
💐𝔸𝕕𝕞𝕚𝕟 @𝐓𝐞𝐚𝐦𝐈𝐧𝐪𝐢𝐥𝐚𝐛_ 🫶 𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐞𝐥 @Sadiiofficial1 💐 اب کوئی خواب نہیں آتا مجھے یہ آنکھیں حقیقتوں سے ڈر گئی ہیں❤️🩹
Occupied Pakistan
Joined February 2025
- Tweets103K
- Following3.9K
- Followers3.8K
- Likes17.6K
Pinned Tweet
ٹیم انقلاب 🇵🇰
X (Twitter) پر ٹرینڈنگ ٹیم کا حصہ بنیں
اپنی آواز کو طاقت بنائیں
آن لائن مہم کا حصہ بنیں اور
پاکستان میں مثبت تبدیلی کے لیے
اپنا کردار ادا کریں۔
"YES" لکھ کر
ٹیم انقلاب کا حصہ بنیں۔
✊ عمران خان | پاکستان | اسلام 🇵🇰
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
@TeamInqilab_
#teaminqilab
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
ماؤں کی دعاؤں سے پروان چڑھنے والی بیٹیاں اپنے حق کے لیے کھڑی ہیں۔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
شوکت خانم کی اولاد نے حوصلہ نہیں ہارا، ظلم کے سامنے سر جھکانا ان کی فطرت نہیں۔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
میں تم میں سے کسی عمل کرنے والے کے عمل کو ضائع نہیں کرتا، خواہ مرد ہو یا عورت، تم آپس میں ایک دوسرے کے ہم جنس ہو
سورہ آل عمران 195
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
*اگر ہر اختلاف کے بعد آپ کو ہی دل بڑا کرنا پڑے تو سمجھ لیں کہ آپ چھوٹے دل والوں کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں*
#متاعِ_دل
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
*غربت صرف ایک مالی حالت نہیں بلکہ ایک ایسا درد ہے جو دل اور روح دونوں کو جھنجھوڑ دیتا ہے*
#متاعِ_دل
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
قوم کی بیٹیوں کو قید میں رکھ کر کسی قوم کے حوصلے نہیں توڑے جا سکتے۔ بیٹیاں کسی ایک گھر کی نہیں، پوری قوم کی عزت اور وقار ہوتی ہیں۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ ان کے ساتھ قانون اور انسانی حقوق کے مطابق سلوک کیا جائے۔
ہماری آواز، ہمارا مطالبہ، ہمارا عزم ایک ہی ہے!
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
نانی 420 کا جہاز پھر سے برتھ ڈے منانے راولپنڈی خفیہ جگہ پر گیا ۔۔۔رات کو رنگریلیاں
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
میری پیاری بہن بھی لائن میں کھڑی ہے ۔
@TabiLahore
علی بھائی کا پرانا موبائل اٹھا کر لے آئی ہے 😁😁😁🤣
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
میں دُنیا کے تمام شُور و غل سے دور،
تُمہارے پہلو میں سکون سے بیٹھنا چاہوں گا🥲 Sadi..🌻𝕱💐🌺💙✨
#متاعِ_دل
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ َ!*
*سلام کا جواب لازمی دیا کریں!!*
*وَعَلَيْكُمْ اَلسَّلَامُ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ!!!*
*🌅صـبـــــح بــخیــر زنــدگی🌅*
*صباح الخير والنور والسرور مرحبا*
*صبح کی ابتدا اس پاک پرور دگار کے*
*نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول*
*نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف*
*المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا۔*
*༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺*
*✨ تُم اللہ کے آگے جُھکو وہ تمہیں کسی کے آگے جھکنے نہیں دے گا۔*
*✨ مصیبتیں اور پریشانیاں انسان کو پریشان کرنے کے لئے نہیں....*
*✨ بلکہ انسان کو بیدار کرنے کیلئے آتی ہے۔*
*✨ تاکہ انسان کا رابطہ اپنے رب سے برقرار رہے ...….*
*🌹 " دُعــا " 🌹*
*🤲🏻 " اے اللہ " ہمارے دلوں سے نفرت، حسد اور کفر کا اندھیرا دور فرما دے۔*
*🤲🏻 " اے اللہ " ہمیں توبہ کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں در گزر کرنے کی توفیق عطا فرما۔*
*🤲🏻اے دلِوں کے پھیرنے والے، میرے دِل کو اپنے دین پر ثابت قدمی عطا فرما۔*
*🤲🏻 " اے اللہ " حق و باطل میں فرق کرنے والا قلب سلیم عطا فرما اور آخرت کے عذاب سے بچا لے۔*
*༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺*
*💦💧بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ*
*آمِينْ يارب العالمــــین💧💦*
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_םבםבﷺ











