قاضی فائز عیسی صاحب عدالت لگائو کیمرے بلا انصاف دکھا
قیامت خود بتائے گی، قیامت کیوں ضروری تھی۔ 💔
#JusticeforAmmar
1
33
ارباب اختیار کو ملک کے مسائل سے کیا لینا۔ حکومت اور فوج دونوں کو اپنا اپنا حصہ مل چکا ہے۔
ایسے میں جب پاکستان آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالرز کے حصول کیلئے ایڑھیاں رگڑ رہا ہے، محض برآمدات سے ہونے والی آمدن اور سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی ترسیلاتِ زر کی مد میں پچھلے ایک سال میں 7.15 ارب ڈالرز کا نقصان کیا جا چکا ہے۔
اس کا سیدھا سادھا سا مطلب یہ بھی ہے کہ جب ہماری (ڈالرز میں ہونے والی) آمدن مسلسل سُکڑ رہی ہے تو لامحالہ ہمارا قرض تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
پاکستان کو جس سطح کا نقصان پہنچایا گیا ہے اس پر بہت سے سوالات کے جوابات تبدیلئ سرکار کی سازش میں ملوث کرداروں کے ذمّے ہیں۔
20
اس ملک میں ایسا کب ہوتا ہے؟ہم اخلاقیات کا مضمون بھی غیر مسلموں کو پڑھاتے ہیں۔ چوکیدار سلامت رہے مالک چاہے بھیک مانگے۔۔۔۔۔۔۔۔
بنتا تو یہ تھا کی ڈار صاحب اس مالی سال کا اقتصادی سروے پیش کرنے کے ساتھ اہنا استعفی بھی پیش کرتے۔
جو معاشی تباہی ایک سال میں پی ڈی ایم نے برپا کی ہے وہ کسی جنگ یا وبا میں بھی نا ہوئی۔
1
11
پاکستان اسوقت بہترین فوج،اعلی عدلیہ اور تجربہ کار حکومت کےدور حکومت میں اپنے بدترین انجام کی طرف رواں دواں ہے۔
Nation has been taken over by a bunch of crooks, criminals, duffers devoid of any ethics or morality.
While the country sinks into its worst economic crisis esp unprecedented inflation and unemployment, all those in power are concentrating on how to crush the biggest and the only federal party by unleashing a reign of terror
Time for all citizens to raise their voices before it’s too late.
8
مراد راس کو جیل میں پرزن ریشو کی شرط کا سامنا۔
جیل حکام کا کہنا ھے کہ چونکہ مراد راس اب پرزن ریشو میں ا گئے ھیں لہذا جب تک یہ ریشو پوری نہیں ھوگی رہائی نہیں ھو سکتی
بالکل ویسے ہی جیسے ایس ٹی آر کیوجہ سے ٹیچرز کا ٹرانسفر نہیں ھوتا تھا.
4 years I Suggest nd u?? Retweet ur reply
1
32
Rai Sabir Hussain Kharal retweeted
عوامی سروے!!!
کون سا وزیر خزانہ بہترین رہا؟؟؟
1۔ شوکت ترین 🔁
2۔ اسحاق ڈار ❤️
#ActiveInsafians
#شوکت_ترین_گرفتاری_نامنظور
#قائداعظم_بنایا_عمران_بچائےگا
اسے کہتے ہیں ٹیکنیکل بےعزتی بلکہ کتے خانی۔
سب اسے شیئر کرو تا کہ ایسے سب صحافیوں تک پہنچ سکے اور ان کی نظر یا غیرت بحال ہو سکے۔
14
یا اللہ! نئے سال میں پاکستان کی حفاظت فرما۔ پاکستان کو دشمنوں کے ساتھ ساتھ اسکے رہبروں سے بھی بچا۔
2
23
#JusticeForArshadSharif
آپکا حق ہے انصاف ملنا۔ لیکن میرے پاکستان میں انصاف بکتا ہے۔ ہمارے مالک ہمیں انصاف سے دور ہی رکھتے ہیں۔
1
انڈین آرمی چیف منوج پانڈے اثاثوں کی مالیت 29 لاکھ روپے۔ پاکستان آرمی چیف قمر باجوہ اب تک دریافت شدہ اثاثوں کی مالیت بارہ ارب ڈالرز۔ بزدل دشمن ہم سے ہر میدان میں پیچھے ہے۔
ہم شریف اور زرداری کو روتے تھے یہ تو انکا بھی باپ نکلا
پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے شکریہ جنرل باجوہ
teapaw.org/H_aniya_/status/159490…



















