوں تو 2 لکھ کر ایس ایم ایس کریں اور نادرا کو معلومات درست ہونے کی تصدیق کریں۔
“آپ کا خاندان محفوظ تو پاکستان محفوظ” – at Islamabad, Pakistan
Hafiz SaaGaR retweeted
آپ کے خاندان میں کوئی غیر متعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں؟
ایک SMS سے تصدیق کریں، گھر بیٹھے با آسانی۔
نادرا میں اپنےرجسٹرڈ موبائل نمبر سے 8009 پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر Space تاریخ اجراء dd-mm-yyyy
SMS کریں جواب میں آپ کواپنے خاندان کے افراد کی تفصیلات(فیملی ٹری) موصول ہوں گی۔ – at Islamabad, Pakistan
Hafiz SaaGaR retweeted
InshaAllah these are the Pakistanis who are my priority & whom our state has neglected so far.
Hafiz SaaGaR retweeted
بڑی معذرت کے ساتھ نواز شریف نے بڑی بےغیرتی کا مظاہرہ کیا ہے نمک حرام افغانی سے مل کر
فواد چودھری 👏👏
Hafiz SaaGaR retweeted
الحمدللہ آج میری پہلی کتاب مکمل ہو گئ
اس کتاب میں طلباء کیلئے چالیس مختصر احادیث مبارکہ جمع کی گئی ہیں
اس کتاب کی #خصوصیت یہ ہیکہ احادیث مبارکہ کا 5 زبانوں میں ترجمہ (مفھوم) لکھا گیا ہے
#Arabic #Malay #Urdu #Bengali #English #Chinese
#ضرب_پاکستان #حافظ_ٹائمز
Hafiz SaaGaR retweeted
Important Announcement: Embassy of Pakistan, Riyadh will remain closed for Hajj/ Eid holidays with effect from 18 July, 2021 to 22 July, 2021.
Hafiz SaaGaR retweeted
بن لادن کمپنی نے 342 پاکستانیوں کے واجب الادا بقایاجات سفارت خانہ پاکستان کو فراہم کر دیے ہیں۔ ایسے افراد جن کے بقایاجات بن لادن کمپنی کے ذمے باقی ہیں یا تا حال زیر التوا ہیں، براہ مہربانی سفارت خانہ پاکستان ریاض سے رابطہ کریں۔ شکریہ۔
Hafiz SaaGaR retweeted
Remembering Madr-e Millat Fatima Jinnah: A woman of strength & iron Will, she was a source of strength for her brother Quaid e Azam, till he breathed his last. She valiantly fought for Jinnah's vision of Pak even when she was old & at a time when dictatorship had taken over.
Hafiz SaaGaR retweeted
پبلک پول : عام انتخابات کی صورت میں پاکستان کا آئندہ وزیر اعظم کون ہو سکتا ہے ؟
1%بلاول بھٹو
6%شہباز شریف
88%عمران خان
5%سراج الحق
14,746 votes • Final results Hafiz SaaGaR retweeted
ساری عمر مغرب میں رہی ہوں اپنے دونوں بچوں کو ہمیشہ ہمارے مذہب میں کیا حرام ہے کیا حلال ہے کیا صیح ہے کیا غلط ہے کا سبق دیتی رہی ہوں میں۔
یہ کمبخت ملالہ جمعہ جمعہ چار دن ہوئے ہیں مغرب میں آئے ہوئے اور ہمارے بچوں کو اُلٹی پٹیاں پڑھانا شروع ہو گئی ہے😡😡
Hafiz SaaGaR retweeted
Who do you want your child to grow up to be?
آپ اپنے بچوں کو بڑے ہو کر کس جیسا بنتا دیکھنا چاہتے ہیں؟ 😊
96%Imran Khan
3%Nawaz Sharif
2%Zardari
18,445 votes • Final results Hafiz SaaGaR retweeted
BREAKING:
جیو نیوز نے اپنا مؤقف واضح کر دیا ہے کہ انہوں نے حامد میر کو پروگرام سےبرطرف کر کے انکوائری کرنےکا فیصلہ کسی کے دباؤ میں نہیں، بلکہ خود کیا۔
وجہ یہ کہ جیو نیوز حامد میر کےذاتی مؤقف کی مزید ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔
کہاں ہیں وہ دانشور جو یہ بھی فوج پر ڈال رہے تھے؟🤔
Hafiz SaaGaR retweeted
مریضانِ عِشق کو فَقط دیدار کافی ہے
ھزاروں طِب کے نسخوں سے نگاہِ یار کافی ہے
#PakDostTeam
























