Sabra Karim (@Sabkarim) header
Sabra Karim (@Sabkarim) profile picture

I try to express my feelings through poetry, stories, sketches..... Love smell of misty grass, chirpy sparrows, song of raindrops....... Islamabad

Joined October 2012
Photo by Sabra Karim (@Sabkarim)Photo by Sabra Karim (@Sabkarim)Photo by Sabra Karim (@Sabkarim)Photo by Sabra Karim (@Sabkarim)Photo by Sabra Karim (@Sabkarim)Photo by Sabra Karim (@Sabkarim)Photo by Sabra Karim (@Sabkarim)Photo by Sabra Karim (@Sabkarim)Photo by Sabra Karim (@Sabkarim)Photo by Sabra Karim (@Sabkarim)
When you hurt deep inside And you shocked When the words all in vain And Speech helpless When expressions lose meaning And logic hasn't value Then have patience And keep silence Silence has a language It reaches to almighty Lord More faster Than any sound wave does sabra karim
12
15
1
83
5,656
Replying to @Sabkarim
ایک چھوٹا سا اضافہ میری طرف سے کے "علاج کروانا سنت ہے"۔ اللّہ نے زمین میں چھپائے اپنے بے پناہ رازوں میں ایک راز یہ بھی رکھا ہے کہ مختلف اجناس میں مختلف بیماریوں کی شفا رکھی ہے۔
1
1
11
بہت خوبصورت بات کی دوا بھی تب اثر کرے گی جب اس کا حکم ہوگا اپنی کوشش ضرور کرنی چاہئے باقی اللہ پہ چھوڑ دیں ہم کہتے تو ہیں لیکن چھوڑتے نہیں
جب ہم دروازے بند کر لیتے ہیں تو ہمیں حفاظت کا پورا یقین ہو جاتا ہے، اسی طرح دوا کھا لینے سے، شفا کا کھانا کھا لینے سے، پیٹ بھرنے کا یقین ہو جاتا ہے لیکن جب ہم "دعا" مانگ کر اٹھتے ہیں تو دل جوں کا توں ہوتا ہے، ہم کب اور کیسے ۔۔۔؟ کے سوالوں میں ہی الجھے رہتے ہیں
1
19
161
we have a wedding in our family this month after 10, 000 years
My khala just called , its my cousin's wedding next month. Finally a shadi in family after 500 years.
6
20
285
چل بلھیا چل اوتھے چتھے سارے آنے
Hidden Eyes - Fearless Soul 🖤♥️
3
17
174
قسمت کا عقل سے تعلق کہاں ہوتا ہے جرمنوں کی بات اور ہے
جرمن کہاوت ​"قسمت کبھی کبھار احمق کا دورہ تو کرتی ہے، لیکن اس کے پاس کبھی نہیں بیٹھتی۔۔۔
2
1
19
239
Sabra Karim retweeted
تو سچ ہے کہ ہم تجھے پا نہ سکے تری یاد بھی جی سے بھلا نہ سکے ترا داغ ہے دل میں چراغ صفت ترے نام کی زیب گلو کفنی ابن انشا
3
21
768
someone was missing you so badly
Everyone is using Grok @Bot
1
4
109
our own frustrations
Everyone seems to have a long list of expectations from others and plenty of opinions about how people should behave. But th question is what do you bring to the table yourself & what exactly are the moral standards you're using to judge everyone else? 🤔
1
1
8
122
اگر لوگ میری غلطیاں نظر انداز کر تے ہیں تو میں کیوں نہ کروں
6
2
41
426
Sabra Karim retweeted
Replying to @Sabkarim
کیا کہنے۔ "آپ دیکھیں گے وہاں، ہم نے یہیں دیکھ کیا". تیکو کعبے دے وچ پییا نور ڈسے، ساڈے بت خانے وچ حضور وسے، ساکوو نیڑے تیکو دور ڈسے۔۔
1
2
17
Sabra Karim retweeted
♥️سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم ♥️
1
3
8
65
سچی! میں سوچتی تھی ضروری تو نہیں کہ ہر لڑکے اور ہر لڑکی کا affair ہو اب تو زمانہ ترقی کر گیا یے اب دو دو، تین تین جگہ دکھاتے ہئں
مرد کا ہمیشہ دوسری عورت میں انٹرسٹ دیکھانا ڈراموں میں کیوں ضروری ہوتا ہے؟
4
1
17
264
Replying to @Sabkarim
کہ دس ھجری میں میرے پڑدائوں میں سے ایک مولانا محمد حیات چاچڑ السندھی حرم مکی میں قال اللہ و قال رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم پڑھاتے تھے اس وقت سے ہمارا خاندان یہیں آباد ہے آپ کی بات بلکل سچ ہے!
1
1
19
Replying to @Sabkarim
اب شاہ سائیں نےبھی فرمایاہے محروم ئي مري ويا ـ محرٌم ٿي نه مُئا! محبت دو طرح کي ہےایک جوغیر ارادی غیراختیاری ہوتی ہےوہ محدودہے ایک دوسری محبت ہےوہ نصیب سےملتی ہے واہ عشق واہ اےسودانصیب اےہماری کُل بلائوں کےطبیب ہو دوائےنخوت و ناموس تو اےکہ افلاطون و جالینوس تو مولانا رومی رح
3
3
1
23
306
میں نے پڑھا میرا ہم عمر صبح کا تارہ
میرا ہم عصر صبح کا تارا میرے بارے میں جانتا کیا ہے سوچتے ہونٹ بولتی آنکھیں حیرتی کا مکالمہ کیا ہے شور سا اٹھ رہا ہے چار طرف کچھ گرا ہے مگر گرا کیا ہے میں یہاں سے پلٹنا چاہتا ہوں اے خدا تیرا مشورہ کیا ہے میری خود سے مفاہمت نہ ہوئی تو بتا تیرا مسئلہ کیا ہے اس لئے بولنے پہ ہوں مجبور آپ سوچیں گے سوچتا کیا ہے یہ بہت دیر میں ہوا معلوم عشق کیا ہے مغالطہ کیا ہے میں تو عادی ہوں خاک چھاننے کا تم بتاؤ کہ ڈھونڈھنا کیا ہے عشق کر کے بھی کھل نہیں پایا تیرا میرا معاملہ کیا ہے میں بنا تھا کھنکتی مٹی سے میرے اندر سکوت سا کیا ہے عباس تابش
2
1
14
233
relax!!! do not get worried!! sindhis are residing there at Saudi Arabia for many of the centuries now they have become the part of KS there are different restaurants, shops etc with the title of Al-Sindi... they speak Arabic and follow their culture and traditions
5
17
350
Sabra Karim retweeted
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ (93:5) اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
1
1
16
143
انس رضی اﷲ عنہ سے روایت ہیں کہ ایک اعرابی رسول الله ﷺ کے پاس آیا او رکہنے لگا: یا رسول الله ﷺ مجھے خیر (والے کلمات) سکھائیے۔رسول الله ﷺ نے اس کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا کہوسبحان اﷲ، والحمدللہ، ولا الہ الّا اﷲ، واﷲ اکبر۔ بدو نے اپنے انگلیوں پر گنا، اور سوچتا ہوا چلا گیا۔ پھر واپس پلٹا، تو رسول الله ﷺ نے نے فرمایا: تم کیوں ناامید شخص کی طرح فکر کر رہے ہو ۔ وہ آپ کے قریب آیا اور کہنے لگا: یا رسول الله ﷺ سبحان اﷲ، والحمدللہ، ولا الہ الا اﷲ، واﷲ اکبر یہ تو اﷲ کے لیے ہیں (یعنی اس کی تعارف کے لئے ہے ) میرے لیے کیا ہے؟ رسول الله ﷺ نے اس سے فرمایا: اے اعرابی ! جب تم سبحان اﷲ کہو گے تو اﷲ تعالیٰ فرمائے گا تم نے سچ کہا، جب تم الحمدللّٰہ کہو گے تو اﷲ تعالیٰ فرمائے گا تم نے سچ کہا، جب تم لا الہ الا اﷲ کہو گے تو اﷲ تعالیٰ فرمائے گا: تم نے سچ کہا، جب تم اﷲ اکبر کہو گے تو اﷲ تعالیٰ فرمائے گا تم نے سچا کہا، جب تم کہو گے: اللھُمّ اغْفِرْ لِي ( اے اﷲ مجھے بخش دے) تو اﷲ تعالیٰ فرمائے گا میں نے یہ کر دیا (یعنی میں نے بخش دیا) جب تم کہو گے: اللھُمّ ارْحَمْنِي (اے اﷲ مجھ پر رحم فرما) تو اﷲ تعالیٰ فرمائے گا: میں نے یہ کر دیا (یعنی میں نے رحم کردیا،) اور جب تم کہو گے اے اﷲ مجھے رزق عطا فرما، تو اﷲ تعالیٰ فرمائے گا میں نے یہ کر دیا (یعنی میں نے رزق دے دیا،) اعرابی نے اپنے ہاتھ پر سات کی گنتی گنی پھر واپس پلٹ گیا۔ السلسلہ صحیحہ ٢٨٧٢
4
116
439
5,645
Narrated Muawiya (RA): I heard Allah's Messenger (ﷺ) saying, "If Allah wants to do good to a person, He makes him comprehend the religion. I am just a distributor, but the grant is from Allah. (And remember) that this nation (true Muslims) will keep on following Allah's teachings strictly and they will not be harmed by any one going on a different path till Allah's order (Day of Judgment) is established." (Sahih al-Bukhari 71, Book 3, Hadith 13)
6
86
500
15,216
معاف کر دو بہن میں آپ کی سرکل میں نہیں سما سکی
اگر مجھ سے کوئ غلطی ہو جائے توآپ اسے اپنی غلطی سمجھ کے مجھ سے معافی مانگ لینا۔۔۔ 🤭🤭🤭😎😎😎
3
14
274