Saba Bashir Ahmed (@Sabazsoch) header
Saba Bashir Ahmed (@Sabazsoch) profile picture

Personal growth 📝|Live and let live|account/views are personal|

Sialkot, Pakistan
Joined November 2019
Photo by Saba Bashir Ahmed (@Sabazsoch)Photo by Saba Bashir Ahmed (@Sabazsoch)Photo by Saba Bashir Ahmed (@Sabazsoch)Photo by Saba Bashir Ahmed (@Sabazsoch)Photo by Saba Bashir Ahmed (@Sabazsoch)Photo by Saba Bashir Ahmed (@Sabazsoch)Photo by Saba Bashir Ahmed (@Sabazsoch)Photo by Saba Bashir Ahmed (@Sabazsoch)Photo by Saba Bashir Ahmed (@Sabazsoch)Photo by Saba Bashir Ahmed (@Sabazsoch)
محبت فطری طور پر جنم لیتی ہے جبکہ نفرت کرنا سیکھایا جاتا ہے۔ اپنے بچوں کو بھلے ہی وراثت میں جائیدادیں نہ دے پائیں لیکن امن،محبت اور احساس کی دولت ضرور دیکر جائیں۔ وراثتی نفرتوں کو دریا میں ڈال دیں۔
71
40
3
427
48,939
"The first condition is that you make yourself humble as dust and ashes.." Rumi ❤️ – at Islamabad, Pakistan
27
3
210
2,049
To every woman balancing work, home, and heart, you are outstanding ❤️.. – at Islamabad, Pakistan
2
17
432
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں،،،،،،، – at Islamabad, Pakistan
11
1
72
1,129
سرکاری سکولوں کے عمارت اور بس پر دانش سکول میں جاری داخلہ مہم کے پوسٹر آویزاں کرنا ایس ہی ہے جیسا آپ سینے پر جھنڈا لگا کر اصل میں لباس بیچ رہے ہوں۔ – at Islamabad, Pakistan
24
7
270
5,488
اپنے صدقات اور عطیات سکولوں کو دیں۔ سکولوں میں پودے اور فلٹر لگوا کر مرنے کے بعد سکون لینے میں اپنا حصہ ڈالیں۔ – at Islamabad, Pakistan
6
1
45
962
بہتر انسان بننے کی چھوٹی چھوٹی کوششیں آپ کو بہت سارے لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کو وسیلہ بنا دیتی ہیں۔ نرم دل بنیں اور صرف محبتیں بانٹیں۔ – at Islamabad, Pakistan
14
2
1
113
1,290
کتنا آسان تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے – at Islamabad, Pakistan
1
2
44
701
Saba Bashir Ahmed retweeted
آپ کے والد کا فالج کا علاج، والدہ کی انجیو گرافی نہ ہونے کیوجہ موت، بھائی کی کینسر کا علاج نہ ہونے کیوجہ سے موت، بیٹی کا میڈیکل کالج میں داخل نہ ہونے کیوجہ سے ذہنی کوفت کا ذمے دار انڈیا نہیں ہے۔
1
15
95
3,898
محکمہ تعلیم میں بہت مسائل ہیں لیکن بہت سارے حل بھی ہیں سارا مسئلہ عمل درآمد کا ہے اور بجٹ کا ہے – at Islamabad, Pakistan
1
1
39
733
وفاق اور صوبوں کا نظام تعلیم میں ایک چیز جو بلکل مشترک ہے وہ "بجٹ نہیں ہے" ہے۔ – at Islamabad, Pakistan
1
1
31
643
"Teachers' Day" at the International Labour Office, G5/2 Islamabad .. Timing was "2pm to 4:30 pm".
15
4
141
2,327
Saba Bashir Ahmed retweeted
That poor girl’s case is not one where the trail of crime ends with the fraudster. She was running from the suffocation and uncertainty in the system. She was robbed by the system and was denied any help. She was killed by the system.
4
31
1
115
2,628
امی جی اب واقفیت عامہ کے سوالات والی ویڈیوز دیکھتی ہیں اور پھر یاد کر کے وہ سوالات مجھ سے پوچھتی ہیں۔ ہر غلط جواب پر " کالج میں بچوں کو کیا پڑھاتی ہو " ۔ مجھے لگتا ہے میرے بچپن کے دن لوٹ اے ہیں۔ – at Islamabad, Pakistan
4
1
36
909
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے ہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے – at Islamabad, Pakistan
16
3
159
2,380
Peace is "The presence of Love". – at Islamabad, Pakistan
24
5
159
2,139
اٹھ کر تو آ گئے ہیں تیری بزم سے مگر کچھ دل ہی جانتا ہے کس دل سے آۓ ہیں فیض احمد فیض – at Islamabad, Pakistan
21
3
1
119
1,683
اسلام آباد ۔۔ – at Islamabad, Pakistan
4
1
24
1,212
کیا قیامت ہے کہ سو بار کے سوچے ہوۓ لوگ سامنے آۓ تو تاخیر سے پہچانے گئے – at Islamabad, Pakistan
18
2
104
1,763
امی جی گھر آئی ہوئی ہیں سارے گھر میں افراتفری مچا دی میں نے 200 جی بی کا پیکج کر دیا کہ سارا دن بس آرام سے بیٹھ کر ڈرامے دیکھیں گی اب وہ تو آرام سے بیٹھ گئی ہیں اب ٹوٹکے دیکھتی ہیں اور کہتی ہیں یہ بناکر لاؤ وہ بنا کر لاؤ ۔ – at Islamabad, Pakistan
8
1
69
2,555
نظام تعلیم میں تعلیم کے علاؤہ سب ہے۔ نۓ دن کا آغاز نئی سوچ اور جذبے کی بجاۓ نامکمل کاموں کو مکمل کرنے کی تگ و دو سے ہوتا ہے۔ نمبروں کی دوڑ،ٹائم ٹیبل،وقت گزاری،افراتفری یہ سب استاد سے اور طالب علم سے رک کر ٹھہر کر سکون سے خاموشی سے کچھ بھی نیا سوچنے کی صلاحیت چھین لیتے ہیں۔ – at Islamabad, Pakistan
19
2
135
1,671