Pinned Tweet
دو بہادر۔۔ ❤️ @ImranRiazKhan @aun_khosa
سالگرہ مبارک میرے مرشد، میرے لیڈر، میرے سچے قاید
@ImranKhanPTI
رحم خدارا رحم 😢😢😢😢😢
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
خان صاحب بھی نا بس۔۔۔
رکارڈ توڑنے کے ماہر ہیں۔
جیل بھی سب سیاست دانوں سے بڑھ کے کاٹ کے رکارڈ بنا لیا۔
اور پہلے سیاست دان ہوں گے جو لندن نہیں پاکستان میں۔ علاج کروائیں گے۔
بہت ہی وکھرے نکلے ❤️❤️🤲
ہاے اللہ آنکھ میں کچھ گڑبڑ ھے۔
کوئی شفا ہاسپٹل ہی کے جاو
🙏
#عمران_خان
Replying to @IrshadBhatti336
@IrshadBhatti336
کو شرم آنی چاہیے مگر
@shazbkhanzdaGEO کو سبمعاف ھے۔
معلوم ھے سب آپ کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔
آپ کو میرا جی سے ایسے سوالات نہیں کرنا چاھیں تھے۔
آپ ان سے آسان سوالات بھی کر سکتے تھے جیسے پیسے کیسے کماے۔ گھر کیسے بنایا۔ سورس آف انکم
جواب پھر بھی ملنا نہیں تھے۔ ھے نا
1
24
تابش ہاشمی کو مشہور کرنے کی ناکام کوشش نا کریں۔ وہ۔پہلے ہی سے لوگوں کے دلوں میں گھر کر چکے ہیں۔ دنیا تابش ہاشمی کو بہت پیار سے دیکھتی ھے مگر آپ لوگوں کو دیکھنا اب گناہ سمجھتی ھے۔
تابش ہاشمی کامیڈین ہیں ان کا کام ہنسنا ہنسانا ہے۔
ان سے سنجیدہ امور پر تجزیہ کروانا ایسا ہے جیسے انجیئیر سے آپریشن کروانا۔جاوید چوہدری کا تابش ہاشمی کے فارن افئیرز پر تجزیے پر ردعمل۔
1
36









